صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ رقم سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے
حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے
ان کی بڑی بیٹی کلاس 12 میں پڑھ رہی ہے اور تمام بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے والد بھرپور کوشش کر رہے ہیں
جھڑپیں کراکس میں صدر نکولس مادورو کے کمپاؤنڈ کے قریب ہوئیں جہاں شدید لڑائی دیکھی گئی
عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجی گاڑیاں صبح کے وقت یونیورسٹی کیمپس میں داخل ہوئیں، جس کے بعد فائرنگ کی گئی
یہ کارروائیاں صوبے الضالع میں کی گئیں جہاں علیحدگی پسند عناصر کی فوجی سرگرمیاں بڑھنے کی اطلاعات موصول ہو رہی تھیں
اطلاعات ہیں کہ ابتدائی طور پر یہ تیل ان کارگو جہازوں سے امریکا منتقل کیا جائے گا جو پہلے چین کے لیے مختص تھے
ایک بزرگ مسلمان شہری کو ہندوتوا نظریے سے وابستہ افراد نے جھوٹے الزامات کے تحت مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا
رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے ٹرانسپورٹ ٹرمینل کی تعمیر کے منصوبے کے نام پر یہ زمینیں قبضے میں لیں
امریکی جیولوجیکل سروے نے بھی زلزلے کی تصدیق کی تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 250 پولیس اہلکار اور بسیج فورس کے 45 ارکان زخمی ہوئے ہیں
ایک سینئر امریکی عہدیدار کے مطابق ٹرمپ اپنے دورِ حکومت میں ہی گرین لینڈ کے معاملے کو کسی نتیجے تک پہنچانا چاہتے ہیں
گرین لینڈ کا حصول امریکہ کی قومی سلامتی کی ترجیحات میں شامل ہے، صدر ٹرمپ
معاہدے پر دستخط مستقبل قریب میں ہو جائیں گے، صدر ولادیمیر زیلنسکی
ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو میں مذہبی جذبات اکسانے کا مواد تھا جس نے جلتی پر تیل کا کام کیا
وینزویلا پر امریکی حملے میں دو ممالک کے 55 فوجی مارے گئے
صلاح الدین دمیرتاش ترکی کی کرد سیاست میں ایک نمایاں اور مقبول شخصیت ہیں جنھیں 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا
بھارتی سیکیورٹی فورسز نے عدالتیں خالی کراکے سرچ آپریشن کیا
امریکا کی خصوصی فورس 3 جنوری کو وینزویلا کے صدر کو اہلیہ سمیت گرفتار کرکے نیویارک لے آئی تھی
برطانیہ نے 4 ماہ قبل فلسطین کو ایک خودمختار اور آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا ہے
مہاتیر محمد کی حال ہی میں دل کی سرجری ہوئی ہے
انڈونیشیا میں آئندہ چند روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا
مودی سرکار میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کردیا گیا
امریکا نے 3 جنوری کو وینزویلا میں حملہ کرکے صدر مادورو کو اہلیہ کو حراست میں لیا اور نیویارک منتقل کیا
اپنے ملک کے باہر کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے پر غور نہیں کر رہے، صدر آذربائیجان
وینزویلا کے خام تیل کے انفراسٹرکچر میں برسوں کی کرپشن، چوری اور سرمایہ کی کمی کے سبب شدید نقصان پہنچ چکا ہے
صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کو نکولس مادورو خاطر میں نہ لائے اور کسی لمحے خوف میں مبتلا نہ ہوئے
56 سالہ ڈیلسی روڈریگز سے حلف ان کے بھائی جارج روڈریگز نے لیا، جو وینزویلا کی قومی اسمبلی کے سربراہ ہیں
متاثرین کے مطابق فائرنگ کسی اچانک واقعے کا نتیجہ نہیں تھی بلکہ ایک منظم اور منصوبہ بند ریاستی کارروائی تھی
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ مودی کا سیاسی برانڈ مکمل طور پر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تیار کیا گیا ہے
رپورٹ میں وینزویلا کی قیادت کے لیے حکومت کے وفادار اور بااثر افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں
زلزلے کے بعد ماتسوئے میں واقع شیمانے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر کسی قسم کی خرابی کی اطلاع نہیں ملی
انٹرویو ختم ہوتے ہی پولیس اہلکار پیچھے سے آئے اور جیسیکا پلیچٹا کو ہتھکڑیاں لگا کر حراست میں لے لیا
مہاجرین کئی ممالک میں ہنگامہ آرائی، منشیات اسمگلنگ اور دیگر پرتشدد جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں
ٹرمپ نے کولمبیئن صدر کے بارے میں سخت اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا تھا کہ وہ اپنی خیر منائیں
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں صدر نکولس مادورو اور وینزویلا کے عوام نے ترک قوم کے ساتھ دوستی کا ثبوت دیا ہے
وینزویلا یا اس کے عوام سے ہماری کوئی جنگ نہیں ہے، مائیک والٹز
گرفتاری اور پراسیکیوشن کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے
سوشل میڈیا پر مختلف افراد نے فرانسیسی خاتون اوّل کو ٹرانس جینڈر قرار دینے کی مہم چلائی تھی
ابتدائی غلط گریڈنگ کے باعث وہ مقررہ وقت میں کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ حاصل نہ کرسکیں
امریکا نے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو بیڈروم سے گرفتار کیا تھا اور نیویارک منتقل کیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا پر امریکی حملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا
ملک گیر مظاہروں کی حمایت ٹرمپ نے کرتے ہوئے ایرانی حکومت کو دھمکی بھی دی تھی
حملہ آور نے کھڑکی توڑ کر گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی
وینزویلا کے صدر پر نیویارک کی عدالت میں منشیات اسمگلنگ کا مقدمہ چلایا جائے گا
وینزویلا کی اصل آزمائش سیاسی استحکام، شفاف نظامِ حکمرانی اور عالمی اعتماد کی بحالی ہے، ماہرین
کم جونگ اُن نے کہا کہ حالیہ تجربات سے شمالی کوریا کی جوہری افواج کی عملی جنگی تیاری ظاہر ہوتی ہے
پوپ نے زور دیا کہ وینزویلا کے عوام کی بھلائی ہر معاملے پر فوقیت رکھتی ہے
مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام سراپا احتجاج ہیں
ایئر ٹریفک کنٹرولرز کے مطابق اچانک تمام اہم فریکوئنسیز بند ہو گئیں اور فضا میں موجود طیاروں سے رابطہ منقطع ہو گیا