صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ پہلا موقع نہیں جب کسی بڑی ٹیک کمپنی پر سیاسی جانبداری کے الزامات لگے ہوں
یہ پروگرام مختلف تدریسی طریقوں پر مشتمل ہوگا، جس میں حفظِ قرآن، تلاوت اور تجوید شامل ہیں
22 مارچ 2004 کو اسرائیل نے غزہ میں فضائی حملہ کر کے نمازِ فجر کے دوران انہیں شہید کر دیا تھا
بھارت معاشی قوت نہیں، ’’غریبستان ‘‘کہلانا چاہیے، بلوم وینچرز کی تحقیقی رپورٹ
برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ نے دارجیلنگ ایکسپریس ریستوران میں کھجوریں پیک کرنے کے عمل میں حصہ لیا
ملزم کا پہلے مجرمانہ ریکارڈ ہے اور ضمانت پر آزاد ہے تاہم گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، پولیس
پُراسرار انداز میں مرنے والی خواتین کی عمریں 23، 24 اور 26 سال تھیں
شاہ سلمان بن عبد العزیز نے قرآن کے نسخوں کی تقسیم کی منظوری دی
28 فروری کی شام کو رمضان کا چاند دیکھ کر شہادتیں جمع کرائیں
یہ منصوبہ دو ہفتوں میں لانچ کیا جائے گا اور اس کے لیے کانگریس کی منظوری کی ضرورت نہیں ہوگی
ہلاک ہونے والوں میں فوجی اور شہری بھی شامل ہیں؛ متعدد گھر تباہ ہوگئے
شادی کی تقریب میں دلہن والوں اور باراتیوں نے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملہ کردیا
شکاگو ایئرپورٹ پر پائلٹ کی حاضر دماغی نے خوفناک حادثے سے بچالیا
حیران کن طور پر ویڈیو میں داڑھی والی رقاصائیں بھی نظر آتی ہیں
حماس 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں مصر کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کرے گا
2023 میں نیویارک سٹی اور پی آئی اے کے درمیان 220 ملین ڈالر کا تین سالہ معاہدہ طے پایا تھا
یہ عطیہ متحدہ عرب امارات کی نجی تاریخ کی سب سے بڑی انفرادی امداد میں شمار کیا جا رہا ہے
ٹرمپ کے مطابق، امریکا یوکرین کی جنگ پر اربوں ڈالر خرچ کر چکا ہے، جو کبھی نہیں ہونی چاہیے تھی
نمائش کے دوران، زائرین تین منٹ کے لیے اس سنہری بیت الخلا کو استعمال کر سکتے تھے
ایران اور روس نے شام کے حوالے سے بھی قریبی مؤقف اختیار کیا اور شام کی خودمختاری اور استحکام کی حمایت کا اعلان کیا
شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد، جنرل وقار الزمان نے نوبل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کی عبوری حکومت کی حمایت کی
جنگ بندی کا معاہدہ 19 جنوری سے جاری ہے، جو ہفتے کے روز ختم ہو رہا ہے
حکومت نے نارتھ آئی لینڈ میں واقع دوسرے بلند ترین پہاڑ تارانکی کو انسان کا خصوصی درجہ دے ڈالا
یہ افراد دو خاندانوں کے رکن تھے جو پکنک کے لیے گئے تھے
تاحال حادثے میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی اصل تعداد کے حوالے سے کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آسکیں
اداکارہ جولین مورے کی کتاب 'Freckleface Strawberry' میں ایک لڑکی کی کہانی بیان کی گئی تھی
صیہونی ریاست نے غزہ جنگ بندی کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں
بائی بٹ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے، جس کے 6 کروڑ سے زائد صارفین ہیں
امریکی طالبہ ایک مطالعاتی دورے پر پیرس آئی تھی اور یورپ میں سفر کرنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ کا حصہ تھی
وائٹ ہاؤس کو ایک ای میل بھیجی گئی تھی جس میں ممکنہ برطرفیوں کے لیے کچھ افسران کے نام دیے گئے تھے
اب تک 33 کلومیٹر سرنگ کھودی جا چکی ہے، جبکہ 10 کلومیٹر باقی ہیں
امریکی قرارداد کو سلامتی کونسل کے 10 ارکان نے حمایت دی جس میں پاکستان بھی شامل تھا
نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کے دو ماہ کے غیر ملکی قیام کے اخراجات کے بارے میں بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
ملک کے کئی بڑے حصوں میں اچانک بجلی بند کر دی گئی جس پر عوام اور کاروباری حلقے شدید برہم ہیں
یہ سسٹم 40 سے زائد زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اور مستقبل میں مزید زبانیں شامل کی جائیں گی
سی ای او برائن نکول کا کہنا ہے کہ کمپنی کو زیادہ مؤثر اور فعال بنانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے
یہ پیش رفت ٹرمپ انتظامیہ کے تحت ایف بی آئی اور محکمہ خارجہ میں کی جانے والی نئی بھرتیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے
ماہرین موسمیات نے اس سردی کی لہر کو "برد العجوز" (بوڑھی عورت کی سردی) قرار دیا ہے، جو عام طور پر بہار سے قبل آتی ہے
امریکہ اور فرانس دونوں اس جنگ کو ختم کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
روس کی حمایت پر امریکا کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ یورپی ممالک کو کامیابی ملی
پاکستان نے اصل قراردار اور ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے سے گریز کیا
رکن پارلیمنٹ مائیک ایمسبری کو 10 ہفتے قید کی سزا سنائی گئی
70 سالہ پیٹر اور باربی رینالڈز صوبے بامیان میں برسوں سے تعلیم اور ہنر کے پروگرامز چلا رہے ہیں
طیارے میں 199 مسافر اور عملے کے ارکان موجود تھے
یہ بیان ان گروپس کے خلاف دیا گیا جو USAID سے فنڈنگ حاصل کرتے ہیں
ہفتے کے روز حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا
یہ واقعہ "تک بائی قتل عام" کے نام سے جانا جاتا ہے، جس میں درجنوں مسلمان فوجی ٹرکوں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے تھے
اسرائیلی فورسز نے 27 ستمبر 2024 کو بیروت میں ایک عمارت پر بم باری کرکے حزب اللہ کے سربراہ کو شہید کردیا تھا
ماہرین فلکیات کے مطابق ایسا ہر 33 سال بعد ہوتا ہے، اور اس کی وجہ قمری سال کا شمسی سال سے 11 سے 12 دن کم ہونا ہے
یورپی یونین اور یوکرین کی قرارداد کے مقابلے میں امریکا نے ایک نیوٹرل قرارداد پیش کی ہے