صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے تشدد سے 2 اسرائیلی مظاہرین شدید زخمی ہو گئے
پولیس نے کیس کی تحقیقات کی، لیکن چور کا کوئی سراغ نہ مل سکا اور معاملہ بند کر دیا گیا
منصوبے کے حوالے سے ابھی تک کسی عرب ملک نے کھل کر حمایت یا مخالفت نہیں کی
یہ کمی ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ترکی کا مرکزی بینک سود کی شرح پر نیا فیصلہ سنانے والا ہے
توقع ہے کہ ہزاروں عبادت گزار حرمین شریفین میں اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے
موکُس نے اکتوبر میں 7,500 میل کا یہ تاریخی سفر شروع کیا تھا
امیگریشن حکام نے انکت سریواستو کو ملک میں داخلے سے روک دیا اور اسے "کینیڈا کے لیے سنگین خطرہ" قرار دیا
جرمنی امریکہ کے بعد سب سے بڑا امدادی فراہم کنندہ ہے اور 10 لاکھ سے زائد یوکرینی مہاجرین کی میزبانی بھی کر رہا ہے
برطانیہ میں اسرائیلی کمپنیاں اپنی کھجوروں پر "فلسطین" کا لیبل لگا کر فروخت کر رہی ہیں
یہ تیسری بار ہے جب پوپ فرانسس کی حالت میں شدید خرابی آئی ہے
کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف نافذ ہونے کے اثرات امریکی اسٹاک مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیں
امریکا روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے والا ایک اہم ملک رہا ہے
ایندھن وخوراک کی بڑھتی قیمتوں کی لہر نے امیر ممالک کو بھی لپیٹ میں لے لیا
غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا پہلا مرحلہ ہفتے کو ختم ہو گیا تھا
مختلف مقامات پر لگی آگ میں سب سے بڑی آگ مائرلٹ ساحل پر 1,200 ایکڑ رقبے پر پھیل چکی ہے
حملے میں زخمی ہونے والوں میں 3 افراد کی حالت نازک ہے
جرمنی میں اس سے قبل بھی ایک تیز رفتار کار نے متعدد افراد کو کچل دیا تھا
بے خبر مودی سرکار کو پھانسی کے 12 دن بعد پتا چلا
ونڈسر کیسل میں سیکڑوں مسلمانوں نے روزہ کھولا
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان کو جواد ظریف کا استعفیٰ موصول ہوگیا
خشک اور تیز ہوائیں آگ کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور مزید تباہی کا خدشہ برقرار ہے
سعودی عرب میں یکم مارچ سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا
امریکی کرپٹو ریزرو میں بٹ کوائن (BTC)، ایتھریئم (ETH)، ایکس آر پی (XRP)، سولانا (SOL) اور کارڈانو (ADA) شامل ہوں گی
ٹیسلا اور وائٹ ہاؤس کے ترجمانوں نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
تنظیم نے کہا کہ 20 لاکھ فلسطینی، جن میں نصف بچے ہیں، ان کی امداد روکنا کھلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے
پوپ فرانسس پچھلے دو سالوں میں کئی بار سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں
حماس نے مصر اور قطر سے ثالثی کی اپیل کی ہے تاکہ معاہدے کو برقرار رکھا جا سکے
مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوانتانامو میں قیدیوں کو 23 گھنٹے تک بغیر کھڑکی والے کمروں میں رکھا جاتا ہے
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک گرما گرم بحث کے باعث یہ معاہدہ عارضی طور پر روک دیا گیا تھا
سعودی بینکوں نے مشورہ دیا کہ صارفین رقم کی ادائیگی SADAD سسٹم کے ذریعے کریں جو کہ تمام سعودی بینکوں میں دستیاب ہے
مظاہروں کے بعد وینس کا خاندان اپنے متوقع اسکئی ریزورٹ کے بجائے نامعلوم غیر معروف مقام پر منتقل ہو گیا
فیصلے کے بعد محکمہ انصاف نے اس کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے
امن معاہدے کی صورت میں مستقبل میں روسی جارحیت کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے
بھارتی کی بارڈر فورس نے بیان میں کہا کہ دو کارروائیاں کی گئیں، دوسری کارروائی میں مزید 5 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا
غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر 15 افراد گرفتار کیے گئےہیں، سعودی کمیٹی کا بیان
کنگ چارلس نے یوکرینی صدر زیلنسکی کا اپنے پیلس میں استقبال کیا جو یورپی رہنماؤں سے مذاکرات کے بعد وہاں پہنچے، رپورٹ
نیشنل آرمڈ فورسز، بین الاقوامی شراکت دار اور مقامی شہریوں کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن تاحال جاری ہے، سرکاری میڈیا
عبدالناصر ہمتی کو عدم اعتماد کا ووٹ لاکر ہٹایا گیا،273 میں سے 182 اراکین نے ان کے خلاف ووٹ دیا
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے
اس فیصلے سے لاکھوں افراد کیلئے سرکاری خدمات اور قانونی معلومات حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے
دونوں رہنماؤں کے درمیان روس-یوکرین جنگ کے حل پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
ضلعی حکام کے مطابق زلزلے سے کسی بڑے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے خلاف کیس کو سیاسی انتقام قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی
بی جے پی حکومت نے مسلمانوں کے گائے رکھنے پر قانون بنا کر 10 سال قید کی سزا اور 5 لاکھ تک جرمانہ بڑھا دیا
معاہدے کے حوالے سے حماس یا ثالثی کردار ادا کرنے والے ممالک کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے
گولڈن ویزے کا مقصد مملکت میں بین الاقوامی ذہین اور قابل افراد کو مستقل رہائش فراہم کرنا ہے
مقتول محمد کیف کے اہل خانہ کی شکایت کے تحت مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، پولیس حکام
دونوں ملزمان متاثرہ لڑکی کو دھمکی دیتے تھے کہ اگر کسی کو بتایا تو قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کریں گے، پولیس
بس حادثہ مغربی خطے کے دو شہروں یوونی اور کولچانی کے درمیان علی الصبح پیش آیا، حکام
اسرائیلی بمباری میں کھنڈر بنے گھروں میں رمضان کا قابل دید استقبال کیا جا رہا ہے