صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سردار عالمگیر خان کوش کا کچے میں سرنڈر پالیسی کے حوالے سے نمایاں کردار رہا ہے
حملے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کے بارے میں فوری طور پر تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں
ہم اپنے بہادر محافظوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، کشمیری شہری
فلم 4 ستمبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
حکومت نوجوانوں کو جدید اور معیاری تعلیم، فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ کے مواقع فراہم کرے، امیر جماعت اسلامی
امریکی اخبار کے مطابق ان کارروائیوں کے علاوہ بھی یمن میں امریکی فوجی آپریشنز سے متعلق مزید 15 کارروائیاں زیر غور ہیں
بنگلادیش نے اپنی حتمی الیون کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم کپتان نجم الحسن شانتو نے لٹن داس کی فٹنس کی تصدیق کر دی ہے
مبینہ پولیس مقابلے ناظم آباد، مومن آباد، گلبرگ، تیموریہ، ڈاکس اور سرسید پولیس اسٹیشنز کی حدود میں ہوئے
پاکستان دنیا میں بڑی طاقت کے طور پر سامنے آیا ہے، شہری
صدر کی موجودگی کے دوران گالف کلب کے اطراف سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے
نصیرالدین شاہ نے طلبہ کے احتجاج پر بالی ووڈ کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے فلم انڈسٹری کا موازنہ ’کتے‘ سے کیا تھا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاش 2 سے 3 روز پرانی بتائی جاتی ہے ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام میں شریک طلبا سے خطاب
بین الاقوامی انصاف کا مقصد صرف ماضی کے جرائم کی سزا دینا نہیں بلکہ مستقبل کے جرائم کوروکنا بھی ہے، ماہرین
پاکستان اور قطر کشیدگی کو روکنے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں، عالمی جریدہ
بھارت میں زہریلے ہندوتوا نظریے کےزیراثربھارتی مسلمانوں پرمنظم تشدد انتہا پسند گروہوں اوربی جے پی کا وتیرہ بن چکا ہے
ویڈیو کے مطابق ’ابھری ہوئی ناف‘ میں موجود بٹن دبانے سے ٹرمپ کو برقی جھٹکا لگتا ہے اور وہ دوبارہ بیدار ہوجاتے ہیں
ہندوتوا کے زیر اثر بی جے پی نے نام نہاد سیکولر بھارت میں اقلیتوں کی آزادی کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے
بیٹی کو نظروں کے سامنے اغوا ہوتا دیکھ کر ماں کی حالت غیر ہوگئی اور اسی صدمے میں دم توڑ گئی
ٹرمپ کا تازہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی برقرار ہے
قیامِ پاکستان لاکھوں شہدا، مہاجرین اور اسلاف کی بے مثال قربانیوں کا ثمر ہے
مشتری، عطارد، مریخ، یورینس، زحل اور نیپچون آسمان پر ایک ہی سمت میں دکھائی دیں گے
بعد ازاں اے آئی ایجنٹ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی
اس بیکٹیریا سے اب تک 14 افراد متاثر ہوچکے ہیں
چند احتیاطی تدابیر اپنا کر نہ صرف لیپ ٹاپ کو بہتر حالت میں رکھا جاسکتا ہے بلکہ اس کی عمر بھی بڑھائی جاسکتی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
جن کے ہاتھ میں اقتدار ہے وہ اپنا رعب و دبدبہ اور پروٹوکول کسی دوسرے کے ساتھ تقسیم کرنا ہی نہیں چاہتا
پانی کی سطح بڑھنے کے بعد نشیبی علاقوں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے
صرف اتوار کے روز خلیجی ممالک سے 2 کروڑ بیرل سے زائد تیل برآمد کیا گیا ، امریکی وزیر توانائی
عمان کے ساتھ نئے بحری راستوں کے تعین کے حوالے سے معاہدہ آخری مراحل میں ہے، ایران
جنگ کے وقت خلیج فارس میں امریکا کے 30 سے 40 جنگی بحری جہاز موجود تھے، حسین محبی
رونالڈو اور جارجینا کی محبت کا آغاز 2016 میں ہوا
زخمی لڑکے کی شناخت 15 سالہ محمد رضوان کے نام سے ہوئی
ایس ایس پی ویسٹ نے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان میں تحائف تقسیم کیے
بجلی کی طویل بندش اب ناقابل برداشت ہو چکی ہے، علاقہ مکین
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان ہائی کمیشن لندن پاکستانی میڈیا کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا، ٹیپو عثمان
اِس وقت ملک میں قانون کی حکمرانی کا کوئی تصور نہیں، پارلیمنٹ irrelevant ہے۔
ایک دن بعد ہم جشن آزادی منائیں گے۔ سبز ہلالی پرچم گھروں کی چھتوں، گاڑیوں اور بازاروں میں لہراتے دکھائی دیں گے
رضا میر کا قتل ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو کس طرح کا مستقبل دے رہے ہیں۔
گھوسٹ اسکول سے مراد ایسے اسکول ہوتے ہیں جو سرکاری دستاویزات میں تو موجود ہیں مگر عملی طور پر یہ اسکول موجود نہیں ہوئے۔
متوفیہ بچی کے باپ نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو سزائے موت دی جائے
ایک وقت تھا جب گھر کے دو چار فون نمبر ذہن میں محفوظ ہوتے تھے۔ آج ہمیں اپنے بعض قریبی لوگوں کے فون نمبر بھی یاد نہیں۔
ایران کی جانب سے امریکا پر انحصار کے خاتمے کی بات بھی اس بحث کو ایک وسیع تر تناظر فراہم کرتی ہے۔
ہفتہ وار پروازیں موجودہ 3 سے بڑھ کر ممکنہ طور پر 5 ہو سکتی ہیں
افسران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے اور احکامات پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے
معطل کیے جانے والوں کے خلاف انکوائری کا عمل بھی جاری ہے
متوفی کی شناخت 25 سالہ باسط کے نام سے کی گئی
این سی سی آئی اے نے چار افراد کو 13 اگست کی صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے
ماہرین کے مطابق عرب ممالک میں یہ سورج گرہن نہیں دیکھا جا سکے گا