US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دھرمیندر نے اپنی خراب صحت کے باوجود ہدایت کار سری رام راگھوان کی نئی فلم ’’اکیس‘‘ میں کام کیا
شہباز شریف اور مریم نواز کی محنت ملک کو صحیح راہ پر واپس لا رہی ہے، ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد
لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے کی تجدید پی ایس ایل پر اعتماد کا ثبوت ہے، محسن نقوی
عالمگیر نظام ناکام ہو چکا ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
راج ناتھ سنگھ کا بیان غیر ذمہ دارانہ ، اشتعال انگیز ، بچگانہ اور احمقانہ ہے، سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل
بھارتی کپتان کو اعصاب کی چوٹ ہے جس کیلئے انہیں انجکشن لگائے جارہے ہیں، ذرائع
ریکٹر کی تعیناتی صدرِ پاکستان بطور چانسلر کرتے ہیں، جبکہ عدالت کو انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت کا اختیار حاصل نہیں
نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ کے پی کے، کورکمانڈر پشاور اور عسکری و سول حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی
سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
اس بابرکت محفل کی وجہ سے ملک میں عربی کی تعلیم رائج کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیر
ایتھلیٹکس فیڈریشن پابندی عاٸد کرنے سے متعلق تسلی بخش جواب نہ دے سکی
ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا پچھلے 5 سال کا عالمی معیار کے مطابق تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے، شہباز شریف
لاہور قلندرز کے پی ایس ایل کے ساتھ 10 سال مکمل ہوگئے
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی عدالت نے کیس کی سماعت کی
الیکشن بیانیے سے نہیں کام سے جیتے جاتے ہیں، پاکستان کے عوام نے خدمت کرنے والوں کو پھر سے سرخرو کردیا ہے
عدالت کو کسی کیس سے سروکار نہیں ، جتنا ریلیف اس عدالت نے آپ کو دیاکسی نے شاید دیاہو، چیف جسٹس کے ریمارکس
گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
ڈی آئی جی ٹریفک نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں شہریوں کے سوال کا جواب دے دیا
دو ہفتے قبل بھی بھارتی میڈیا نے دھرمیندر کے انتقال کی خبریں نشر کی تھیں جس کی اہلخانہ نے تردید کردی تھی
آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو مہلت فراہم کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔
ڈیرہ غازی خان ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حذیفہ رحمان نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی
حکومتی اقدامات سے چینی کی قیمتیں بڑھیں جس کی ذمہ دار شوگر انڈسٹری نہیں ہے، اعلامیہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، سکیورٹی ذرائع
پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی تاہم مزید تفتیش کاعمل جاری ہے
ممدانی کے یہ تبصرے ٹرمپ سے ملاقات کے دو دن بعد سامنے آئے ہیں
اداکار نے پہلی بار اپنی محبت کی کہانی بیان کر دی
کیس کی آئندہ سماعت 29 نومبر کو ہوگی
ٹام لیتھم سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے، کین ولیمسن کی اسکواڈ میں واپسی
منشیات گاڑیوں کے مختلف حصوں اور استعمال شدہ کپڑوں میں چھپائی گئی تھیں
تقریب میں وفاقی و صوبائی وزراءکے علاوہ متعدد ملکی اور بین الاقوامی ماہرین شریک ہوئے
ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب کے حکم پر اے آئی جی مانیٹرنگ پنجاب نے متعلقہ افسران کو مراسلہ بھجوا دیا
سندھ ہائی کورٹ نے درخواست پر وفاقی سیکریٹری داخلہ کو باپ بیٹے سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا حکم دیدیا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی آئینی عدالت نے سماعت کی
دباؤ کی ایک بڑی وجہ ملک بھر سے لوگوں کا روزگار کی خاطر کراچی آنا ہے، افغانستان، بنگلادیش و دیگر ممالک کے لوگ بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں، ماہرین
پاکستان کی بڑھتی ہوئی عالمی ساکھ کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف کیا جارہا ہے
کرکٹر کی شادی سے متعلق رسومات گزشتہ چند روز سے جاری تھیں
تینوں حملہ آور پیدل آئے اور انہوں نے خودکش بمبار جیکٹس پہن رکھی تھیں، تحقیقات
آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شاہنز نے سنسنی خیزمقابلے کےبعد سپراوور میں بنگلہ دیش کو شکست د یکر تیسری بار رانزنگ اسٹار ایشیا کپ اپنےنام کیا
ٹرالنگ والی کشتیاں اکثر دیگر غیرقانو نی سر گرمیوں میں بھی ملوث ہوتی ہیں
1971 کی جنگ بھارت کی سرپرستی میں مکتی باہنی دہشت گردی اور خونریزی کی ہولناک داستانوں کا مجموعہ ہے
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی خصوصی معاونت سے نادرا آفس کی تزئین و آرائش مکمل کر کے دوبارہ فعال کر دیا گیا
افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں پر عالمی تشویش پاکستان کے مؤقف کی جیت ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
زوردار دھماکا صبح 8 بج کر 11 منٹ پر ہوا، جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی، فوٹیج
قانون نافذ کرنے والوں نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا، کلیئرنس آپریشن جاری
خسارے کے باعث کرنٹ اکائونٹ خسارہ بھی بڑھ کر 4 ماہ میں 733 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
طالبان قیادت سمجھ گئے پاکستان ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کا ہر جگہ پیچھا کریگا
مہنگے ٹیرف کی وجہ سے بڑی صنعتوں سمیت سیکڑوں ملیں اور جننگ فیکٹریاں غیر فعال ہوگئیں، احسان الحق
شیڈول کے تحت یہ ون ڈے سیریز 13 سے 19 مارچ کے درمیان ہونا تھی