صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس فیصلے سے اے سی سی کو پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا جس پر محسن نقوی نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا تھا، راجیو شکلا
نیپال فیفا کی معطلی کے باعث شیڈول کا حصہ نہیں ہے تاہم اگر بروقت معطلی ختم ہوئی تو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا
اس سے قبل 22 سابق عالمی کپتانوں نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا تھا
برمنگھم سے تمام کھلاڑی دوحہ پہنچنے کے بعد اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوئے تھے
انعام بٹ سے ایشین بیچ گیمز میں جیتا گیا سلور میڈل واپس لے لیا جائے گا، ذرائع
بابر اعظم دسمبر 2022 کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری نہیں بنا سکے ہیں
پہلے اور دوسرے دن کی بولنگ اسپیڈ میں اتنا زیادہ فرق نہیں تھا جتنا محسوس کیا گیا، رضا اللہ
303 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان 300 رنز بنا سکا
لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے چین کے شہر ڈالی میں منعقدہ بین الاقوامی ٹرائیتھلون ایونٹ میں پاکستان کو میڈل دلوا دیا
کرکٹ زمبابوے کے مطابق مستقل کپتان رچرڈ نگاراوا انجری سے صحتیابی کے مرحلے میں ہیں
آئی سی سی کے مطابق بھاتی بولر نے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کی
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز کا فائنل 31 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا
پاکستان ویمن ٹیم 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی
کیمرون گرین اور ایملی ریڈوڈ نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں
بیرون ملک جاتا ہوں، دیگر فٹبال بورڈز ہمیشہ کہتے ہیں کہ آپ کی ویمن فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں، محسن گیلانی
پرو ریف کے مطابق وی اے آر نے سٹی کے کھلاڑی اینزو فرنانڈیز کی پوزیشن کے ممکنہ اثرات کو نظر انداز کیا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے جالندھر اور موہالی میں کھیلی جائے گی جس کا فائنل 5 نومبر کو شیڈول ہے
شائقین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے کیمرہ ڈائریکٹر اور آپریٹر کو انعام یا تنخواہ میں اضافے کا مستحق قرار دیا
نیوس نے ردعمل میں اپنی آنکھ کی طرف اشارہ کیا اور پھر آسمان کی جانب دیکھا
پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے آخری پوزیشن پر موجود ہے
دونوں خاندان اس رشتے پر رضامند تھے اور شادی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آئی، بھائی داتوک عبدہ علیف
امپائرز کی رہنمائی کے لیے پروٹیکٹڈ ایریا کی لائن کو پاپنگ کریز تک بڑھایا دیا گیا ہے
زیوریو 2020 کے یو ایس اوپن فائنل میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم کے ہاتھوں شکست کھا گئے تھے
سرفراز کو کوچنگ سے اس لیے ہٹایا کہ عبید شاہ کو نہیں کھلایا، ہیسن نے بھی نہیں کھلایا تو کیا انھیں بھی ہٹا دیا جائے گا؟
ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کھلاڑیوں کو ٹرافی وصول کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی تھی
بھارتی ویمن ٹیم نے فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 72 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
بھارت کی پچھلی ٹرافی بھی دستیاب ہے اور صرف وصولی کا انتظار ہے
ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے
آسٹریلیا پہلے اور جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر ہے
سلمان علی آغا کی اننگز میں جارحانہ بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا
ان کے خلاف پرانی فائل بھی دوبارہ کھول دی گئی ہے
مجھے ٹیسٹ کرکٹ پسند ہے اور اگر مجھے مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تو میں اس کے لیے تیار ہوں
دونوں کھلاڑیوں کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کامیابی پر پشین سمیت بلوچستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پاکستان جونیئر ٹیم نے بہترین حکمت عملی اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں زبردست واپسی کی
امید کرتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم مینجمنٹ رضا اللہ کا بھرپور خیال رکھیں گے، سابق کپتان
22 سالہ ڈینش کھلاڑی کو طبی عملے کی جانب سے سات منٹ تک امداد دی گئی
مانَو سُتھار نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں واروکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے گلیمورگن کے خلاف پورے میچ میں 15 گیندیں کرائیں
فاسٹ بولر محمد عباس نے میچ میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا
ایونٹ کے فاتح کو ڈیڑھ لاکھ ڈالرز انعامی رقم ملے گی
جو روٹ نے یہ کارنامہ 309 اننگز میں انجام دیا
عارف سعید 2026 سے 2029 کی مدت کے لیے ایشیا اور یورپ کے علاقائی نمائندے منتخب ہوئے ہیں
بابر اعظم نے کہا کہ پچ پر کافی گاس موجود تھی، اسی وجہ سے ٹیم میں تین فاسٹ بولرز اور ایک آل راؤنڈر کو شامل کیا گیا
انہوں نے کہا کہ جب ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف پورے نہیں ہوتے تو اس کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے
انگلینڈ نے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، قومی ٹیم انگلینڈ میں پہلی بار وائٹ واش
جو روٹ نے دو مواقع ملنے کے بعد جارڈن کوکس کے ساتھ شراکت قائم کرکے ٹیم کو مشکل سے نکال دیا
گوجرانوالہ، جہلم، راولپنڈی اور مری میں حکام اور شہریوں نے نوجوان سائیکلسٹ کا پرتپاک استقبال کیا
کروڑوں فالوورز کے باعث ان کی ایک پوسٹ دنیا بھر میں انتہائی بڑی تعداد تک براہ راست پہنچ سکتی ہے
ریس میں کرسچن کمیونٹی کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی
رضا اللہ کی پاور ہٹنگ کے سامنے انگلینڈ کے پاس کوئی واضح منصوبہ دکھائی نہیں دیا، سابق انگلش کپتان
ڈومیسٹک ریڈ بال کرکٹ میں زیادہ وقت گزارنے سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ لائن اور لینتھ بھی بہتر ہوتی ہے، شاہین