صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ صورتحال آتش فشاں کے جنوب مشرقی حصے میں ممکنہ تباہی کے بعد پیدا ہوئی
پچھلے سال حج کے دوران گرمی کی شدت سے 1300 سے زائد اموات ہوئیں
مقدمہ اس وقت درج کیا گیا جب فروری میں ملزم نے عوامی مقام پر قرآن پاک کے نسخے کو جلایا
مودی اور بی جے پی خواتین سے زیادتی کرنے والے درندوں کی حمایت کرنے لگے
متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر اور کویت جیسے ممالک دنیا کے گرم ترین خطوں میں شمار ہوتے ہیں
آپریشن سندور کی حقیقت سامنے آنے پر ہلچل مچ چکی ہے، مودی سرکار ہم سے کیا چھپا رہی ہے؟ بھارتی تجزیہ نگار
بھارتی وزیرا عظم نریندر مودی کی حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی آگئی
صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ امریکی کمپنیاں، خصوصاً ٹیسلا اور ایپل، اپنی گاڑیاں اور پرزے امریکہ میں تیار کریں
حکومت کے بروقت اقدامات نہ ہونے کے باعث لاکھوں افراد بے گھر، مودی سرکار بہار الیکشن میں مصروف
سابق بھارتی پروفیسر نے بھارتی معیشت کے اندرونی مسائل اور حکومت کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا
بادشاہ کی اپیل کے بعد ملک بھر کی مویشی منڈیوں سے قربانی کے جانور اچانک غائب ہو گئے
فلسطینی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ امداد لینے والے نہتے شہریوں پر اسرائیل کی طرف سے ڈرون حملہ کیا گیا
کینیڈا کی میزبانی میں جی 7 اجلاس 15 سے 17 جون 2025 کے دوران منعقد ہوگا
بنگلادیش میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے
ناوروٹسکی نے 50.89 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے حریف وارسا کے لبرل میئر رافاؤ تراسکوسکی کو 49.11 فیصد ووٹ ملے
معاہدے کے تحت روس اور یوکرین فوجی قیدیوں کو رہا اور لاشوں کو واپس کریں گے
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں
جہاز پر 12 رضا کاروں کا عملہ سوار ہے اور ان کے ہمراہ کچھ بنیادی لیکن علامتی امدادی سامان بھی موجود ہے
بھارت کو حال ہی میں پاکستان کے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے نتیجے میں بڑی فوجی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں بھی پہلا روزہ آج ہوگا
جرمنی، مصر اور اقوامِ متحدہ کی جانب سے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ فوری طور پر امداد کی فراہمی کی اجازت دے
مارک زکربرگ نے حیران کن طور پر جيف بیزوس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی
یہ واقعہ مذہبی قوم پرستی کےعسکری اداروں پر غلبے کا ثبوت بن چکا، اسکے خطے کے امن و استحکام پر تباہ کن اثرات ہو سکتے ہیں
پولیس نے دو افراد کو حفاظتی اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر ملزم نامزد کیا ہے
فرانسیسی ماہرِ سیاسیات کرسٹوف جعفریلو نے بھارت کی ناکامی کو بے نقاب کر دیا
روسی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اسے "غیر قانونی مداخلت" اور "دہشت گردی کا واقعہ" قرار دیا ہے
فرانسیسی حکام کے مطابق جمعے اور ہفتے کے درمیان 200 کے قریب افراد کو بچایا گیا
قومی سلامتی کے نام پر حقائق کیوں چھپائے جا رہے ہیں، کانگریس کا مودی پر الزام
مودی کی مسلم دشمن پالیسیوں کو نافذ کرنے میں آسام پولیس مسلمانوں کو ماورائے عدالت قتل کرکے اہم کردار ادا کرتی ہے
فوج نے منی پور میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا
وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ افراد "قوم مخالف" سرگرمیوں میں ملوث تھے اور اب جیل میں بند ہیں
امدادی مراکز پر حملوں میں کم از کم 19 فلسطینی شہید اور 80 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
مودی کو شرم آنی چاہیے کہ وہ بیواؤں کو سندور دینے کی بات کر رہا ہے، بھارتی خواتین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
مودی جی یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ مدھیہ پردیش میں روزانہ 25 بیٹیوں کی عصمت دری کیوں ہوتی ہے؟ صدر کانگریس مدھیہ پردیش
بنگلادیشی بینک نے شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر کے بغیر 20، 50 اور 1000 ٹکہ مالیت کے نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کیے ہیں
مشتبہ شخص زیر حراست، حملہ آور نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے، مقامی میڈیا رپورٹس
بھارت دوسروں کے ساتھ وہ نہ کریں جو وہ اپنے لیے نہیں چاہتا کہ دوسرے اس کے ساتھ کریں، وکٹر گاؤ
سفارت کاروں کا ماننا ہے کہ دوسری ریاست کے سربراہ کو سفیر کے دستاویزات پیش کرنا اس سے تسلیم کرنے کی جانب ایک قدم ہے
یوکرین کی ایجنسی ایس بی یو نے روس کے علاقے سائبیریا میں ڈرون حملے کیے اور بمبار طیاروں کو نشانہ بنایا، حکام
آئی سی ٹی نے مقدمے کی سماعت 16 جون کو مقرر کی ہے اور شیخ حسینہ سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے
آتشزدگی کے سیکڑوں واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اور 200 سے زائد گاڑیاں جلائی گئی ہیں، فرانسیسی وزارت داخلہ
ریپ کا شکار بھارتی خاتون نے بطور ثبوت اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی ویڈیو پولیس حکام کو پیش کردی
کویت نے پاکستان پر ویزا پابندیاں ختم کر دیں، کولمبیا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،پون کھیرا
گوہاٹی شہر کی صورتحال انتہائی خراب ہے جہاں کئی علاقوں میں بجلی منقطع کر دی گئی ہے
سپریم کورٹ نے اس قانون کے اطلاق پر کچھ آئینی پابندیاں عائد کر دی ہیں
جماعتِ اسلامی کے وکیل شیشیر منیر نے کہا کہ یہ فیصلہ بنگلہ دیش میں جمہوری اور کثیر الجماعتی نظام کی طرف ایک اہم قدم ہے
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ مسک اکثر ادویات سے بھرا ایک ڈبہ ساتھ رکھتے تھے
مقامی کلیکٹر آفس سے فون کر کے اہلِ خانہ کو باضابطہ بلایا گیا، صوفیہ کی بہن کا انکشاف
جب امریکی صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا، تو بھارت کے ڈی جی ایم او کو کیوں خاموش رکھا گیا؟، وزیر اُتم کمار
وفاقی عدالت نے ٹرمپ کی محصولات کو آئینی حدود سے تجاوز قرار دے کر معطل کیا تھا