صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ سال بجلی صارفین سے 7 کھرب سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کیں گئیں، دستاویز
250 کلو وزنی ہاتھ کے دانت اور ان سے بنی اشیا کی کھیپ پکڑلی جس کی مالیت 3 لاکھ ڈالر بنتی ہے
اگلے پانچ برس میں اِنسانوں کی اکثریت ایسے اے ائی ایجنٹوں کے ساتھ زندگی گزار ے گی جو روزمرہ سرگرمیوں میں ہمیں فوق البشر طاقتیں عطا کر دیں گے
ایران مذاکرات میں ایک مؤقف اختیار کر کے بعد میں اس سے پیچھے ہٹ جاتا ہے، امریکی صدر
ایران پر جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کے کردار پر سوال اُٹھ رہے ہیں، پاکستان کے لئے خطے میں مواقع لامحدود ہیں
دو صوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے، کوئی حکومتی رٹ نہیں، لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، کہاں ہے حکومت؟ قومی اسمبلی میں خطاب
ہانیہ عامر نے پروفائل پکچر میں اپنی شناختی کارڈ کی تصویر لگا کر پرانی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں
وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا کی ایوان صدر میں صدر زرداری سے ملاقات، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں نے اس سے قبل حضرت عیسیٰ ؑ سے منسوب مجسمے کی بھی بیحرمتی کی تھی
دنیا میں کبھی پارلیمان خرید کر بھی آتی ہے؟ مگر یہ پارلیمان خرید و فروخت سے وجود میں آئی، قومی اسمبلی میں خطاب
ان افراد پر یہودی عبادت گاہوں پر حملوں کی منصوبہ بندی، خفیہ کارروائیاں اور شدت پسند گروہوں کی مالی معاونت کا الزام ہے
ماہ اپریل میں 469 موٹرسائیکلیں اور 22 گاڑیاں چھینی، بھتہ خوری کے 9، اغوا برائے تاوان کا ایک واقعہ ہوا، سی پی ایل سی
مریضوں کی بقا کے امکانات کو دوگنا کرنے کے لیے بطور نیا علاج استعمال کی جا سکتی ہے: ٹرائل
ایک ماہ میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں
374 میں سے 246 کا فیصلہ، 128 باقی، حالیہ مہینوں میں یہ رفتار مزید سست ہوگئی، نو ماہ میں صرف 75 درخواستوں کا فیصلہ ہوا
ایم او یوز کو باقاعدہ معاہدوں میں تبدیل کرنے کی شرح تقریباً 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے، پاکستانی سفیر
بجٹ میں آئی ایم ایف کے ساتھ لیوی بڑھانے پر اتفاق کیا گیا تھا اس لیے قیمتیں بڑھیں
سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فائل نہیں پڑھی، کیس کی تیاری کے لیے مہلت دی جائے
قانونی نظام متاثرہ افراد کے لیے رکاوٹیں پیدا کرتا ہے،اکثر بچوں کو اپنے ہی خاندان سے الٹے الزام کا خطرہ رہتا ہے، عدالت
وزیراعظم کی برآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی بروقت ادائیگی کی بھی ہدایت
مقدمے کے کراس ورژن میں دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 11 ڈبلیو ڈبلیو شامل کرنے پر مشاورت جاری ہے
حکام نے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہوگا
حالیہ سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سہیل آفریدی نے اسپتالوں میں زخمی اہلکاروں کی عیادت بھی کی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی
کسی بھی آن لائن سرمایہ کاری سے قبل مکمل تحقیق کریں، ماہرین
ہم ساری رات فائلیں پڑھتے ہیں، صبح التوا مانگ لیا جاتا ہے
ریفرنسز نہ صرف قانونی دائرہ اختیار سے باہر بلکہ عدالتی نظام پر غیر ضروری بوجھ ڈالنے کا باعث بن رہے ہیں، جسٹس آغا فیصل
حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی ناقص کارکردگی کے بعد سلیکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث بھارت سمیت کئی ایشیائی معیشتیں شدید دباؤ کا شکار ہیں
اگر منصوبہ بندی کے ساتھ کام کیا جائے تو یہ بچے مستقبل کے بڑے کھلاڑی بن سکتے ہیں، یوئیفا ماسٹر ٹرینر
اسلامی بروکریج ونڈوز کے ذریعے صرف شریعہ کمپلائنٹ کمپنیوں میں ٹریڈنگ کی اجازت ہوگی، سیکیورٹیز کمیشن
خاوند بلال نے اپنی بیوی عنبر کو کاؤنٹر پر بیٹھتے ہی گولی مار کر خود کشی کی
ٹرمپ اپنے دورے کے دوران چین پر ایران سے متعلق دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے
برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق چھ پیراٹروپرز اور دو فوجی طبی اہلکار 16 ایئر اسالٹ بریگیڈ سے تعلق رکھتے تھے
سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 5735 لاہور سے مدینہ کے لیے ساڑھے 10 بجے روانہ ہونی تھی
ملاقات سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرہ میں 20 منٹ تک جاری رہی
کمیٹی اپنی رپورٹ 60 روز میں وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کرے گی
درخواست کل سماعت کیلیے مقرر، سی ڈی اے اور بی این پی کمپنی فریق، بینک آف پنجاب کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوگیا
دہشت گرد خواتین کو ٹریپ کرتے ہیں ان کے ساتھ تعلقات بناتے ہیں اور پھر ان کو استعمال کرتے ہیں
یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا
ہائیکورٹ میں کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں این ایف کی سزا میں اضافے کی درخواست کی سماعت ہوئی
شہباز شریف نے جلد انکوائری مکمل کر کے ذمہ داران کا تعین کرنے اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایات جاری کی
متوفی کی شناخت 25 سالہ بلال کے نام سے کی گئی جو میٹروول باوانی چالی کا رہائشی تھا
کپتان نجم الحسن شنتو 58 اور مشفق الرحیم 16 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے
نیب کے وکیل نے آئینی عدالت سے درخواست واپس لینے سے متعلق بیان حلفی جمع کروا دیا
ملزم کا ساتھی موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا، جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
گرفتار ملزمان بازار میں 5000 روپے کا جعلی نوٹ ایک ہزار روپے میں فروخت کرتے تھے