صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مسافر طیارہ ایک میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں گرا کر تباہ ہوا جہاں طلبا کی بڑی تعداد رہائش پذیر تھی
ڈاکٹر پرتیک اپنی ڈاکٹر اہلیہ اور تینوں بچوں کو لینے برطانیہ سے راجستھان آئے تھے
دس منٹ تاخیر سے پہنچنے والی خاتون بھومی چوہان نے پرواز مس کردی تھی
طیارے میں موجود تمام مسافر ہلاک ہوگئے لیکن رمیش نامی مسافر محفوظ رہا
بوئنگ طیاروں کے انجینئیر نے گزشتہ برس خطرناک انکشاف کیا تھا
ایئر انڈیا طیارے کی پرواز ایک منٹ بعد ہی ہاسٹل پر گر کر تباہ ہوگئی جس میں 294 افراد ہلاک ہوگئے
پاکستان اور بھارت سے کہا ہے کہ دونوں کو ساتھ بٹھا کر مسئلہ کشمیر کو حل کرواؤں گا، ٹرمپ
طیارے میں 242 مسافر سوار تھے جن میں سے صرف ایک مسافر محفوظ رہا
بھارتی طیارہ حادثے میں 241 مسافر اور ہاسٹل کے 51 طلبا ہلاک ہوگئے
احتجاج کے دوران امریکی پرچم کو پیروں تلے روندتے ہوئے انتہا پسند ہندو نے امریکا کو دہشت گرد ملک قرار دیا
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
پائلٹس کو ہنگامی پیغام بھیجنے کا موقع بھی نہ مل سکا، کیونکہ جہاز انتہائی کم بلندی پر ہی قابو سے باہر ہو چکا تھا
فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق، یہ طیارہ بوئنگ 787-8 ماڈل تھا، جو دنیا کے جدید ترین مسافر طیاروں میں شمار ہوتا ہے
ایئر انڈیا کا بدنصیب طیارہ شہر کے ایک گنجان آباد علاقے میں گرا ہے
امداد حاصل کرنے کی کوشش میں اب تک 163 فلسطینی شہید اور 1,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
193 رکنی جنرل اسمبلی میں اس قرارداد کی منظوری کا قوی امکان ہے
گزشتہ سال بنگلا دیش کے سیاسی بحران میں مودی نے جلتی پر تیل کا کام کیا
ایرانی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ مسلط کی گئی تو ایران بھرپور جواب دے گا
کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے "15 منٹ" کے نام سے ایک 600 صفحات پر مشتمل کتاب لکھی ہے
پاکستان کے ہاتھوں 26 بھارتیوں کے قتل کے ہفتوں بعد، ٹرمپ پاک فوج کے سربراہ کی میزبانی کرنے والے ہیں
2024 میں ترکی کی دفاعی برآمدات 7.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 1.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہے
پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اگر اس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ بھرپور دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے
بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں 120 میں سے 61 ارکان نے اس کے خلاف جبکہ 53 نے حمایت میں ووٹ دیا
وزیر دفاع نے اس فیصلے کی منظوری دی ہے تاکہ فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے
نیو یارک میں سب سے بڑا مظاہرہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں پولیس کے مطابق ڈھائی ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی
ترقی پذیر ممالک میں 2035 تک بجلی کی طلب دوگنی ہو جائے گی، صدر عالمی بینک
ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
داعش خراسان جیسے عالمی امن کے خطرے کیخلاف کارروائی میں مدد ملی
ایک اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی شناخت یائر یعقوب کے نام سے ہوئی
این سی اے نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قریبی اتحادی کی جائیدادیں ضبط کرنے کے احکامات موصول ہونے کی تصدیق کردی
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی چین کیساتھ تجارتی جنگ شروع کردی تھی
ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پانے کا موقع آگیا، امریکی صدر
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں اب تک تقریباً 54,900 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے
رواں سال کے آغاز میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر امریکی کنٹرول کی تجویز دی تھی
ایلون مسک نے اب ٹرمپ کے خلاف کی گئی اپنی کئی پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں
اس مارچ میں شریک تمام افراد رضاکار ہیں، جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس میں شمولیت اختیار کی ہے
ہندو امریکن فاؤنڈیشن نے مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سیاسی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں، رپورٹ
گریٹا تھنبرگ اب بحفاظت سویڈن واپس پہنچ چکی ہیں، جبکہ دیگر آٹھ کارکنوں کو اسرائیلی حراست میں رکھا گیا ہے
پولیس کے مطابق حملہ آور طالبعلم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا
اسرائیلی فوج نے حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہوں راس عیسیٰ، الحدیدہ اور صلیف کو خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
امریکی بیان کے مطابق ان اداروں کے تمام امریکی اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ گولی لگتے ہی لورین توماسی درد سے چیخ اٹھتی ہیں
700 میرینز شہر کے باہر موجود ہیں اور انہیں مظاہروں سے نمٹنے کے لیے تربیت دی جا رہی ہے
صادق خان کو ملنے والے اعزاز کی کنزرویٹو پارٹی نے شدید مخالفت کی تھی
صدر ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر قیامِ امن کے لیے متحرک کردار ادا کر رہے ہیں
کیلیفورنیا کے گورنر اور لاس اینجلس کے میئر نااہل ہیں ، صدر ٹرمپ
ایک ہائیکر نے ریچھ پر کالی مرچ کا اسپرے کرکے اپنی جان بچائی
مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیخلاف تشدد کو ہوا دینے پر دو اسرائیلی وزرا کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں
اداکار شاہد نے اردو اور پنجابی فلموں میں کام کیا اور متعدد بلاک بسٹرز فلمیں دیں
نیتن یاہو کو ملک سے زیادہ اپنے ذاتی مفادات کا پروا ہے، ایہود اولمرٹ