صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا کی بِنگہیمٹن یونیورسٹی کے محققین نے 18 سے 74 سال کی عمر کے تقریباً 60 افراد پر تجربہ کیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے شہری وقاص ناصر کی درخواست پر سماعت کی
جمال شاہ اور فریال گوہر کی شادی اسی کی دہائی کے اوائل میں ہوئی تھی لیکن یہ رشتہ 5 برس ہی چل پایا تھا
امریکا کی موجودہ کوششیں اسے اس جہنم سے باہر نہیں نکال سکیں گی جو اس نے خود اپنے لیے پیدا کیا ہے
45 ارب روپے جاری بھی ہوچکے، دو ماہ میں منظوریوں میں 117 فیصد کا بڑا اضافہ، جون سے اب تک 53 ہزار درخواستیں منظور ہوگئیں
ملزم کے خلاف مختلف سنگین جرائم کے مقدمات بھی درج ہیں
پی ایس ڈی پی میں کے فور کے لیے 10 ارب رکھے گئے ہیں، ہمارا مطالبہ تھا 40 ارب روپے رکھے جائیں، رکن کمیٹی
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کو مستقبل میں کسی بھی پاکستانی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان نہیں
ہاورڈ اور سوز روبن نے یہ گھر 2019 میں خریدا تھا
ٹیکس تنازع کیلیے ریٹائرڈ ججوں کے ناموں کے ساتھ درخواست جمع کرانا ہوگی، ارکان کو سفری اور یومیہ الاؤنس دینے کی تجویز
جماعت اسلامی عوام کی بات کرتی ہے، پیٹرولیم لیوی بھتہ ہے جس سے عوام اور تاجر پریشان ہیں، اعلامیہ
قومی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کے 17 سے 28 اگست کے دوران 8 نشستیں ہوئیں، وزیراعظم نے ایک نشست میں شرکت کی
چینی صدر نے مصر میں اپنے ہم منصب صدر سے ملاقات میں فلسطینی مسئلے کو نظرانداز نہ کرنے پر زور دیا۔
اس سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پانچ نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں
حکومت پنجاب ای بائیک پرانٹرسٹ اور انشورنس بھی ادا کرے گی، طلبہ کے لیے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط مقررکرنے کی تجویز پراتفاق
آسمانی بجلی گرنے کا خوفناک منظر ڈور بیل کے کیمرے میں محفوظ ہوگیا
قومی سینئر، جونیئر اور انڈر 15 چیمپئن شپ جنوری 2027 میں منعقد کی جائیں گی، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن
متوفی زین کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے ساندہ میں ادا، ٹریفک وارڈن کو معطل کردیا گیا
انگلینڈ کے گس اٹکنسن کو 10 درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ 24ویں نمبر پر چلے گئے
درخواست گزاروں کے وکیل نے کمیشن کی تشکیل پر سنجیدہ اعتراض نہیں کیا بلکہ اس پر اعتماد کا اظہار کیا، سندھ ہائی کورٹ
ایک ملائیشین شہری بھی شامل، چند دنوں میں 61 افراد کو نکالا گیا، ملزمان غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھے
رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ نارووال مندر کی زمین کبھی کسی کو لیز پر نہیں دی گئی
ملزم شوہر فیصل اصغر سے پہلی اور دوسری بیوی کے نکاح نامے بھی برآمد کیے گئے، پولیس
ملزم روپوش ہونے کے لیے لیڈی منشات سپلائر کے پاس پہنچا
اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں
ذرائع کے مطابق شادی میں لائیو میوزک کو خصوصی اہمیت حاصل ہو گی
وزارت دفاع ، سابق نیول چیف ظفر محمود عباسی و دیگر نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی
بھارت سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے کو مسترد کر کے اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتا، ترجمان
ملزمان کے قبضے سے 25 ہزار امریکی ڈالر اور 4 کروڑ 70 لاکھ ایرانی ریال سمیت دیگر مال برآمد
سسرالی رشتےدار کی مبینہ ملی بھگت سے پہلےسے موجود 2 افراد نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازوں کی تعداد میں اضافہ مسافروں کے اعتماد اور بڑھتی ہوئی مانگ کا مظہر ہے
آصف زرداری نے مختلف معاملات، بالخصوص نئے صوبوں سے متعلق جاری بحث پر اپنے موقف پر مکمل طور پر قائم رہنے کا پیغام دیا
سرفراز کو تو کوچنگ سے ہٹادیا لیکن مائیک ہیسن کا آپ کیوں ماتھا چوم رہے ہیں؟ سابق کرکٹر
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا
ملزم نے آج صبح سی سی ڈی سب انسپکٹر عدنان غیور کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا، جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا
گاؤں کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کالیلاڑ بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا
مختلف ممالک میں رمضان کے پہلے روزے کی تاریخ ایک دن آگے یا پیچھے ہوسکتی ہے
گفتگو کے دوران محسن گیلانی نے سورۃ الرحمٰن اور سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کی اہمیت پر بھی بات کی
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور کا اسکول کا اچانک دورہ، پانچ اساتذہ معطل
جنوب مشرقی سندھ میں بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اور کرغزستان باہمی تجارت کو 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کے خواہاں ہیں، شہباز شریف
عالمی مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 11300 روپے فی تولہ سستا ہوگی
شعیب ملک نے کہا کہ وہ اپنے بارے میں یہ افواہ پھیلانا چاہتے ہیں کہ وہ ایک ’جینٹل مین‘ ہیں
مصر اور چین دونوں کو ایران کے ساتھ مالی اور تجارتی روابط کی وجہ سے امریکی پابندیوں کے خطرے کا سامنا ہے
نئے صوبے ایک اہم اقدام ہیں، جس سے انصاف کی بہتر فراہمی اور یکساں ترقی کی راہیں کھلیں گی
1700 ارب روپے سے زائد چند آئی پی پیز کو ادا کیے گئے جو بجلی ہم نے استعمال نہیں کی۔
صوبائی حکومت کا 6 ستمبر کو باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں آزمائشی مظاہرے کے بعد اڑان کی اجازت دینے کا وعدہ
واضح رہے کہ اس تنازع میں سامنے آنے والے متعدد سنگین الزامات فریقین کے ذاتی دعوے ہیں
درخواست میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے اور بچوں سے بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی
ملزمان سے مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، مسروقہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی