صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل کی جانب سے اس تبدیلی کا اطلاق کرنا ایک سیاسی قدم ہے، جس پر مزید کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے
امریکی حکام نے خبردار کیا تھا کہ اسرائیل ایرانی پروازوں کو نشانہ بنا سکتا ہے
74 سالہ جوئل لی سکورنیک پر 111 ریپ اور 189 جنسی حملوں کے الزامات ہیں
یہ خصوصی افغان یونٹس SAS اور SBS کے ساتھ مل کر خطرناک مشنز میں حصہ لیتے تھے
دوسری طرف روس نے بھارت میں Su-57 طیارے تیار کرنے کی پیشکش کی ہے
صرف اس معاہدے کو تسلیم کریں گے جس میں یوکرین کے لیے سیکیورٹی ضمانتیں شامل ہوں، یوکرینی صدر
دونوں رہنماؤں نے عالمی امن، استحکام اور خطے کی سلامتی پر بھی بات چیت کی
پوپ فرانسس حالیہ گھنٹوں میں ملنے والے محبت اور قربت کے متعدد پیغامات سے متاثر ہوئے ہیں
ہندو انتہا پسندوں نے 2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس کو آگ لگا دی تھی جس میں 43 پاکستانی شہید ہوئے تھے
حادثے میں ایک بچے سمیت کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں
بھارتی ایئرپورٹ پر بنکاک سے آنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا
اسرائیل کا لبنان میں چند فوجی چوکیاں قائم رکھنے کا اعلان ناقابل قبول ہے، حزب اللہ
امریکا کی مدد سے ایران کیخلاف اپنے مقاصد پورے کرسکتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
طالبان وفد جاپان میں ایک ہفتے قیام کرے گا
زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
یہ کشیدگی خطے میں پہلے سے موجود جغرافیائی تناؤ میں مزید اضافے کا سبب بن سکتی ہے
درگاہ اجمیر شریف کے چیئرمین حاجی سید سلمان چشتی نے ایڈانی خاندان کا استقبال کیا
سپریم کورٹ آئندہ چند دنوں میں اس اہم مقدمے پر اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے، جس کا امریکی سیاست پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے
کسی بھی ایئرلائن یا پائلٹ نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر 15 گھنٹے کی طویل پرواز میں انہیں لے جانے سے انکار کر دیا ہے
یہ کیس بھارت میں جہیز کے خلاف قوانین اور خواتین کے حقوق پر سوالیہ نشان بن چکا ہے
روس کا مطالبہ ہے کہ یوکرین نیوٹرل ہو جائے اور کچھ علاقے روس کے حوالے کر دے
ایال ضمیر وزارت دفاع میں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں
شدید بارش اور سیلاب کے باعث 39 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں
مودی سرکار عوامی زندگی کی حفاظت کے بجائے پروپیگنڈہ بنانے پر زیادہ زور دے رہی ہے
اسرائیل اب بھی لبنان کے اندر 5 مقامات پر اپنی فوج رکھنے پر بضد ہے
زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی
یوکرین کی سلامتی کی ضمانت دینا نہ صرف یوکرین بلکہ پورے یورپ کی سلامتی کے لیے ضروری ہے، کیئر اسٹارمر
کیا اٹالین حکومت یہ اجازت دے گی کہ امریکی فوجی جہاز ویٹیکن سٹی میں اتارا جائے؟ وزیر اعلیٰ بھگوت مان
امریکہ میں غیر ملکی انتخابی چندہ دینے کی اجازت نہیں ہے، بل گیٹس
ریلوے اسٹیشن کے حکام کے مطابق اسٹیشن کے اندر دو ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں
دلہا کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گیا
یورپی ممالک نے روس یوکرین امن مذاکرات سے دور رکھنے پر احتجاج کیا ہے
حملے میں زخمی ہونے والے 4 افراد میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
خاتون کو گزشتہ برس دبئی اینٹی نارکوٹکس نے میٹرو اسٹیشن کے قریب سے گرفتار کیا تھا
خاتون نے یہ بھی الزام لگایا کہ ایلون مسک نے حال ہی میں ان سے مزید بچے پیدا کرنے کے لیے کہا۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی تقریر میں یورپی جمہوریت پر تنقید کی تھی
اس پیش رفت نے امریکہ میں عدلیہ اور ایگزیکٹو کے درمیان کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے
زیادہ تر افراد غیر قانونی طریقے اور خاص طور پر "ڈنکی روٹس" کے ذریعے امریکا میں داخل ہوئے تھے
مالی میں سونے کی غیر محفوظ کان کنی انسانی جانوں کے لیے مسلسل خطرہ بنی ہوئی ہے
یہ گرفتاری ملک میں جاری انسداد بدعنوانی مہم کا حصہ سمجھی جا رہی ہے
میانمار کے سرحدی علاقوں میں سائبر فراڈ کے اڈے بڑی تعداد میں قائم ہو چکے ہیں
تجزیہ کاروں کے مطابق یہ معاملہ سفارتی سطح پر ٓٓمزید کشیدگی پیدا کر سکتا ہے
بموں کو درجنوں ٹرکوں پر لوڈ کرکے اسرائیلی ایئر بیسز کی طرف روانہ کر دیا گیا، صیہونی وزارت دفاع
اس برطرفی مہم میں وزارت داخلہ، توانائی، ویٹرنز افیئرز، زراعت اور صحت کے محکمے متاثر ہوں گے
حزب اللہ کے حامیوں نے مسلسل دوسرے دن لبنان کے واحد بین الاقوامی ایئرپورٹ جانے والی سڑک بند کر دی
ٹرمپ کے اس بیان کا پس منظر وہ رپورٹس ہیں جن میں ایلون مسک کے وائٹ ہاؤس میں اثر و رسوخ پر سوال اٹھایا جا رہا ہے
مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھامے امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کیا
محسن ہینڈرکس کا تعلق ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی سے تھا اور وہ 1996 میں ہم جنس پرست کے طور پر سامنے آئے تھے
آنے والی دہائی میں تقریباً پوری امریکی آبادی کے برابر چینی شہری ریٹائرمنٹ کی عمر میں داخل ہونے جا رہے ہیں
اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 333 فلسطینی قیدیوں کو لے کر بسوں کا قافلہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس پہنچ گیا