صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان ٹیلی وژن کے اس شہرہ آفاق ڈرامے کے مرکزی کردار بہادر فوجیوں نے ادا کیے تھے
وزیرتعلیم نے اسسٹنٹ پروفیسر کو برطرف کرنے کی تصدیق کردی، فیصلہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد کیا گیا
ملزمان کو متحدہ عرب امارات سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا اور ایمرجنسی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچے تھے، ترجمان ایف آئی اے
ملزمان نے خاتون کو دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر گزشتہ سال قتل کیا تھا
مقتولہ نے ایک ہفتے قبل ہی دوسری شادی کی تھی اور کرایے کے مکان پر رہائش اختیار کر رکھی تھی، ایس ایچ او مومن آباد
ساحر علی بگا، اسرار نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ شاندار آتشبازی سے آسمان رنگ و نور سے بھر گیا
ہندوتوا کا نظریہ بھارت کو اندر سے کھوکھلا کر رہا ہے؛ نیلم منیر مودی سرکار پر برس پڑیں
میں پہلا اور اب شاید آخری پاکستانی ہوں گا جس نے بھارتی پنجابی فلموں میں کام کیا، افتخار ٹھاکر
فنکار ٹیکس اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرکے ملکی معیشت میں کردار ادا کرتے ہیں
تین دن آرمی، نیوی، اور ائیر فورس کے نام کیے گئے ہیں، پی سی بی اعلامیہ
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، مسعود پیزشکیان کی دورہ ایران کی دعوت وزیراعظم نے قبول کرلی
اس موقع پر اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دی ہے، بلاول بھٹو جلد یورپ، برطانیہ اور دیگر ممالک کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف ریلوے کو دنیا کے معیار کے مطابق بنانا چاہتے ہیں، وزیر مملکت
آئی ایم ایف نے صوبوں سے کہا ہے کہ نئے بجٹ کے ساتھ زرعی آمدن پر انکم ٹیکس جمع کرنے پر کوئی چھوٹ نہیں ہو گی
ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا نے دو بار پاکستان کا دورہ کیا تھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں
دوسری جانب التواء کا شکار ہونے والی پاکستان سپر لیگ کا ہفتے کے روز کامیابی کے ساتھ دوبارہ آغاز کردیا گیا
منڈی میں قربانی کے لائے گئے مال مویشیوں کے لیے الگ الگ بلاک مختص کیے گئے ہیں، پارکنگ کی سہولت بھی دستیاب ہے
دونوں اہلکار قتل میں ملوث ملزم اور بدنام زمانہ منشیات فروش سے ٹیلی فونک رابطے میں تھے، ڈی آئی جی اسلام آباد
ترک کمپنی چیلےبی (Çelebi) بھارت میں ایئرپورٹ ’گراؤنڈ ہینڈلنگ‘ کی خدمات فراہم کرتی ہے
پاکستان ایران سے آذربائیجان اور روس تک روڈ نیٹ ورک چاہتا ہے، وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنا سکی
مسافروں نے مذکورہ ایجنٹوں کو مجموعی طور پر 81 لاکھ روپے سے زائد ادا کئے
عوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، خطاب
مشہور گیم جمعے کی صبح سرور کی مرمت اور گیم کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جاری کرنے کے لیے آف لائن کیا گیا تھا
قازان فورم میں کراچی، کوئٹہ اور گوادر سے سینٹر ل ایشیا اور یورپ کے روٹ کے حوالے سے گفتگو کی گئی
پرندوں کی نایاب اقسام کے خاتمے پر بھی وزیر اعلیٰ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
اس سے قبل بلوچستان کے مریضوں کو اس سرجری کیلئے دیگر صوبوں میں جانا پڑتا تھ
زہریلی دھاتوں کی طویل مدتی نمائش سے کینسر، دل کی بیماریاں، اعصابی نظام کی خرابی پیدا ہو سکتی ہے
وزیراعظم نے پارٹی قائد کو ملکی سیاسی، معاشی اور دفاعی صورتحال سے آگاہ کیا، ملاقات میں مریم نواز بھی شریک ہوئیں
بھارتی وزیر اعظم نے دریائے چناب، جہلم اور دریائے سندھ پر نئے منصوبوں کی تعمیر کی منصوبہ بندی تیز کرنے کا حکم دے دیا
ایف بی آر افسران کو بہت زیادہ اختیارات دے کر ٹیکس دہندگان سے اپیل تک کا حق چھین لیا گیا ہے، ثاقب فیاض مگوں
میرے اوپر 20 مقدمات ہیں اور مجھے پتا بھی نہیں ہے، آئین اور قانون کے مطابق سب نظام کو چلنے دیں، میڈیا سے گفتگو
"دل دل پاکستان" کا نیا کور، آرچسٹرا کی شاندار پرفارمنس
بانی پی ٹی آئی نے الزام لگایا کہ نواز شریف نے اپنے بھائی کے ذریعے 10 ارب رشوت کی پیشکش کی، شہباز شریف کا بیان
علیمہ خان، عظمی خان، عالیہ حمزہ، سلمان اکرم راجہ اور شبیر گجر کی ضمانتوں میں 26 اور 30 مئی تک توسیع کی گئی ہے
سونے کے ساتھ ساتھ ہفتے کے روز چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد جنرل سید عاصم منیر ’’قومی نجات دہندہ‘‘ کے طور پر ابھرے، نیویارک ٹائمز
شہباز شریف نے سابق کپتان کو شیلڈ بھی پیش کی
بھارتی بحریہ کا غیر انسانی رویہ نفرت اور عدم برداشت پر مبنی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، اقوام متحدہ
قومی سلامتی کے لیے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
18 مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہونے والے علی ظفر نے فنی سفر کا آغاز فلم "شرارت" کے لیے گیت گا کر کیا
نغمے کے بول پاکستان کا مطلب کیا لَا الٰہ الالٰہ محمدر رَسُول اللّٰہ ریاست طیبہ کی ترجمانی کرتے ہیں
پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانے پر سب سے زیادہ سراہا گیا؛ امریکی صدر
پاکستان نے مودی کو جو تھپڑ مارا اسکی گونج ابھی تک سنائی دے رہی ہے
گزشتہ برس دنیا کے مختلف حصوں میں تقریباً 29 کروڑ 53 لاکھ افراد کو انتہائی بھوک کا سامنا کرنا پڑا
78 سالہ تاریخ میں پاک فوج کی جرات کی مثال نہیں ملتی، آئندہ مستقبل میں بچے فخر محسوس کریں گے،خواجہ آصف
پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر ایک سنگین مسئلہ ہے
سپر نیچرل ایڈونچر سے بھرپور ’ویڈنزڈے سیزن 2‘ کی ریلیز کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار ہے
عسکری محاذ پر شرمندگی کے بعد بھارت نے سفارتی سطح پر اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے