صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے مطابق، دونوں ملزمان لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
سماجی رہنما دیپک رمیش نے بتایا کہ پاکستان میں تمام اقلیتی برادری کو مکمل تحفظ اور مذہبی آزادی حاصل ہے
پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش کو قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردیا
قبرستان کے گورکن بھی حملہ آوروں میں شامل تھے، جو رضاکاروں کو تدفین کے عمل سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے
اگلے بجٹ میں فوجیوں کو اسکیم سے استثنیٰ کی تجویز، حتمی منظورآئی ایم ایف سے لی جائیگی
بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی وجہ سے عالمی سطح پر بھارت کے بارے میں شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں
کورنگی میں سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی
کلفٹن ، ڈیفنس سمیت دیگر پوش علاقوں میں اسٹیٹ ایجنٹوں کا ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے
آئی ٹی واحد صنعت ہے جس کا تجارتی توازن تقریباً 75 فیصد سرپلس میں ہے
چیمپین شپ کے مینز ایونٹ میں بھی پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا
سن 2019 میں بالاکوٹ حملے کے بعد فضائی حدود کی بندش کے سبب بھارتی ایئرلائنزکو700ارب روپے کا نقصان ہواتھا
ان ثقافتی سرگرمیوں کا یہ نتیجہ نکلا 1857 کی جنگ شروع ہوئی‘ ہندوستانی سپاہی لال قلعہ پہنچے
دیوار کے پیچھے لائن سے کئی کوٹھریاں بنی ہوئی تھیں۔ ان میں کوئی کھڑکی موجود نہیں تھی
کوٹری بیراج کے نیچے کا علاقہ جہاں کبھی پانی کی روانی معمول کی بات تھی
فقیر آباد، پھندو، شاہ پور سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں 10 افراد کے قتل کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے
ایک تاریخ ہے کسانوں اور دہقانوں کی تحریک کی، جس کا آغاز پاکستان بننے کے بعد ہوا
پاکستان پچھلے کئی برسوں سے پاک بھارت تعلقات کے تناظر میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے سے گریز کر رہا ہے
بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا دیکھئے تو جنگی جنون اور مذہبی منافرت کے ہذیان کے سوا کچھ بھی رپورٹ نہیں ہو رہا
اورنگی ٹاؤن بجلی نگر کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے 5 سالہ بچہ زخمی ہوگیا، پولیس
پتہ نہیں ہمارے یہاں ایسا کیوں ہوتا ہے، جہاں بچت ہوسکتی ہو، وہاں خوب لُٹایا جاتا ہے
بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے کہ سلطان راہی اور معین اختر میں بہت دوستی تھی
جہاں ایک طرف انسان سے اُس کا خالق بے حد محبت کرتا ہے، وہیں ابلیس اپنے غرور و تکبر کے باعث شیطان بن بیٹھا
ریاست لوسیانا میں وفاقی جج ٹیری ڈوٹی نے مقدمے کی سماعت کے لیے 16 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے
ہمت مرداں مدد خدا کے مصداق صداقت کی روشنی کی لو کو بڑھانے کے لیے ہمہ وقت پرعزم رہتے ہیں
پولیس نے کولڈ ڈرنک ڈپو میں ڈکیتی اور خاتون کے موبائل فون چوری میں ملوث 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا
یہ ایک طویل دریا ہے جو اپنے اندرکئی دریاؤں کو سموتا پہاڑوں، نشیبی میدانی علاقوں سے ہوتا بہتا چلا جا رہا ہے
آج کی نسل کو ٹیکنالوجی کی ترقی کی آڑ میں جہاں دانش پر غور و فکر سے روکا جا رہا ہے
سندھ کے بیشتر اضلاع، خاص طور پر زیریں سندھ کے علاقے پہلے ہی پانی کی قلت سے شدید متاثر ہیں
پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
انٹرویو رسمی گفتگو کا نام نہیں بلکہ فنی مہارت اور ہنر کا نام ہے
اسلحہ مختلف مقدمات کی تحقیقات و تفتیش کے لیے لایا گیا، دو ملزمان کی ملی بھگت سے یہ چوری ہوا
پاکستانی وفد کی موثر سفارت کاری سے میری (ترکمانستان) اور کراکول (کرغزستان) کی نامزدگیاں واپس لے لیں
دہلی ہائی کورٹ نے داگربرادرزکی درخواست پرعبوری حکم نامہ میں اے آر رحمان اوردیگر کو پیسے عدالت میں جمع کرنے کی ہدایت کی
ولڈ میڈل کے لیے روائتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا
متوفی کی شناخت 13 سالہ محمد حسین کے نام سے کی گئی
ان کا اصل نام 'دیا ہینڈرچ' تھا جو ان کے جرمن نژاد والد فرینک ہینڈرچ سے منسوب تھا
متوفی کی شناخت 24 سالہ سمیر کے نام سے کی گئی
ٹکٹس کے عدم دستیاب ہونے کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: علی ترین
اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں 18 مارچ سے اب تک دو ہزار62 فلسطینی شہید ہوئے اور مجموعی تعداد 51 ہزار439 ہوگئی ہے
شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عثمان محمد اور سپاہی عمران خان شامل ہیں
اس وقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ سب پاکستانی ہیں، پوری قوم پاک فوج اور ملک کے دفاع کے لیے کھڑی ہے، گفتگو
نئی دہلی میں تعینات پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کی واپسی بھی متوقع ہے
سلامتی کونسل کے ممبر ممالک کو اس معاملے کے حل کے لیے دعوت دی جا سکتی ہے، خواجہ آصف کی گفتگو
سیماحیدرکا کیس زیرتفتیش ہے اور وہ اس وقت بھارت کی شہری ہیں لہٰذا مرکزی حکومت کے احکامات لاگونہیں ہوتے، وکیل اے پی سنگھ
تمہاری جو بھی صلاحیت ہو کچھ چیزیں تکنیک کے بغیر کام نہیں کرتی: روہت شرما کا نوجوان بیٹر کو مشورہ
طالبہ نے کہا کہ بغیرنمبر پلیٹ کے رکشے چل رہے ہیں اور خاتون کو خطرے میں دیکھ کر کوئی مدد نہیں کررہا ہے
مجبور ماں کا درد بھرا ویڈیو پیغام سامنے آگیا، حکومت پاکستان سے مدد مانگ لی
پاکستان کی کشمیر پر واضح پوزیشن ہے اور کشمیر کو پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہیے، سابق وزیراعظم
ایران کی ثالثی کی پیشکش پر تاحال پاکستان اور بھارت کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی شنگھائی کے میئر گونگ ژینگ سے ملاقات