صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لائٹننگ نامی روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا
رُوسٹ فوری رابطے کے بجائے صبر اور انتظار پر مبنی ڈیجیٹل کمیونیکیشن پیش کرتا ہے
ٹی وی میزبان کلاس فان کروئسٹم نے لکڑی کے روایتی ڈچ جوتے کی شکل میں تیار کردہ ایک منفرد گاڑی چلا کر نیا ریکارڈ قائم کیا
زکربرگ نے آئرلینڈ میں واقع محل کے ساتھ موجود تقریباً 440 ایکڑ زمین بھی خریدی ہے
حالیہ طبی معائنے میں بھی کینسر کی واپسی کے کوئی آثار نہیں ملے
نوجوان نے اپنی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر 10 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا
26 سالہ کلیمنٹ کو رواں سال فروری میں ایک مختصر اور غیر رسمی تقریب کے دوران باضابطہ طور پر شاہی خاندان میں شامل کیا گیا
صرف تیز نظر اور دماغ والے ہی اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں
یہ ڈیزائن عام جوتوں سے بالکل مختلف ہے کیونکہ اس میں پاؤں کا بیشتر حصہ کھلا رہتا ہے۔
پچھلے سال، کنگ چارلس نے ان کی 116 ویں سالگرہ کے موقع پر کیٹرہم سے ملاقات کی تھی
چند روز بعد بکریوں کے مالک کا پتا چل گیا اور معلوم ہوا کہ دونوں بحفاظت گھر واپس پہنچ چکی ہیں۔
سونے کی اینٹوں اور سکوں سے بھری بالٹی کی مجموعی مالیت تقریباً 3 ارب پاکستانی روپے بتائی جارہی ہے
60 سالہ والدہ نے بیٹے کی مدد کیلئے خود اسکرین رائٹنگ سیکھی۔
دبئی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی غیر معمولی باریک لکھائی کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا
شہری کا منفرد حلیہ دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں نے ابتدا میں اسے اندر جانے سے روک دیا
قبر کا تعلق پانچویں صدی قبل مسیح کے آخری حصے سے چوتھی صدی قبل مسیح کے درمیان دور سے بتایا گیا ہے
یونٹری کے مطابق ’سپرمین‘ ابھی ایک پروٹوٹائپ ہے اور اس کی تیاری کا عمل مکمل نہیں ہوا۔
والد اپنے ٹکٹ سے بڑا انعام نہ جیت سکے
ٹیم کو ریکارڈ قائم کرنے میں 10 کوششیں کرنا پڑیں
نوجوان کی سماعت مکمل بحال ہونے میں دو ہفتے لگ گئے
اسٹیفن بیبل ہاؤسن نے اپنی بیٹی کو اسٹرولر میں بٹھا کر کم وقت میں ایک میل کی دوڑ کر عالمی ریکارڈ پر نظریں جما لیں
ویٹیکن کے آرکائیوز سے ملنے والے ایک گمشدہ خط میں انگلستان کے تخت کی جنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے
’نیرو کا پُل‘ کے نام سے مشہور یہ پُل سینٹ پیٹرز باسیلیکا کے قریب دریائے ٹائبر میں واقع ہے
کنٹرولر کے مطابق انہوں نے 25 سالہ کیریئر میں دو طیاروں کو ایک ہی کال سائن کے ساتھ اس طرح قریب آتے کبھی نہیں دیکھا
1.8 کلومیٹر طویل یہ ساحل ہفتے کے اختتام پر لوگوں سے اس قدر بھر جاتا ہے کہ وہاں چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے
مایو یوشیدا نامی خاتون نے 2024 اور 2025 کے دوران آن لائن اسٹور سے 2 ہزار سے زائد آرڈرز کیے
کسان بہتر فصل کے لیے کٹائی مؤخر کر رہے تھے
کتے انسان کے چہرے کے تاثرات سے اس کے اندر چلنے والے جذبات کو بھانپ لیتے ہیں
ماہرین کا کہنا ہے کہ واقعے میں آکٹوپس کا رویہ ممکنہ طور پر دفاعی ردعمل تھا
واقعے کی دلچسپ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اس واقعے نے دیہی علاقوں میں بجلی کے غیر محفوظ نظام سے پیدا ہونے والے خطرات کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی۔
یہ شاہکار کیک 3.5 میٹر بلند اور 1.8 میٹر چوڑا ہے
کسان کو اے آئی اسسٹنٹ کی جانب سے کیڑے مار دوا کے استعمال سے متعلق دیے گئے مشورے پر عمل کرنا مہنگا پڑ گیا
شراب ’کِن گریٹ وال‘ (Qin great wall) سے 2 کلومیٹر دور شانجیاباؤ کے قبرستان سے دریافت ہوئی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فاصلے پر موجود سیاح کو اچانک بائسن نے ٹکر مار کر زمین پر گرا دیا
حامد علی الشحی نے 39.37 فٹ کے فاصلے سے باسکٹ بال بیک ہیل کک کے ذریعے باسکٹ میں پہنچائی
ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے
یہ آثار اس دور سے تعلق رکھتے ہیں جب انگلینڈ رومی سلطنت کا حصہ تھا
یہ منفرد مقابلہ اسپیشل اولمپکس الینوائے کے لیے ہزاروں ڈالرز جمع کرنے کی غرض سے منعقد کیا جاتا ہے
شہری نے 31 جولائی کی قرعہ اندازی کے لیے ’ملین ڈے‘ لاٹری کی ٹکٹ خریدی تھی
بظاہر سادہ دکھائی دینے والی اس شرٹ میں جدید کولنگ سسٹم موجود ہے، جس کا ایک حصہ شرٹ کے پچھلے حصے میں نصب کیا گیا ہے
اس غیر متوقع واقعے کی وجہ سامنے آنے کے بعد لوگوں نے اینکر پر تنقید کے بجائے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
رینو دھریال نامی بیوٹی کانٹینٹ کریئیٹر کے بالوں کی لمبائی 8 فٹ 10 انچ کی پیمائش ریکارڈ کی گئی
کتاب کے ساتھ ایک معذرت خواہانہ خط اور 100 امریکی ڈالر بھی شامل تھے
کنواں مکمل بھرنے کے بعد اس کے پانی میں اچانک غیر معمولی اتار چڑھاؤ اور لہریں پیدا ہونے لگیں۔
26 سالہ شخص موت کے فرشتے کی فرضی علامت گریم ریپر کے بھیس میں اسپتال کی چھت پر چڑھ کر مریضوں کو گھورنے لگا
پروفیسر چن بن کے مطابق اے آئی نے جعلی معلومات تیار کرنا انتہائی آسان بنا دیا ہے
موٹرسائیکل پر سوار دو افراد میں سے ایک نے قریب آکر سیزر پر فائرنگ کی
بیٹی برومیج نے پہلی بار 87 سال کی عمر میں ونگ واکنگ کی تھی
ٹام ہالینڈ کو روایتی دھوتی جبکہ زینڈایا کو زیورات سے سجے دلہن کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔