صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایک سال سے خیابان سرسید میں راجہ شفقت کے پاس گاڑیوں کی ڈینٹنگ پینٹنگ وغیرہ کا کام سیکھ رہا ہے
کمیٹی میں ترجیحی بنیادوں پر اسپتال میں رہائش پذیر ملازمین کو شامل کیا گیا ہے
بچے کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزم، مغوی بچے کے چچا زاد محمد اویس سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
کویت کے اعلیٰ سطح وفد کے وزیرِ دفاع کی سربراہی میں جی ایچ کیو اور وزارت دفاع کے دورے
موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں میں سے ایک نے شناخت چھپانے کے لیے ہیلمٹ پہن رکھا تھا، تفتیشی ذرائع
نجی اسکولوں میں فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگشرز کی تنصیب لازمی ہوگی، سالانہ دو مرتبہ فائر ڈرل لازمی ہوگی
انکوائری کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ آتشزدگی کے وقت فائر سیفٹی کے انتظامات مناسب اور فعال تھے یا نہیں
روس اور یوکرین کے درمیان لڑائی میں دوبارہ شدت دیکھی جا رہی ہے
سونل دینوشا تیسرے بلے باز ہیں جنہوں نے ٹیم کے فالو آن ہونے کے باوجود دونوں اننگز میں سنچریز اسکور کیں
مصطفی کمال نے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا، انکوائری کمیٹی تعین کرے گی، حادثات کبھی بھی منصوبہ بندی سے نہیں ہوتے
تحقیقاتی کمیٹی نے سی ڈی اے کا پمز کو لکھا لیٹر سیل کر دیا
بلیک لائیولی نے بالڈونی پر فلم کی پروڈکشن کے دوران جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا
مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس بتایا کہ چھ سالہ بیٹی دودھ لینے باہر گئی تو گھبرائی ہوئی واپس گھر میں داخل ہوئی
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق خاتون کی چیخ و پکار پر 15 کی کال موصول ہوئی
اسکالرشپ کیلئے درخواستیں 15 ستمبر 2026 تک آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں
خواتین کے زیرِ انتظام کاروباری اداروں اور صنعت کاروں کو پروگرام میں خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے
یہ کہا گیا کہ اے سی سے آگ بھڑکی، ہم نے خود آج جگہ کا جائزہ لیا ہے، سورس آف فائر کا کسی کو پتا نہیں، مہیش کمار
مقدمات میں ملزمان کو 18 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
حادثے کے باعث اَپ ٹریک بلاک ہوگیا اور ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی
مخالفین ترقی کا حساب مانگتے ہیں، ہم سیاسی تقریروں کے بجائے اعداد و شمار پیش کرتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر
عباس عراقچی نے امریکی اقدامات کو غیر قانونی، یک طرفہ اور ’دھونس‘ پر مبنی قرار دیا
کچھ لوگ اسے محبت کے اظہار کا منفرد طریقہ قرار دے رہے ہیں
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں
ٹانگوں پر مالش کے بہانے مبینہ نازیبا حرکات کرتا اور پرائیویٹ باڈی پارٹ کو چھوتا ہے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں 24/7میگا نادرا سنٹر کا دورہ کیا
کراچی میں بارشوں کا فقدان سمندر میں النینو کے فعال ہونے کے سبب ہے
نعمان اعجاز نے اپنی صحتیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ ان پر بہت مہربان رہا ہے۔
یونانی فوج کے زیر استعمال پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام نے ڈرونز کو نشانہ بنانے کے لیے تین میزائل فائر کیے
مینا نے اسلامی مبلغ ڈاکٹر ایمن ابو عمر کی میزبانی میں ایک سوشل میڈیا لائیو اسٹریم دیکھی
آصف 8 اکتوبر 2026 سے ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کرسکیں گے تاہم مسابقتی کرکٹ میں واپسی 8 دسمبر سے ممکن ہوگی
واقعے کے بعد گلوکار کے اہلِ خانہ اور مداح نے احتجاج کرتے ہوئے دہلی مظفر نگر روڈ بلاک کر دی
پاکستان مسلم لیگ (ن) مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایکس پر بیان جاری کردیا
انگلش کپتان جو روٹ کا کہنا تھا کہ وہ بھی پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے
وزارت اطلاعات نے زور دیا کہ غیر مصدقہ دعوؤں کو آگے بڑھانے کے بجائے ان کی جانچ پڑتال کی جانی چاہیے۔
حکومت بلوچستان کی جانب سے مطلوب خواتین سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ انعام کا اعلان کیا گیا
پرامن احتجاج کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے، امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
کم قیمت صارفین کے لیے فائدہ مند، مگر قیمت کا اجتماعی تعین کمپٹیشن کی خلاف ورزی ہے، عدالت عظمیٰ
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
خالد شیخ محمد کو نائن الیون حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا ہے
روٹ نے ڈریسنگ روم میں کھل کر بات کی اور کھلاڑیوں کو پروفیشنل رویہ اپنانے پر زور دیا
این آئی سی ایچ میں مؤثر فائر سیفٹی الارم سسٹم موجود نہ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے
پولیس کے مطابق پرنسپل و مالک کو مزید پوچھ گچھ کے لیے تھانہ بگنوتر منتقل کر دیا گیا ہے
کچھ مقامات پر آگ رہائشی علاقوں کے قریب پہنچنے کے باعث لوگوں کو احتیاطی طور پر انخلا کرنا پڑا
14 بچے جان کی بازی ہار گئے یہ تو ہماری حالت ہے، جسٹس محمد آصف کے ریمارکس
یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب خطے میں فوجی کشیدگی برقرار ہے
انایا بنگر کی اہلیت مارچ 2027 میں ہونے والے بلڈ ٹیسٹ سے مشروط ہوگی
اگر کوئی قیدی آخری اسٹیج پر ہو اور مرنے والا ہو تو کیا قانون کو دیکھیں گے؟ جسٹس محمد آصف
فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران پاکستان کی امن کیلیے ثالثی کوششوں کا حصہ تھا، امریکا سے منسلک کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ہنی ٹریپ واردات میں 3 پولیس اہلکاروں اور 2 خواتین سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا