صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیلی بمباری میں ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے جواں سال بیٹے ابراہیم شہید ہو گئے تھے
بی بی سی نیوز نے بیان میں کہا کہ آذربائیجان کی وزارت خارجہ سے زبانی احکامات جاری کردیے گئے تھے
ڈیزائن سعودی عرب کے ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، گورنر مرکزی بینک
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا سے تارکین وطنوں کو جبری طور پر بیدخل کیا جا رہا ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا کہ یہ قانون مسلم خواتین کے خلاف مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز کو مزید بڑھا دے گا
بی جے پی نے حالیہ الیکشن میں عام آدمی پارٹی کو شکست دیکر 26 سال بعد نئی دہلی میں حکومت بنالی
میڈیکل فائنل ایئر کے طلبا نے ریلوے اسٹیشن پر ایک بزرگ شہری کی جان بچائی
مسافر بردار طیارے امریکی ریاست ایریزونا میں ٹکرائے
اسلامی اور عیسوی مہینے کا آغاز ایک ہی تاریخ کو ہوگا
اسرائیلی فضائی حملوں میں مسلسل شدت دیکھی جا رہی ہے جس کے باعث کئی یرغمالی بھی ہلاک ہو چکے ہیں
88 سالہ پوپ فرانسس اس وقت روم کے جیمیلی اسپتال میں سانس کی بیماری کے باعث زیر علاج ہیں
پولیس کے مطابق، یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے
زیلنسکی کا ملک تباہ ہو چکا ہے اور لاکھوں افراد کی موت کا ذمہ دار وہ خود ہیں، ٹرمپ
یاشتیکا آچاریہ نے اپنے مختصر کیریئر میں کئی نمایاں کامیابیاں حاصل کیں اور قومی سطح پر سونے کا تمغہ جیتا
شیبا قصبے کے قریب اسرائیلی فورسز نے گھروں پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی
بھارت میں الیکٹرک کاروں کی مارکیٹ اب بھی محدود ہے، لیکن ٹیسلا کے لیے ترقی کے بڑے امکانات موجود ہیں
سرینگر کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی کتابوں کی ضبطی کے واقعات پیش آئے
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ اختتام کے قریب پہنچ گیا ہے
ہندو مذہب میں گنگا میں اشنان کرنا مذہبی فریضہ سمجھا جاتا ہے اور عقیدہ ہے کہ اس سے گناہ دھل جاتے ہیں
پاکستان سمیت بھارت، چین اور دیگرممالک کے تارکین وطن کو پاناما کے ہوٹل میں رکھا گیا ہے
زیادہ تر نقصان آئی ٹی اور میڈیا کے شعبے میں کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کو ہوا
چین نے صوبے ہینان کے لنگشوئی کے ساحل پر سمندری تہہ پر کمپیوٹنگ کلسٹر کو فعال کردیا ہے، رپورٹ
یوکرینی صدر زیلنسکی کی مقبولیت ختم ہوچکی, نئے الیکشن کی ضرورت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
بھارتی فوج مقبوضہ علاقوں میں ملٹری آپریشن کے لیے موجود ہے
عدالت نے مجرم کو حکم دیا کہ متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ جرمانہ بھی ادا کرے
2014 میں بھارت نے اطالوی-برطانوی کمپنی "آگسٹا ویسٹ لینڈ" کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا تھا
باپ مساجد کے لیے چندہ جمع کرنے اور ہفتہ وار بازار میں مچھر دانیاں و دیگر اشیاء بیچنے کا کام کرتا تھا
یہ احتجاج ابتدا میں متنازع کوٹہ سسٹم کے خلاف شروع ہوا لیکن بعد میں شیخ حسینہ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امیر قطر کے ساتھ ملاقات کو "انتہائی مفید" قرار دیا
بھارت کی جانب سے اسرائیلی طرز پر کشمیر میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا گیا
فلسطینیوں کی حکمرانی میں فلسطین ایک لازمی اصول ہے جس پر عمل درآمد کرنا چاہیے، چینی وزیرخارجہ وانگ ژی
بھارت کے پاس بہت پیسہ ہے، ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں، امریکی صدر
مانیٹرنگ گروپ "ٹیل ماما" کے مطابق غزہ جنگ کے بعد مسلم مخالف نفرت انگیزی میں بے پناہ اضافہ دیکھا گیا
امریکا نے 2022 میں روسی سفارتی عملے پر پابندیاں عائد کیں جس کے بعد ماسکو میں امریکی سفارتخانے کا عملہ بھی کم ہوگیا تھا
دی افغانستان بینک نے 20 ملین ڈالر نیلامی میں فروخت کرنے کا اعلان کیا
ٹرمپ یہ طیارہ مودی کو 80 ملین ڈالر سے زائد پر بیچ کر ان طیاروں سے جان چھڑانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے واضح کیا کہ نیٹو کی توسیع روس کے لیے براہ راست خطرہ ہے
ٹرمپ کا یوکرین جنگ پر مؤقف ہے کہ امریکا یوکرین میں فوج نہیں بھیجے گا
لاکھوں کسان سڑکوں پرآگئے،بنگلہ دیش کے تیستا پروجیکٹ میں بھی مودی رکاوٹ
شہری دو گاڑیوں میں سوار تھے اور وہ پڑوسی ملک جا رہے تھے کہ نشانہ بنایا گیا، باغی تنظیم کا دعویٰ
برطانوی جوڑا موٹر سائیکل پر 13 ممالک میں 12,499 میل کا سفر کر چکا ہے
مصنفہ ایشلے سینٹ کلیئر نے نیویارک پوسٹ کو انٹرویو میں بہت سے رازوں سے پردہ اُٹھا دیا
امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی
طیارے میں رن وے پر الٹنے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی تھی
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دورِ حکومت میں بھی مسلمانوں پر سفری پابندیاں عائد کی تھیں
عالمی برادری اور اقوام متحدہ نے ڈی آر کانگو میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے
غزہ جنگ کے بعد سے امریکا میں مسلم دشمنی اور یہود دشمنی میں اضافہ ہوگیا ہے
یہ پہلا موقع ہے جب جنگ بندی کے بعد حماس یرغمالیوں کی لاشیں واپس کر رہا ہے
اس منصوبے میں غزہ کو اسرائیلی کنٹرول میں دینے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کی بات کی گئی ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل کی جانب سے اس تبدیلی کا اطلاق کرنا ایک سیاسی قدم ہے، جس پر مزید کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے