صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت جماعت اسلامی کے دباؤ میں کبھی نہیں آئی، نہ آئے گی
کیا انسان کو آزاد کرنے کے لیے بنایا گیا، انقلاب خود انسان کی آزادی کو محدود کر سکتا ہے۔
Love, Life and the Left ایک ایسی جرات مند خاتون کی داستان حیات ہے جس کے پاس سچ کے سوا کہنے کو کچھ اور نہیں ہے۔
دہشت گردی کے خلاف ریاست پاکستان کے بیانیے کو تحریک انصاف کی کے پی حکومت مختلف ہتھکنڈوں اور طریقوں سے کنفیوز کیوں کرتی ہے
ملتان کو اس وقت بڑھتی ہوئی آبادی، ٹریفک کے دباؤ، تجاوزات، صفائی ، سیوریج اور بنیادی شہری سہولیات جیسے کئی چیلنجز کا سامنا ہے
ایران کی جانب سے میزائلوں کی رینج ایک ہزار کلومیٹر سے بڑھانے کا اعلان بھی اسی خطرناک منطق کی علامت ہے۔
جاں بحق اور زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
کابینہ اجلاس میں انتظامی سیکریٹریز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کے روز کھیلا جائے گا
اسرائیلی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ 7 اکتوبر کے دن اردن، قطر، صومالی لینڈ اور مصر، خصوصاً صحرائے سینا کا سفر نہ کریں
امریکا نے مصر اور کویت کیلیے بھی الگ الگ فوجی سودوں کی منظوری دی جن کی مجموعی مالیت 2.27 ارب ڈالر بنتی ہے
کیمٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ کو انکوائری کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے
پرواز سے شام 4 بج کر 40 منٹ کراچی پہنچے گی، محمد یاسین، عمران علی اور سید حسین یوسف واپس آئیں گے
سعودی اتحادی افواج نے ’’فجر الیمن‘‘ آپریشن کے تحت تعز شہر کے شمال، جنوب اور مغربی علاقوں میں کارروائی کی
ملزم کے قبضے سے 93 لاکھ روپے مسروقہ رقم برآمد
جہاز پر 19 افراد سوار تھے جن میں سے 17 بھارتی شہری تھے جبکہ مجموعی طور پر 12 زخمی ہوگئے
ایرانی مسلح افواج امریکا یا اسرائیل کی جانب سے کسی بھی ممکنہ غلطی کا انتظار کررہی ہیں
اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں، نوٹیفکیشن
شہری کو ہر ٹکٹ پر اسے پانچ ہزار ڈالر کا انعام ملا جبکہ مجموعی رقم ڈھائی لاکھ ڈالر بنی
میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا اینگزائٹی لیول ’تھری پلس‘ قرار دیا تھا، رپورٹ
پولیس کے مطابق پیٹرولینگ افسران نے موٹرسائیکل کے ای چالان چیک کیے تو مجموعی طور پر 113 چالان سامنے آئے
یہودی آباد کار نے اسرائیلی فوجیوں کی آشیرباد میں معذور فلسطینی کے گھر پر دھاوا بول دیا
جعلی ویڈیوز اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مواد نے خواتین صحافیوں کے تحفظ کا مسئلہ مزید پیچیدہ بنا دیا ہے
ستمبر کے 4 دنوں میں مشرق وسطیٰ سے تیل کی برآمدات یومیہ 1 کروڑ 95 لاکھ سے 2 کروڑ 25 لاکھ بیرل تک پہنچ گئیں
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، رمشا اقبال کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
ایم پاکس کے رپورٹ ہونے والے کیسز میں 73 مرد اور 23 خواتین شامل ہیں، پی ڈی ایس آر یو
یہ وائرس عام طور پر موسمِ گرما کے اختتام اور خزاں کے آغاز میں زیادہ پھیلتا ہے
لاکھوں فلسطینی آج بھی بے گھری، بھوک، بیماری اور بنیادی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں
سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے بچے کی حوصلہ افزائی، ایک لاکھ روپے کا تحفہ دیا
فیل طلبا کو پاس کرنے کی اس نئی داستان نے نئے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کے لیے بھی چیلنجز کھڑے کردیے
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو مہم کے دوران مبینہ طور پر اغوا ہونے والے ڈاکٹر مبشر بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں
قطر سمیت خطے کے دیگر شراکت داروں کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بھی ہورہا ہے
سرکے کی مدد سے پانی کے دھبوں، جمی تہہ، بدبو اور انگلیوں کے نشان صاف کرنے میں مدد مل سکتی ہے
ترامیم میں مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن جمع کرانے والوں کے لیے ایکٹوٹیکس پیئرز لسٹ میں شمولیت کا نیا طریقہ تجویز کیاگیا ہے
جان سینا گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے فلموں میں کام کر رہے ہیں
وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ایران کو لاس اینجلس اور سان ڈیاگو کو تباہ کرنے کے بیان کی وضاحت جاری کردی
’ڈیگر‘ کا تخمینی بجٹ 16 کروڑ سے 18 کروڑ ڈالر کے درمیان بتایا جاتا ہے
تجربے کے دوران میزائل کے مختلف ذیلی نظاموں کے اضافی تکنیکی پیرامیٹرز کی بھی توثیق کی گئی، آئی ایس پی آر
’وکھری‘ کی کہانی مقتول پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں مزید ترامیم کا مسودہ جاری کردیا
مولانا مصباح اللہ شمالی وزیرستان میں وزیراعظم کی کمیٹی کے رکن بھی ہیں
اگر مطالبات نہ مانے گئے تو پھر اگلے مرحلے میں وزیراعظم ہاؤس کی طرف مارچ کریں گے، اجمل بلوچ
ایک روز قبل ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی دفاعی معاہدے کے تحت مشترکہ دفاعی اقدامات فعال کرنے پر اتفاق کیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے انہیں آسٹروفزیکل اصل رکھنے والے ہائی-انرجی نیوٹرینوز کی دریافت پر اس ایوارڈ سے نوازا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 278روپے 88پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اس میں اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جبکہ سیچوریٹڈ فیٹس کی مقدار نسبتاً کم بتائی جاتی ہے
نئے ضوابط کا مقصد شہریوں کو غیر موٹاپے میں کمی لانا اور دل کی بیماریوں سمیت غیر متعدی امراض کی روک تھام ہے
اے این ایف نے کیچ کےعلاقے جُوسک میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3825 کلوگرام منشیات کی بھاری مقدار برآمد کی
کریمینل ریکارڈ ہولڈر ڈرائیورز کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ٹریفک پولیس حکام