صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اجیت اگرکر نے رواں ہفتے بی سی سی آئی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے
اس سے قبل یہ ریکارڈ پاکستان کے لیجنڈ بلے باز ماجد خان کے پاس تھا
356 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 48.3 اوورز میں 272 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
عبدالرحمٰن نے یہ عالمی اعزاز ویلز کے خلاف میچ میں اپنے شاندار اور حیران کن تھری ڈی اسکلز کے مظاہرے پر حاصل کیا
ہاردک پانڈیا کی عدم موجودگی میں نتیش کمار ریڈی نے خود کو ایک قابلِ اعتماد متبادل کے طور پر ثابت کیا ہے، ہیڈ کوچ
گزشتہ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھے
بھارت نے 58 رنز کا ہدف صرف 5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری ریکارڈ میں نام درج کرتے ہوئے حرف ’آئی‘ رہ جانے کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا
بٹلر نے یہ رنز 528 میچز میں 35.46 کی اوسط اور 147.46 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں
146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے صرف 12.1 اوورز میں کامیابی حاصل کرلی
اکریتی کے مطابق انہوں نے اور پرتھوی شا نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
منیبہ کی غیر موجودگی میں گل فیروزہ وکٹ کیپنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی اور بیٹنگ میں بھی اوپننگ کریں گی
شاداب خان سی پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے بولر بن گئے ہیں
سری لنکا کے بیٹر سونال ڈینوشا نے اگست کا مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا
ابھیشیک شرما نے 30 گیندوں پر 108 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 9 چوکے اور 11 چھکے شامل تھے
یہ چین کی خواتین کرکٹ ٹیم کی ایشین گیمز میں تیسری شرکت تھی
انٹر میامی نے کروث آزول کو 2-0 سے شکست دے کر پہلی بار کیمپیونز کپ کا ٹائٹل جیت لیا
محمد رضوان نے کہا کہ این سی سی آئی اے کی جانب سے ایسے معاملے کی انکوائری کرنا سمجھ سے بالاتر ہے
سردیوں کی ٹرانسفر ونڈو میں کلب کے تکنیکی مسائل حل کرنے میں رونالڈو کا کردار نہیں ہوگا، سعودی اسپورٹس صحافی کا دعویٰ
فتتاحی میچ کے بعد شائقین کے لیے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے میوزیکل کنسرٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں’’سب کے لیے کھیل‘‘ کے وژن کے تحت نئی اسپورٹس پالیسی کی منظوری دی گئی
معاذ نے 44 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور 14ویں اوور میں 112 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
رضوان سے گزشتہ پانچ سال میں اندرون ملک سفر کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں
منتظمین کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے تحفظات کا علم ہے اور رہائشی ماحول بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں
ایشین گیمز کے لیے پاکستانی شوٹنگ ٹیم کے لیے 9 شوٹرز کا انتخاب کیا گیا تھا
پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء 2 وکٹوں اور 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں
جرمنی میں لازمی قرنطینہ کے دوران خوراک، سفر، رہائش اور دیگر اخراجات بھی بعض سواروں نے ذاتی طور پر ادا کیے
دو روز قبل بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے شیڈول کے اعلان پر دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی ٹیم بھی کھیلنے آئے گی
آپ شوکاز نوٹس کا جواب دیں، آپ کو حقائق چھپانے پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
351 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 150 رنز پر 20.4 اوورز میں آؤٹ ہوگئی
کویت میں پیدا ہونے والی اور لاہور میں پرورش پانے والی ثنا 2007 میں دوبارہ کویت منتقل ہوگئی تھیں
32 سالہ فاسٹ بولر نے پاکستان کی جانب سے اب تک صرف ایک ٹیسٹ کھیلا ہے
ایکسپریس سے گفتگو میں نور زمان نے کہا کہ قومی کوچ فہیم گل کی زیر نگرانی پاکستان اسکواش ٹیم نے بھرپور تربیت کی ہے
ٹائٹس برامبل انگلش فٹبال ٹیم کا قیمتی تجربہ پاکستانی ٹیم میں لائیں گے، پاکستان فٹبال فیڈریشن
انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں بعض بیٹرز کی بہتر انفرادی کارکردگی کے باعث ان کی رینکنگ میں اضافہ ہوا
فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم براہ راست کوارٹر فائنل کھیل رہی ہے
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیلک کے ساتھ میچ نہیں کھیل رہے، صدر چیس فیڈریشن
افتتاحی میچ کے بعد پی سی بی نے میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام بھی کیا ہے جس میں سنگر راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے
حادثے کے نتیجے میں گاڑی اور اس کے چاروں پہیوں کو نمایاں نقصان پہنچا جس کے باعث وہ مزید سفر کے قابل نہیں رہی
رپورٹر کا کہنا تھا کہ پرتگالی اسٹار کی غیر موجودگی میں النصر نے بہتر فٹبال کھیلی اور زیادہ میچز جیتے ہیں
بٹلر نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 44 گیندوں پر 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے
اکیڈمی فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل بالز بنانے والے ادارے ’فارورڈ اسپورٹس‘ کی سرپرستی میں فعال ہوگی
کھلاڑیوں کو دوپہر اور رات کے کھانے کے لیے بھی تقریباً چار کلومیٹر سفر کرنا پڑتا ہے
میسی ارجنٹینا کے لیے 207 میچز میں 125 گول کرچکے ہیں اور 2022 میں ورلڈ کپ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا
2022 میں انسداد بدعنوانی قوانین کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے ان پر ساڑھے تین سال کی پابندی عائد کی تھی
انگلینڈ نے پاور پلے میں 90 رنز بنا کر سری لنکن بولنگ کو شدید دباؤ میں ڈال دیا
دلچسپ بات یہ ہے کہ کوہلی نے مختلف مواقع پر اپنی پسندیدہ اداکاراؤں کے حوالے سے مختلف نام بھی لیے
کھلاڑی آؤٹ ہوئے بغیر صرف ایک رن کی کمی سے سنچری مکمل نہ کرسکے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشین گیمز میں قومی دستہ کی قیادت فاطمہ لاکھانی کریں گی
سیکیورٹی ٹیم نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور سیکیورٹی اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا