صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس مہم کے تحت ایک ہزار قومی مزاحمتی بٹالینز تشکیل دینے اور انہیں تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ بھی بتایا گیا ہے
فلپائن میں 3 ماہ کے دوران کسی اسکول پر یہ تیسرا حملہ ہے جس میں مجموعی طور پر 6 طلبا ہلاک اور 30 کے قریب زخمی ہوئے
احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا
روس حملوں کو "حادثاتی" قرار دے گا، وزیر اعظم
واقعے کے باعث طیارے میں موجود بچوں، بزرگوں اور دیگر مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا
،ہم ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ایک نئی ملاقات کا بندوبست کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں صدر
اقوام متحدہ کے مطابق ان حملوں میں جنوبی ایران کے شہر میناب میں ایک اسکول بھی نشانہ بنا تھا
امریکی اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن اور تہران کے درمیان شدید کشیدگی برقرار ہے
ریاستی پولیس کے مطابق پائلٹ کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی گئی
یہ ساتوں 20 اور 30 کی دہائی کے مرد اہلکار تھے
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت پہلے ہی معمول سے بہت کم ہے اور جمعرات کو صرف چار تجارتی جہاز اس راستے سے گزرے
یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اے آئی ماڈلز کی خودمختاری اور انسانی نگرانی سے متعلق خدشات میں اضافہ ہورہا ہے
حوثیوں کی کارروائیوں کے باعث بحیرہ احمر اور باب المندب میں تجارتی جہازوں کی سکیورٹی پر خدشات بڑھ گئے ہیں
یہ سزا لاس اینجلس کی وفاقی عدالت نے سنائی
ہلاک ہونے والوں کی شناخت 67 سالہ راما دیوی اور اس کی 33 سالہ بہو نیہا بوملی کے طور پر ہوئی ہے
یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی صدر کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں ذاتی طور پر شرکت سے روک دیا ہے
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق تازہ لڑائی کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں
منی پور میں مسلح جھڑپ کے دوران تقریباً چھ گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 1.03 ڈالر کمی کے بعد 100.88 ڈالر فی بیرل پر آگیا
امریکی بحری جہاز رات کے وقت ہرمز سے گزرتے ہیں کیونکہ ایران انہیں مؤثر طور پر دیکھ نہیں پاتا، صدر
عوامی زندگی میں خواتین کی شرکت پر منظم پابندیاں بنیادی حقوق کومتاثرکررہی ہیں
تاہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکی کانگریس کی منظوری بھی درکار ہے
تاہم وفد پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی اور بعض امریکی مصنوعات کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی
امریکی قرارداد کے حق میں 11 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ پاکستان اور صومالیہ نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا
آئندہ فیصلہ کرنے سے پہلے امریکی صدر خلیجی ممالک کے رہنماؤں سے براہِ راست ان کی رائے بھی سننا چاہتے ہیں
ایران میں 28 فروری کو ایک اسکول اور ایک اسپورٹس کمپلیکس پر حملے کیے گئے، 200 کے قریب ہلاکتیں ہوئی تھیں؛ رپورٹ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی
سعودی عرب کے صرف اُن مقامات کو نشانہ بنا رہے ہیں جو یمن کے خلاف جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں، عبدالملک حوثی
بینک آف انگلینڈ کی کمیٹی کے تین ارکان نے شرح سود 3.75 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کرنے کی حمایت کی
امریکی صدر ممکنہ طور پر 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ملاقات کریں گے
پاکستان میں سالانہ اوسط PM2.5 کی سطح 67.3 مائیکروگرام فی مکعب میٹر رہی جو WHO کی تجویز کردہ حد سے 13 گنا زیادہ ہے
طائف میں حوثیوں کے ڈرون کا ملبہ پاکستانی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
حکومت کا ہدف 2028 تک خالص بیرونِ ملک ہجرت کو موجودہ تقریباً 3 لاکھ سے کم کرکے 2 لاکھ 25 ہزار سالانہ تک لانا ہے
امریکی ایوان نمائندگان نے اس ایکٹ کو 262 کے مقابلے میں 159 ووٹوں سے منظور کیا
ویڈیو میں دکھائی دینے والے طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہوا ہے، تاہم اس کے ماڈل کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی
امریکی حکام نے حال ہی میں عمان کے دارالحکومت مسقط میں حوثی نمائندوں سے ایک خفیہ ملاقات بھی کی
یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لاین نے یورپی پارلیمنٹ میں یہ تجاویز پیش کیں
غزہ سٹی کے مختلف علاقوں میں افراد، گاڑیوں اور لوگوں کے گروہوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں
اقوام متحدہ کی یہ رپورٹ انسانی حقوق کونسل کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی
ہیگزویلنٹ ویکسین سے بچوں کو چھ بیماریوں سے تحفظ فراہم ہوگا
سیئول کے حتمی فیصلے کا انحصار واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات اور خطے میں بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال پر ہوسکتا ہے
چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے
ہیلی کاپٹر میں موجود عملہ بس حادثے کی لائیو کوریج کررہا تھا اور اس کی براہ راست ویڈیو نشر کی جارہی تھی
ہلمند میں کارروائی کےدوران طالبان رجیم کے2 اہلکار ہلاک اور2 کلاشنکوف رائفلیں قبضے میں لے لی گئیں
تازہ حملوں سے خطے میں جاری فوجی تناؤ اور یمن میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق خدشات مزید نمایاں ہوگئے ہیں
اوپن اے آئی، اینتھروپک اور گوگل سمیت مختلف کمپنیوں کی جانب سے مشترکہ معیارات کیلئے ایک ادارہ بنانے پر غور کیا جارہا ہے
جنوبی افریقہ کے نائب صدر پال ماشیٹائل بھی طبی عمل کے بعد اپنے ڈاکٹروں کے مشورے پر آرام کر رہے ہیں
اس دورے میں بیس پر روسی فوجی کمانڈروں کے ساتھ ملاقاتیں شامل تھیں
واقعے کی مزید تفصیلات اور حملے میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی آزادانہ تصدیق فوری طور پر نہیں ہوسکی
فلم میں غزہ کی پٹی پر جنگ کے دوران اسرائیلی افواج کی طرف سے کیے گئے مبینہ جرائم کی دستاویز کی گئی ہے