صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یوم عرفہ پر حاجی عرفات اور مزدلفہ میں ہوتے ہیں اس لیے اردگرد کی خواتین خانہ کعبہ میں آکر عبادت کرتی ہیں
جوڑے کو 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں قتل کرکے لاشیں غزہ لے جائی گئی تھیں
اس سے قبل چین بھی ایک سے زائد بچے کی پیدائش پر پابندی ختم کرچکا ہے
ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت لاکھوں عازمین میدان عرفات میں موجود ہیں
اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک بھارت کی جمہوریت کے لیے چیلنج ہے، مودی کا طرزِ عمل ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے، گوپال پلئی
1989 میں 4 جون کو بیجنگ کے تیانانمن اسکوائر میں سیاسی اصلاحات کے لیے ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے
ششی تھرور کی قیادت میں سفارتی وفد کو سکھوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی وفد مظاہرین کی وجہ سے چھپے رہے
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ اپنے چوتھے سال میں داخل ہو چکی ہے
نائب وزیر دفاع ڈونی ایرماوان کا کہنا ہے کہ ہم چین سے J-10 طیاروں کی خریداری کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں
آپریشن سندور میں مودی سرکار تنہا جب کہ پاکستان کی حمایت میں ترکی، چین اور آذربائیجان سب کا ساتھ ہے، کانگریس رہنما
یہ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل اسٹروک ایمبولینس ہے
سعودی پوسٹ ہر سال حج، مذہبی تہواروں اور دیگر قومی مواقع پر یادگاری ٹکٹ جاری کرتی ہے
مسجد میں جدید ایئر کنڈیشننگ اور وینٹیلیشن سسٹم لگایا گیا ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح پر نظر رکھتا ہے
کیمروں کے ذریعے ہجوم کی غیر معمولی نقل و حرکت یا ممکنہ رکاوٹوں کی پیش گوئی کی جاتی ہے
زمین پر غزہ کا حال جہنم سے زیادہ برا ہے، پاکستانی مستقل مندوب
بنگلور میں فتح کا جشن منانے ہزاروں تعداد میں مداح اور شائقین اسٹیڈیم پہنچ گئے تھے
صدارتی حکم کے مطابق یہ نئی سفری پابندیاں پیر 9 جون سے نافذ العمل ہوں گی
اسرائیل کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کسی چیز کو قبول نہیں کیا جائے گا، امریکا
پاکستان اور افغانستان کے اپنے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں
اینمی پراپرٹی کے تحت رجسٹر جنرل(ر) پرویز مشرف اور ان کے خاندان کی آبائی زمین نئے خریداروں کے نام رجسٹر کردی گئی، رپورٹ
امریکا کی معروف شوبز شخصیات سیلینا گومز اور ٹیلر سوئفٹ بھی فہرست میں شامل ہیں
ہاتھی نے چاول، کیلے اور سینڈ وچ سے بھوک مٹائی
یورینیم افزودگی روکنا ملک کے مفاد کیخلاف ہے، آیت اللہ خامنہ ای
اس سے قبل ایک خاتون یوٹیوبر کو بھی پاکستان کے لیے بھارت کی جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا
گزشتہ روز بھی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجی مارے گئے تھے
عازمین حج میدان عرفات میں خیموں سے صبح 10 سے شام 4 بجے تک باہر نکلنے سے گریز کریں
اس قرارداد کو سلامتی کونسل کے 10 غیر مستقل ارکان کی حمایت حاصل ہے، جنہوں نے ووٹنگ کا باقاعدہ مطالبہ کیا ہے
یونیسیف کے ترجمان کے مطابق قافلہ حملے کے وقت سیکیورٹی کلیئرنس کا منتظر تھا
زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور ریسکیو ٹیمیں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ ہیں
بی جے پی اور آر ایس ایس پر تھوڑا سا دباؤ ڈال دو تو یہ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں، کانگریس لیڈر
وفد کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کی
مامدانی اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھی جنگی مجرم کہہ چکے ہیں
مودی سرکار نے اڈانی گروپ پر ایران سے درآمدات کے الزام میں کوئی کارروائی نہ کر کے دوست نوازی ثابت کی
یہ تجویز امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر ایک جامع معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے
مظاہرین نے ارتضیٰ عباس شہید کی تصاویر، کلبھوشن یادیو، اور بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی کے پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے
پانی کا لیول مسلسل بڑھ رہا ہے، ریلوے لائنیں متاثر ہو چکی ہیں اور کئی دیہات مکمل طور پر زیرِ آب آ چکے ہیں
بھارتی فوج میں غیر ہندو کو بھی زبردستی ہندوانہ تقریبات یا رسومات میں شرکت کیلئے مجبور کیا جاتا ہے
یہ واقعہ فرانس میں مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمان کمیونٹی میں شدید غم و غصہ کا باعث بنا ہے
عید الاضحیٰ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم شروع، تہوار منانے اور قربانی کرنے پر پابندیاں عائد کردی گئیں
جنرل چوہان کے حالیہ بیان نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بھارت میں بھی بے نقاب کر دیے ہیں
وزارت نے مزید کہا کہ مقامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے عازمین مقدس مقامات پر نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں
مناسکِ حج کے پہلے روز حجاج کرام منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی میں قیام کریں گے
بین الاقوامی ادارے زوٹوبی نے اپنے سروے کے نتائج جاری کردیے ہیں اور بھارت کا بدترین نمبر اور وجوہات بھی بتائی ہیں
متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات 5 جون سے 8 جون تک رہیں گی
اسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے کی غفلت کے خلاف ریاست بہار میں احتجاجی مظاہرے
اسماعیل ہنیہ اور پھر یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد غزہ میں حماس کی سربراہی محمد السنوار کے پاس تھی
چرچ میں مارٹرز ڈے کی مناسبت سے دعائیہ تقریب جاری تھی
امریکا جنگ بندی پر اسرائیل کو راضی کے لیے وہ نہ کرسکا جو کرنا چاہیے تھا، میتھیو ملر
اسرائیلی فوجی غزہ میں ایک بکتر بند گاڑی کو لگی آگ بجھانے والے فائر انجن کو تحفظ فراہم کرنے گئے تھے
بھارتی سکھ نے آر ایس ایس کی جانب سے جعلی سکھ بنا کر برادری کو بدنام کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا