صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ولید رانا نے 39ویں اور 40ویں منٹ میں بیک ٹو بیک دو خوبصورت گول داغ کر میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط کردی
دلچسپ بات یہ ہے کہ پیرس اولمپکس میں بھی ژینگ نے سویٹیک کو گولڈ میڈل میچ میں شکست دی تھی
نشرہ سندھو سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ ریکارڈ سفیان مقیم کے قبضے میں تھا
کرکٹ وکٹوریہ کی ملکیت میلبرن رینیگیڈز نے 2018-19 میں بی بی ایل ٹائٹل جیتا تھا
جب دوسری ٹیم انگلینڈ جاتی ہے تو ٹیسٹ میچ تین دن میں ختم ہوجاتا ہے، بازید خان
انہوں نے اپنی پوسٹ میں افواہیں پھیلانے والوں کو سخت جواب دیا
پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ، برازیل، روس، بھارت سمیت تمام حریفوں کو شکست دی
بیلن ڈی اور کی دوڑ میں انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو فی الحال سب سے مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے
سامعہ خان نے مبینہ طور پر اپنے موبائل سے حسن علی کے ساتھ موجود تصاویر بھی ہٹا دیں
کیون پیٹرسن نے کہا کہ انہیں ورلڈکپ جیتنے کے لیے انگلینڈ ٹیم کی مدد کی پیشکش پر فخر ہے
پاکستان کی کامیابی میں اسپنر نشرح سندھو نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے صرف 7 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں
پاکستان کی جانب سے شوال ذوالفقار 47 جبکہ عائشہ ظفر 26 رنز کیساتھ نمایاں رہیں
منیبہ علی کو اس سنگ میل کی تکمیل پر خصوصی کیپ بھی پیش کی گئی
پاکستان کے فاسٹ بولنگ کوچ ایشلے نوفکے نے کہا ہے کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کا تبدیل ہونا حوصلہ افزا نہیں
سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ میں صرف شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کے کیریئر کو بچانا چاہتا ہوں
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پر آرٹیکل 2.5 کے تحت کارروائی کی گئی
پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے دشوار گزار اور برف پوش علاقے کے باوجود انتہائی مشکل آپریشن کو کامیاب بنایا
سرفراز احمد نے کپتان بابر اعظم سے بات کی تو انہوں نے بات ماننے سے انکار کردیا
تحقیقات کے دوران تمام متعلقہ افراد کے مؤقف اور حالات کو مناسب اہمیت دی جائے گی۔
فاطمہ نسیم کے والد، والدہ، دادا اور بھائی بھی عالمی ریکارڈز کے حوالے سے منفرد مقام رکھتے ہیں
بریڈ ایونز نے 56 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر مزاحمت کی مگر وہ ٹیم کو کامیابی نہ دلا سکے
ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی ریسلر کا موقف جاننے کے بعد پابندی لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کرے گی
کومان جونیئر نے اس سے قبل مئی میں بھی پنالٹی پر گول کرکے ٹیل اسٹار کو ریلیگیشن سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا
حیران کن طور پر مارنس لبوشین گزشتہ چند ماہ سے ناقص کارکردگی کے باوجود اسکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں
سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے
دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں وہ 2031 تک فیفا کے صدر رہیں گے
حمزہ راجہ بین الاقوامی مقابلوں میں مجموعی ٹائٹل اور پرو کارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں،واپڈا ترجمان
یو اے ای نے اس روایتی کھیل کو جدید سہولیات اور منظم نظام کے ساتھ فروغ دیتے ہوئے اس کی ثقافتی حیثیت بھی برقرار رکھی ہے
ارلنگ ہالینڈ نے کوونٹری سٹی کے خلاف میچ میں گول کرکے اپنے کلب کیریئر کے 300 گول مکمل کرلیے
پاکستانی کرکٹ کی اصل پہچان ہمیشہ اس کی بولنگ، خصوصاً فاسٹ بولنگ رہی ہے
محمد حمزہ راجا نے چیمپیئن شپ میں آئی ایف بی بی پرو کارڈ بھی اپنے نام کیا
پاکستان ویمنز ٹیم نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ مئی 2009 میں کھیلا تھا
ارشدیپ سنگھ نے بازو پر سمرین کی لکھائی میں ’’SK‘‘ جبکہ سمرین کور نے ارشدیپ کی لکھائی میں ’’AS‘‘ کا ٹیٹو بنوایا
سلمان علی آغا کی عدم موجودگی پر مختلف قیاس آرائیاں سامنے آئی تھیں
روایتی حریف بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا نے کی
پی سی بی اور پی ایس ایل کی آٹھ فرنچائزز کے مالکان کے درمیان جنوری میں لیگ کے انعقاد پر بات چیت جاری ہے
محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ 2026 کے فائنل کے مہمانِ خصوصی ہوں گے اور چیمپئن ٹیم کو ٹرافی پیش کر سکتے ہیں
قومی ٹیم کی جانب سے حمزہ فیاض نے دو گول اسکور کیے جبکہ ندیم خان نے پنالٹی کارنر پر ایک گول کیا
اجلاس میں دو طرفہ ون ڈے یا ٹی20 سیریز کے مقابلے میں کثیر ملکی سیریز کی مالی اور تجارتی افادیت کا جائزہ لیا جائے گا
ڈربی شائر کے ان کیپڈ بیٹر اینیورین ڈونلڈ کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے
پاکستان ٹیم کوریا کی قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ جوائنٹ ٹریننگ سیشنز اور تین پریکٹس میچز میں حصہ لے گی
فیفا قوانین کے مطابق فیفا ورلڈکپ کے لیے ٹیم میں کھلاڑیوں کو صرف ایک سے 26 تک کے شرٹ نمبرز دیے جاسکتے ہیں
ہانگ کانگ سکسز کی طرز پر پی ایس ایل ٹیموں کے ٹورنامنٹ کی تجویز سامنے آگئی
سیف گیمز کے مقابلے اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں منعقد ہوں گے
ان کا رشتہ مسلسل میڈیا کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔
بھارت نے اپنے ابتدائی دونوں میچز میں بڑے اسکور بنائے تاہم مڈل آرڈر کی کارکردگی تشویش کا باعث رہی
نیویارک میں 21 سال سے زائد عمر افراد کے لیے تفریحی طور پر بھنگ کا استعمال قانونی ہے
اگر اتنے سال بعد بھی آپ خسارے میں ہیں تو اس کی وجوہات تلاش کریں، فواد سرور
ہیسن نے تسلیم کیا کہ اسکواڈ میں اچانک تبدیلیوں سے کھلاڑیوں کو تکلیف پہنچی ہوگی
عمر کی جانچ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے مزید 64 کھلاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی