صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈومیسٹک ریڈ بال کرکٹ میں زیادہ وقت گزارنے سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ لائن اور لینتھ بھی بہتر ہوتی ہے، شاہین
ایلیگزینڈر زیوریو روسری حریف کو شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ کسی گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچے ہیں
پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں موسم اور پچز فاسٹ بولنگ کے لیے سازگار ہیں
تین بیٹ ساتھ لے کر آیا تھا جس میں سے دو ٹوٹ گئے، بس ایک ہی بچا ہے، رضا اللہ
رضا اللہ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 63 گیندوں پر 81 رنز بنائے
قومی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، شان مسعود 95 جبکہ رضا اللہ 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر نمایاں
مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی عاصم خان کریں گے
پروگرام کے تحت 30 لاکھ اسکول طلبا کو فٹبال کی سہولت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
رضوان اور امام کے لیے اب سینٹرل کنٹریکٹ برقرار رکھنا بھی مشکل دکھائی دے رہا ہے
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 234 رکنی دستے کا اعلان کر رکھا ہے
یہ دونوں ممالک کی سینئر مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا باقاعدہ بین الاقوامی مقابلہ ہوگا
تھائی لینڈ کیخلاف 119 اور بھارت کیخلاف صرف 55 رنز پر آؤٹ ہونے والی پاکستان ٹیم کو بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے
صائم ایوب نے اکتوبر 2025 کے بعد کوئی فرسٹ کلاس میچ نہیں کھیلا تھا
سبالینکا مسلسل چوتھے سال یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچی ہیں جہاں وہ مسلسل تیسرا ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گی
ٹاپ پانچ میں پہلی دو پوزیشنز پر موجود جو روٹ اور اسٹیو اسمتھ کے علاوہ باقی تینوں کھلاڑی ریٹائر ہوچکے ہیں
رضا اللہ کا اکانومی ریٹ 6.43 رہا جو کم از کم 20 اوورز کرنے والے بولر کی حیثیت سے انگلینڈ میں بدترین اعدادوشمار ہے
باراذان اویس 29، شان مسعود 15 رنز کیساتھ کریز پر موجود، صائم ایوب پھر سے ناکام، بارش کے باعث میچ روکا گیا تھا
19 سالہ لامین یامال نے کپتان بن کر بویان کرکیچ کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا
این سی سی آئی اے نے دونوں کھلاڑیوں کے فون تحویل میں لے لیے جن کا فارنزک کروایا جائے گا
ٹورنامنٹ نے خلیجی خطے میں کرکٹ کے فروغ اور وسعت میں اہم کردار ادا کیاہے، چیئرمین آئی ایل ٹی
75 سالہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں
نوجوان پیسر کی کارکردگی نے پاکستانی ٹیم کے لیے امید کی نئی کرن پیدا کردی ہے، ناصر حسین
بھارت نے پہلے ہاف میں 10 گول کیے جبکہ دوسرے ہاف میں مزید 9 گول داغ دیے
عمران طاہر کی تباہ کن بولنگ کے باعث سینٹ لوشیا کنگز کی پوری ٹیم 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ٹورنامنٹ میں 28 چار روزہ اور ایک پانچ روزہ فرسٹ کلاس میچ کھیلا جائے گا
ایونٹ میں آسیان کے تمام 11 رکن ممالک کے علاوہ تین مہمان ٹیمیں شامل ہوں گی
نادر محمدی کے حیرت انگیز انداز میں کیے گئے تھرو اِن سے ٹیم کو فیصلہ کن گول بنانے میں مدد ملی
سلیکٹرز نے ٹیم میں شمولیت کی خوشخبری سنانے کیلیے رابطے کی کوشش کی تو نوجوان کرکٹر کا فون بھی بند تھا
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ حکام سے رابطہ کیا ہے اور ٹیم کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے
ان منصوبوں کے ذریعے سیف گیمز کے لیے درکار کھیلوں کے مقامات کے معیار، فعالیت اور تیاری کو بہتر بنایا جائے گا
پاکستان نے 4 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، دوسرا میچ 12 ستمبر کو گلڈفورڈ میں کھیلا جائے گا
پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے رضا اللہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد عباس اور محمد علی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی
21 سالہ رضا اللہ نے تقریباً 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور میں اہم وکٹ حاصل کی
شاہین نے اب تک 43 فرسٹ کلاس میچز میں 166 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے
اولی رابنسن نے صائم ایوب کو آؤٹ کرکے اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی
میسی نے کلب کے موجودہ مالکان کے ساتھ زبانی معاہدہ کرلیا ہے جبکہ تحریری طور پر قانونی و معاہداتی کارروائی باقی ہے
میچ کے دوران پاکستانی ویمن کرکٹرز کے جوتوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی
برجندرا سنگھ کے خلاف مزید کارروائی انٹرنیشل کبڈی فیڈریشن کی طرف سے متوقع ہے
بابر اعظم کے بے ساختہ اور ہلکے پھلکے انداز پر مداح خوب محظوظ ہو رہے ہیں
قومی ریسلرز کے ساتھ ارشد ستار بطور کوچ اور مینیجر ذمہ داریاں نبھائیں گے
پیٹرسن کا تجربہ اور کھیل کا علم نوجوان کھلاڑیوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگا، جو روٹ
ٹورنامنٹ میں ڈی آر ایس کی سہولت موجود نہ ہونے کے باعث گل فیروزہ کو میدان چھوڑنا پڑا
سیاسی معاملات اپنی جگہ لیکن عمران خان کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، وسیم اکرم
فاسٹ بولرز عبید شاہ اور رضا اللہ بھی حتمی الیون کی دوڑ میں شامل ہیں
تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے اسکواڈ میں تبدیلیوں سے متعلق سوالات پر محتاط انداز اختیار کیا
میچ مقررہ وقت کے اختتام تک پانچ، پانچ گول سے برابر رہا
میچ میں مقررہ وقت تک دونوں جانب سے پانچ پانچ گول ہوئے جس کے بعد پنالٹی شوٹ آوٹس پر پاکستانی ٹیم کامیاب رہی
بھارت کے خلاف جون میں کھیلے گئے ٹیسٹ سمیت افغانستان رواں سال مجموعی طور پر چار ٹیسٹ کھیلے گا
پوتاپووا نے گھٹنے پر پٹی باندھنے کے بعد میچ جاری رکھا تاہم وہ مزید کوئی پوائنٹ حاصل نہ کرسکیں