US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان ٹیم رواں برس اب تک تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 54 انٹرنیشنل میچز کھیل چکی ہے
3 مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 41 لاکھ سے زائد مالیت کی 55 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
جہاں میری ذات کا تعلق ہے تو میں سرنڈر کردوں گا، جہاں بات قانون کی ہوگی وہاں قانون پر عملدرآمد ہوگا، جج کے ریمارکس
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے تمام مینوئل اور دستی طور پر جاری کیے جانے والے طلبی نوٹسز کا اجرا بند کر دیا
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت ہوئی
اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق حملے کے بعد ہزاروں افراد کو بڑے پیمانے پر گرفتار کیا گیا
اس کا یہ سسٹم پچھلے 8 سالوں سے بغیر کسی بیٹری سیل کی ناکامی کے کام کررہا ہے
خواتین کو تعلیم، ہنرمندی اور معاشی خود مختاری کے ذریعے بااختیار بنانا نہایت ضروری ہے، آصف زرداری
گٹکا سگریٹ سے بھی زیادہ خطرناک ہے، گٹکا منہ کے کینسر کا باعث ہے، جسٹس حسن رضوی کے ریمارکس
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی
بعض تجزیہ کاروں نے اس پیشکش کو بھارت کے بڑھتے ہوئے خطّی اثرورسوخ سے بھی جوڑا ہے
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلنے سے متعلق وضاحت عدالت میں جمع کرادی
ٹیکسٹائل ایشیا 2025 کے ذریعے پاکستان میں عالمی اشتراک اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں
پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ 26 نومبر کو لاؤس کے خلاف کھیلے گی
وطن کی حرمت کیلئے 50 سے زائد بہادر جوانوں نے بھی جان کا نذرانہ پیش کیا
"سکھ فار جسٹس" (SFJ) کے مطابق شدید سردی کے باوجود ہزاروں سکھوں نے طویل قطاروں میں گھنٹوں کھڑے ہو کر ووٹ ڈالا
سامعہ حجاب نے کھل کر کہا کہ وہ دبئی میں ایک ایسے لڑکے کی تلاش میں ہیں جو انھیں مالی مدد فراہم کرسکے
غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل اب تک 500 سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
آئندہ سال پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی
رجب بٹ خود بیرون ملک جبکہ ان کا خاندان، ان کے والدین، بہن، بیوی اور بیٹا پاکستان میں رہتے ہیں
ٹرمپ اور شی جن پنگ نے اکتوبر 2025 میں جنوبی کوریا کے شہر بسآن میں ملاقات کی تھی
اس مرض کے شدید ترین کیسز میں مریض عموماً 20 سال کی عمر سے قبل ہی جان کی بازی ہار جاتے ہیں
پاکستان نے صدر ٹرمپ کی پہل اور ذاتی کاوشوں کا خیرمقدم کیا ہے، سفیر عاصم افتخار
حکمران جماعتیں بینچ تشکیل دینے کے چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیار پر تحفظات کا اظہار کرتی رہی ہیں
پولیس نے زخمی ملزمان سے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد کر لیا
جنسی استحصال کے717 واقعات رپورٹ، سزاکی شرح 1 فیصد سے بھی کم رہی
سندھ نے تو 1936ء ہی میں بمبئی پریذیڈنسی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی، وزیر اعلیٰ
شارٹ فال میں گیس کمپنیوں کے لیے 60 ارب 88 کروڑ روپے کی ایڈجسٹمنٹ کی بھی منظوری
دُلہے نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری طفیل جٹ کے حق میں ووٹ ڈالا تھا
ہالز کی لائٹس بند کرکے پوشیدہ طور پر تقریبات جاری رکھی گئی تھیں، ضلعی انتظامیہ
ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے
جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی
ہم نے کرپشن اور بدعنوانی کو بنیاد بنا کر اس کے خاتمہ میں کئی اہم ادارے بشمول نیب بھی بنایا
فائر فائٹرز نے نصف گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا
جنوبی ایشیا کے دو اہم ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان اول دن سے مسئلہ کشمیر کشیدگی اور جنگوں کی بنیاد بنا ہوا ہے
اسرائیلی میڈیکل ایسوسی ایشن نے غزہ پر فوج کشی کی مخالفت کرنے والوں کی بارہا کھلی مذمت کی
مکہ سے مدینہ آنے والے راستے کے دونوں طرف مختلف رنگوں کے پہاڑوں کی اپنی ہی خوبصورتی اور ہیبت ہے
اللہ کرے دنیا کو میری یاد بھول جائے اللہ کرے کہ تم کبھی ایسا نہ کرسکو
باقی حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ آزاد امیدواروں سے رہا ہے۔ یہاں بھی دلچسپ صورتحال رہی ہے
پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے بھارت سے بھی ملتے ہیں
نویں جماعت کی یہ طالبہ ایک نجی اسکول کے اسٹڈی روم میں ساڑی کے ذریعے چھت سے لٹک کر جان دے بیٹھی
عوام متبادل راستوں کا استعمال کریں اور موٹر وے پر سفر کرنے سے گریز کریں، موٹر وے پولیس
ہسپانوی نیوی کے جہاز کو 1708 میں برطانویوں نے کولمبیا کے ساحل کے قریب ڈبو دیا تھا
ریمنڈ ہیگر گزشتہ 27 برس سے پبلک ٹرانزٹ سسٹم میں بس چلا رہے ہیں
ملزمان بس کے ذریعے 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور چاندی کراچی سے لاہور لارہے تھے
شہر میں چینی 202 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے
اب تک کسی انسان یا مویشی کی جان نہیں گئی لیکن بہت سے گاؤں راکھ میں ڈھک گئے ہیں: مقامی
راکھ کے بادل گوادر کے جنوبی علاقوں میں 60 ناٹیکل میل کی دوری پر ریکارڈ ہوئے
ملک میں مجموعی انشورنس رسائی اب بھی خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں انتہائی کم ہے