صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کارروائیاں تربت، دشت، پنجگور، دالبندین اور ماشکیل کے علاقوں میں کی گئیں
ون ڈی کی کپتانی پر شاہین شاہ آفریدی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، شاداب کی ٹیم میں واپسی
خطے میں امریکی فوجی موجودگی بدامنی اور معاشی مشکلات کی ایک بڑی وجہ ہے، میجر جنرل علی عبداللہی
فرانس میں طلبا اساتذہ کی کمی، زیادہ تعلیمی اوقات، خستہ حال کلاسیں اور ناموزوں اسکول عمارتوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں
اجلاس میں زیڈ ٹی بی ایل اور ایچ بی ایف سی ایل کی نجی کاری تیز کرنے کا بھی فیصلہ ہوابے
تینوں ایتھوپین ایئرلائنز کی کراچی جانے والی پہلی دستیاب پرواز سے پاکستان روانہ ہوں گے، 7 اکتوبر کو آمد متوقع ہے
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے
وزیراعظم خیبرپختونخوا میں بدامنی پر صدر کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، کے پی کے معاملات پر گفتگو
20 سے 28 سال کے بیچلر ڈگری کے حامل نوجوان اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن 7 اکتوبر تک ارسال کرسکتے ہیں
میانمار، برازیل، تیونس اور لندن کے میئر صادق خان کو بھی اسکرول آف آنر ایوارڈ دیا گیا
مسلم سنز انٹرپرائز اور موسانی سنڈیکیٹ کے نام سے 71 ہزار 815 انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے گئے، کسٹمز تحقیقاتی رپورٹ
کمیٹییاں بجلی کی بچت، سولر انرجی کے استعمال، مرمت، تزئین و آرائش اور دیگر کا جائزہ لے کر سفارشات پیش کریں گی
یرسٹر گوہر نے وفاقی حکومت سے خیبر پختونخوا میں مداخلت بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا
یہ صورتِ حال اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور جامعات کی عالمی مسابقت کے دعوؤں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے
پاکستان نے گزشتہ سال فائنل میں کویت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
زار سیموئیل نے 997 سے 1014 تک پہلی بلغاریائی سلطنت پر حکومت کی
فضل الرحمان قانون کی حکمرانی، شفاف انتخابات، بدامنی کے خلاف احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کرینگے، ترجمان
خاتون افسر نے الزام عائد کیا کہ انہیں کئی ماہ سے جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا سامنا تھا
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے تفتیشی حکام کو حتمی چالان جمع کروانے کے لیے مزید مہلت بھی دے دی
ایتھوپیا اپنے پانی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی جاری رکھے گا
پارسل پہنچانے والی کمپنی ’دہلی ویری‘ نے شکایت پر معذرت کر لی ہے
آئندہ گندم کی بوائی کے سیزن کے لیے پالیسی اقدامات اور ملک میں گندم کی مناسب پیداوار یقینی بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر مشاورت
جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کیساتھ نہیں چل سکتی وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے، صوبائی صدر پی ٹی آئی
طیارے گائیڈڈ بم لے جانے اور یوکرین میں روسی فضائی حملوں کے لیے استعمال ہونے کی صلاحیت رکھتے تھے
شہید فوجی ہمارے وجود کا حصہ ہیں مگر غلط پالیسی کے باغی ہیں، صوابی میں اگلا لائحہ عمل دوں گا، لانگ مارچ سے خطاب
اربوں روپے کا کاروبار پنجاب کے ساتھ جاری ہے لیکن راستے بند ہونے سے کاروبار تباہ ہے، تاجروں کا موقف
سی آئی اے، ایس آئی یو اور اے وی سی سی کوئی قانونی دستاویزات پیش نہیں کرسکے، مجسٹریٹ
نیوم اسٹیڈیم کو ’دی لائن‘ نامی تقریباً 160 کلومیٹر طویل مستقبل کے شہر میں بلند مقام پر تعمیر کیا جانا تھا
نماز جنازہ میں گورنر سندھ، امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت
اس واقعہ نے جاپان اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر اوکی ناوا میں امریکی فوجی موجودگی کے معاملے کو حساس بنا دیا ہے
حوثی فورسز کی جانب سے حالیہ پیش قدمی کے بعد جنگ میں ایک بار پھر شدت آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
ہم اس دن معاملات کے حل کے قریب تھے لیکن ایک دم قربت کو دوری میں بدل دیا گیا، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل
سی سی ٹی وی فوٹیج نے واردات کا بھانڈا پھوڑ دیا، ملزم دکان کا ملازم نکلا، پولیس
ملک کی دفاعی صنعت کو ایسے اقدامات اور پالیسیوں سے کہیں زیادہ فائدہ حاصل ہو گا
پی سی بی کے اختیار اور اس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اونر پاکستان چیمپئنز
ایرانی حکام نے کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف اسٹارلنک سیٹلائٹ نیٹ ورک کا استعمال کر رہے ہیں
انتونیو گوتریس دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
کچھ عناصر تھر کی ترقی ہضم نہیں کر پا رہے، وہ کراچی میں نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں، چیئرمین پی پی
فرانس کی آسٹرڈ سیروٹ، جو عالمی رینکنگ میں 624ویں نمبر پر ہیں، ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ قرار دی گئی ہیں
وزیر داخلہ حقائق پر پردہ نہ ڈالیں، مذاکرات کی ناکامی کی اصل وجہ حکومت کا بدلتا ہوا مؤقف اور ہٹ دھرمی ہے
یکم اکتوبر سے 3 اکتوبر تک جیٹ فیول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 9 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے
لانگ مارچ سے مسائل حل نہیں ہوتے، وزیراعلیٰ کو بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے چاہییں، شہری
خاتون یکم اکتوبر سے میو اسپتال میں زیر علاج تھی، پولیس حکام
ملزم نے گھریلو رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے اپنی بہن شازیہ اور نیلم کو قتل کیا تھا، پولیس
چمکنی میں جی ٹی روڈ پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار
چوری شدہ سامان میں چاندی کی تخت نما کرسی، چاندی کی سیڑھیاں، چاندی کے پیالے، سونے کی پلیٹیں اور مختلف مجسمے شامل تھے
34 نئے افراد کی مجموعی دولت تقریباً 321 ارب ڈالر ہے
اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مغربی کنارے میں تقریباً 2 ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے
اگر روزانہ پراٹھا کھاتے ہیں تو اسے کم چکنائی میں پکائیں
مسلح شخص کی شناخت خارجی گل بہادر گروپ کے اہلکار خارجی شہیداللہ عرف غازی کے طور پر کی گئی، انٹیلیجنس ذرائع کی تصدیق