صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حزب اللہ کئی برس تک شام کی خانہ جنگی میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کی حمایت میں سرگرم رہی تھی
لوونان، ٹونگوان اور بائہی کاؤنٹیاں خاص طور پر متاثر ہوئیں
کمپنی کے مطابق جہاز کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کرتا رہا، تاہم صورتحال سنگین ہونے پر ہنگامی امداد طلب کی گئی
حملوں کے خدشات کے باوجود آرامکو کی مسلسل پیداوار عالمی توانائی کی منڈی کے استحکام کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے
ان مذاکرات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجود اختلافات کو سفارتی ذرائع سے کم کرنے کی کوشش کرنا ہے
صدر پزشکیان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے
دارالحکومت سیول میں پہلی مرتبہ انتہائی شدید گرمی کی وارننگ جاری کی گئی ہے
اگر یہ پائپ لائن منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو مستقبل میں آبنائے ہرمز پر انحصار کم ہو سکتا ہے، ماہرین
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کنگنا رناوت ہیں
دوہرے زلزلوں کے بعد تقریباً 61,000 افراد ہسپتال میں داخل ہیں
عمان کی وزارت خارجہ نے تاحال ان مذاکرات کی نہ تو باضابطہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید کی ہے
امریکی حکام نے ان جہازوں کی شناخت یا ان کے پرچم، مالکان اور سامان کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں
مسلسل خلاف ورزیاں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کی کوششوں کو نقصان پہنچاتی ہیں
امریکا نے جولائی میں ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کی تھی
نئے ٹیرف 60 کے قریب تجارتی شراکت داروں اور یورپی یونین پر عائد کیے گئے ہیں
نیتن یاہو نے یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے مرکزی ایلچی نکولائے ملادینوف سے ملاقات کے بعد دیا
اسپوکین میں 8,000 ایکڑ سے زیادہ رقبہ جل گیا ہے
ادارے کے مطابق واقعہ عمان کے شہر الخصب سے تقریباً 20 ناٹیکل میل (تقریباً 37 کلومیٹر) شمال مشرق میں پیش آیا
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 4.33 ڈالر کم ہو کر 80.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
افغان طالبان کے خلاف مختلف مزاحمتی گروہوں کا ممکنہ اتحاد رجیم کیلئے بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے
ایرانی مسلح افواج نے مجوزہ حملوں کی تمام تیاریاں مکمل کر لی تھیں، محسن رضائی
کوئی مسلمان نہ تو نماز پڑھ سکے گا اور نہ ہی گلیوں میں نکل سکے گا، ہندو تنظیم رکشا دل
خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر فوجی حملے مؤخر کیے ہیں تاکہ سفارت کاری کو ایک آخری موقع دیا جا سکے، امریکی صدر
دونوں رہنماؤں کا خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی اتحادی افواج سے خطے کو بیرونی مداخلت سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے اور مستقل امن کی راہ ہموار ہوگی
سینٹکام کو بھیجی گئی ایک ای میل لیک ہوگئی جس میں عام فوجیوں سے غیر روایتی حکمت عملی کے لیے تجاویز مانگی گئی ہیں
طیارے میں اٹلی، جرمنی اور اسپین سے تعلق رکھنے والے 11 غیر ملکی سیاح اور عملے کے 2 ارکان سوار تھے
فروری 2021 کو میانمار فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کیا اور آنگ سان سوچی کو گرفتار کرلیا تھا
ان ملزمان پر اسرائیل کو پاسداران انقلاب کے سیکیورٹی مراکز کا محل وقوع بتانے کا الزام تھا
پہلے منتیں کرتے ہیں، بات چیت شروع ہو جائے تو کہتے ہیں کہ امریکا کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، صدر ٹرمپ
کویت، عراق، قطر، بحرین اور خلیج کے دیگر صحرائی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے
’وندے ماترم‘ کے بعض حصوں میں ہندو دیوی دیوتاؤں کا ذکر موجود ہے، اسد اویسی
ڈرون کا اصل ہدف روس کا اہم بحری اڈہ نووروسیسک تھا جو گیلینڈژک سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
18 ماہ قبل ہونے والی طلاق کے بعد ڈاکٹر 40 سالہ ہیمیکا اگروال ڈپریشن سے نبرد آزما تھیں
وائٹ فاسفورس کے گولے گرنے سے زیتون کے باغ اور صنوبر کے جنگلات میں آگ لگ گئی
عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 4.2 فیصد کمی کے بعد 84 ڈالر فی بیرل تک گرگئی
امریکا اور اسرائیل کے درمیان قریبی تعاون کے باوجود بعض حساس فیصلے محدود سطح پر رکھے گئے
کنگنا کے مطابق انسان اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کے لیے آزاد ہے مگر آزادی کے ساتھ ذمہ داری بھی ضروری ہے۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس تبدیلی کی وجہ یمنی فورسز کی جانب سے بحری جہازوں پر ممکنہ حملوں کا خدشہ ہے
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے
اسماعیل بقائی کے مطابق عمان کے ساتھ اہم آبی گزرگاہ کے انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال جاری ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں ایسے اقدامات دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کو مزید بڑھا سکتے ہیں
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا بچہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا
افغان طالبان،القاعدہ اورفتنۃ الخوارج کو سرحد پارحملوں کی اجازت دے کرعالمی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی کررہے ہیں، ماہرین
تین روز کے دوران اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے
زلزلے کے جھٹکے قاہرہ، سوئز اور دیگر کئی شہروں میں محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے
مفاہمتی یادداشت مستقبل میں ہماری خارجہ پالیسی کا مرکزی محور رہے گی، مسعود پزشکیان
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے بیانات خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتے ہیں
گیس لاگ کے مطابق واقعے کے فوراً بعد کمپنی نے اپنا ہنگامی ردعمل کا منصوبہ فعال کر دیا
افغان طالبان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف اسلام کو بدنام کررہے ہیں، بکتاش سیاوش