صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یورپی یونین اور یوکرین کی قرارداد کے مقابلے میں امریکا نے ایک نیوٹرل قرارداد پیش کی ہے
امریکا نے یوکرین کے معدنی وسائل کے 50 فیصد حصے پر حقوق مانگے تھے
چینی محققین نے تجربہ گاہ میں منی-ہیومن آرگن ماڈلز پر اس وائرس کا تجربہ کیا
طالبان نے ریڈیو بیگم کو غیر ملکی میڈیا کو غیر مجاز مواد فراہم کرنے اور لائسنس کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کیا تھا
88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری کو برونکائٹس کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
سابق چانسلر اولاف شولز نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے ان کی جماعت ایس پی ڈی کو صرف 16 فی صد ووٹ ملے
روانڈا کی مسلح افواج سے کہا گیا ہے کہ وہ M23 کی حمایت بند کریں
زیلنسکی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ ثالث کے بجائے ہمارے شراکت دار بن جائیں
اسرائیلی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں بمباری کی اور اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی آمیز بیان بھی جاری کیا
ٹرمپ نے کنزرویٹو ایکشن کانفرنس میں تقریر کے دوران طالبان کی فوجی پریڈز میں امریکی اسلحے کی نمائش پر غصے کا اظہار کیا
تھائی لینڈ کے سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اسکیم سینٹرز کے خلاف تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نےمشترکہ کارروائی کی
پولیو کے خلاف بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مہم ہفتے کے روز شروع کی گئی
بھارت سے اسمگل ہونے والی افیون اور دیگر نشہ آور کیمیکل صحت عامہ کے لیے شدید خطرہ بنتے جا رہے ہیں
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ اس بونس پالیسی کا حصہ نہیں ہیں
یہ قافلے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے تحت جنوبی غزہ میں ہسپتالوں اور صحت مراکز کو امداد فراہم کرنے کی مہم کا حصہ ہیں
پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
ان کے اس بیان کے بعد امریکی سرکاری اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کی تدفین آج بیروت میں ہوگی اور مختلف ممالک سے لوگ لبنان پہنچ رہے ہیں
حالیہ برسوں میں سری لنکا میں ہاتھیوں اور انسانوں کے درمیان تصادم میں اضافہ ہوا ہے
مغربی کنارے میں سینکڑوں فلسطینی خاندان اپنے پیاروں کی رہائی کے انتظار میں شدید اضطراب کا شکار ہیں
فرانس کے نیشنل اینٹی ٹیرر پراسیکیوٹرز یونٹ (PNAT) نے کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں
پوپ کے ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ وہ ادویات کا جواب دے رہے ہیں، تاہم انہوں نے ان کی حالت کو پیچیدہ قرار دیا
زیادہ تر فنڈز سیکیورٹی پروگراموں کے لیے جاری کیے گئے ہیں فنڈز میں انسانی امداد کا حصہ بہت محدود ہے
لون ایجنٹ شوہر کے قرض کی قسطیں لینے گھر آیا کرتا تھا
حماس نے 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
حسن نصر اللہ کو ستمبر 2024 میں اسرائیلی بمباری میں شہید کیا گیا تھا
ایشلے سینٹ کلیئر نے بچے کی مکمل حوالگی اور سرپرستی کیلیے عدالت سے رجوع کیا
27 سالہ ہادی مطر نے سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کیا تھا جس میں ملعون کی آنکھ ضائع ہوگئی تھی
حماس نے غزہ میں 2 اسرائیلی یرغمالیوں تل شوہم اور ایورا مینگیسٹو کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے نمائندوں کے حوالے کیا۔
صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایلون مسک کے بیٹے نے ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے ہاتھ صاف کیے تھے
معاہدے کے تحت یوکرین کے قیمتی معدنی ذخائر تک امریکا کو رسائی حاصل ہو گی
سکھ افراد کی پگڑیاں دوران پرواز اتار لی گئیں، رپورٹ
صدر ٹرمپ نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے
تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا لازمی ہوگا
ٹرمپ نے کہا کہ اگر غزہ کے عوام سے یہاں رہنے کے بارے میں رائے لی جائے تو وہ غالباً غزہ چھوڑنا پسند کریں گے
اسکول میں بچے تارکین وطن کی بیٹی ہونے کا طعنہ دینے اور اپنے ملک واپس جانے کے لیے دھمکاتے تھے
حماس نے اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والے 4 یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی تھیں
نائب وزیراعظم بشنو پاڈیل پر قاتلانہ حملہ 15 فروری کو کیا گیا تھا
پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
دھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا ہے
جنگ کے دوران 48,000 سے زائد فلسطینی مارے گئے، جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی تھی
2 لاکھ 69 ہزار 238 افراد نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے
حادثے کے وقت کینیڈا کے مشرقی حصے میں شدید برف باری ہو رہی تھی
14 سال کی عمر میں انہوں نے یوٹیوب کے ذریعے زبانیں سکھانا شروع کیا
47 سالہ روبیالیس نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ خاتون کھلاڑی نے بوسے پر رضامندی ظاہر کی تھی
افغانستان کی 35 فیصد غیر ملکی امداد یو ایس ایڈ (USAID) کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے
ترمیم شدہ قانونِ محنت کی 38 شقوں میں تبدیلی، 7 شقوں کو خارج اور 2 نئی شقوں کا اضافہ کیا گیا ہے
تقریب کے دوران اسٹیج پر رکھے گئے بم امریکی ساختہ جی بی یو 39 تھے
وہ بھارتی کانگریس کی سابق صدر بھی رہ چکی ہیں اور انہوں نے دسمبر میں اپنی 78ویں سالگرہ منائی تھی
گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیلی بمباری میں ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے جواں سال بیٹے ابراہیم شہید ہو گئے تھے