صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایرانی ترجمان کے مطابق جرمنی نے اس جنگ کی مذمت کے لیے بھی مطلوبہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ نہیں کیا
ایچ آئی وی سے متعلقہ پیچیدگیوں سے مرنے والے بچوں تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے
یو ایس پولیٹیکل آؤٹ لیٹ پولیٹیکو نے 2,064 امریکی بالغوں کے سروے کے نتائج جاری کیے
اس پیش رفت کے باعث سرمایہ کاروں کو عالمی مارکیٹ میں تیل کی دستیابی کے حوالے سے نسبتاً اطمینان ہوا ہے
ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے
ان تجاویز کا مقصد موجودہ سکیورٹی نظام کو نئے نوعیت کے خطرات کے مطابق بہتر بنانا ہے
بل کے حق میں 262 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 159 نے مخالفت کی
تقریب میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی قرآن پاک کی تلاوت بھی کی گئی
یہ جولائی 2023 کے بعد امریکی شرح سود میں پہلا اضافہ ہے
ٹرمپ کی انتظامیہ اسرائیل کو تقریباً 2.8 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ اور گولہ بارود فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے
سویڈن کی وزارت خارجہ نے ایرانی سفیر کو طلب کرکے احتجاج بھی کیا
مشرقی یروشلم کے 4 فلسطینیوں کو ایران سے متعلق جاسوسی سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر مجرم قرار دے دیا گیا
مراکش نے امریکی ثالثی کے باعث 2020 میں اسرائیل کو تسلیم کرکے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت اختیار کی تھی
تازہ جھڑپوں میں دونوں جانب سے متضاد دعوے سامنے آرہے ہیں
بعض پوسٹس میں اسے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کی جانب سے حملے کی کوشش قرار دیا گیا
اس پائپ لائن کے ذریعے روزانہ تقریباً 40 لاکھ بیرل تیل بحیرۂ احمر تک منتقل کرنے کی گنجائش ہے
غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری میں پورا شہر کھنڈر بن چکا ہے اور رہائشی عمارتیں مخدوش حالت میں جھول رہی ہیں
ماؤنواز علیحدگی پسندوں کے حملے میں کانگریس کے ریاستی صدر، وزرا اور اپوزیشن رہنما سمیت 29 افراد ہلاک ہوئے تھے
گرل فرینڈ نے اپنے بوائے فرینڈ کو دوسری لڑکی کیساتھ پارک میں دیکھ لیا تھا
دونوں کی شادی 12 سال قبل ہوئی تھی اور جھگڑے معمول تھے
ہدف صرف سعودی جہاز ہیں، عمان میں امریکی نمائندوں کیساتھ خفیہ ملاقات میں حوثیوں نے اپنا مؤقف پیش کردیا
پیر کو خمیس مشیط، ابہا اور طائف سمیت تین شہروں پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے میں 13 شہری زخمی ہوئے تھے
واشنگٹن اسرائیل کے ساتھ ان معاملات میں تعاون کرے گا جہاں دونوں ممالک کے مفادات مشترک ہوں، نائب امریکی صدر
حادثہ مغربی کردفان میں النہود کے قریب واقع ایک سونے کی کان میں پیش آیا
وانگ یی نے امریکا اور ایران پر زور دیا کہ وہ تنازع کے دوران تحمل اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں
حوثیوں کے مطابق طیارہ یمن میں سعودی فوجی کارروائیوں کی حمایت میں پرواز کر رہا تھا
رپورٹ کے مطابق 28 فروری سے 30 جون تک جنگ پر امریکی اخراجات تقریباً 33.4 ارب ڈالر رہے
واقعے کے بعد رن وے کو عارضی طور پر بند کرکے حفاظتی جانچ کی گئی
قازقستان میں فوجی مشقوں کا مقصد افغانستان سے عسکریت پسندوں کی دراندازی کا خاتمہ اور سرحدی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے
بھارت میں مذموم سیاسی عزائم کے لیے نفرت و تقسیم اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر مظالم بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے
تنظیم نے مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنے والوں کو روکنے اور ایسے اقدامات کی روک تھام کے لیے مؤثر کارروائی پر زور دیا
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
اہل خانہ کے مطابق ایمبولینس کے ذریعے عفینہ کو ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا
رپورٹس کے مطابق یہ 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی اسرائیل کو حالیہ برسوں میں سب سے بڑی مجوزہ فروخت ہوسکتی ہے
ایوان نمائندگان کی جانب سے ایران جنگ پر تیسری مرتبہ صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے
یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام کے معاملے پر کشیدگی برقرار ہے
سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا
یہ رقم امریکی وزیر دفاع کی جانب سے 21 جولائی کو سینیٹ کی سماعت میں بتائے گئے 37.5 ارب ڈالر کے اخراجات کے قریب ہے
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حوثی حملوں کے بعد حفاظتی الرٹس بھی جاری کیے گئے
سعودی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا
اسرائیل، امریکا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر، اردن اور مصر کے اعلیٰ فوجی حکام شریک ہوئے
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں بحیرۂ احمر اور اہم آبی گزرگاہوں کی سیکیورٹی پر تبادلۂ خیال کیا گیا
امریکا نے دو ماہی گیری کشتیوں کو نشانہ بنایا، ماہی گیر لاپتا ہوگئے، ایران
سعودی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت ملک کے دیگر شہروں کیلیے ایئر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا تھا
سوشل میڈیا پر صدر ٹرمپ کی اپنی معاون خصوصی نٹالی ہارپ کیساتھ گالف کلب کی تصاویر نے تہلکہ مچادیا تھا
مبینہ طور پر پہلے ایک دوست پٹڑی میں پھنسا جسے بچانے کی کوشش میں دونوں ٹرین کے نیچے آگئے
تھرلوال انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ 7 بچوں کو بچایا جا سکتا تھا اگر اسپتال انتظامیہ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کرتی
اس مقدمے میں مزید 12 افراد بھی شریک ملزمان ہیں جن کی عمریں 28 سے 74 سال کے درمیان ہیں
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی 15 سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد بی جے پی کی حکومت قائم ہوئی ہے
یکم سے 6 ستمبر تک مسجد سے فلسطینیوں کو روکنے کے 15 احکامات جاری کیے گئے