صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے
تعطیل کے دوران صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے
صرف چھ پارلیمنٹیرینز ہی احتجاج کیلئے پہنچے، سلمان اکرم راجہ بھی کچھ دیر بعد روانہ ہوگئے
جنوبی افریقی بولر نے وسیم اکرم کی رفتار، مہارت اور میدان میں موجودگی کو خاص طور پر سراہا
کوئی بھی میڈیکل کلج اپنی مرضی سے فیس نہیں بڑھا سکتا، وفاقی وزیر صحت
پولیس کے مطابق موبائل ویڈیو معاملے کی انکوائری کا حصہ بنا دی گئی
ایرانی نمائندے مذاکرات کی میز پر بار بار مالی معاملات اور رقم تک رسائی کی بات کر رہے ہیں، امریکی سفیر
ہم کب تک ایسی خوراک کھاتے رہیں گے جس کے بارے میں ہمیں خود یقین نہیں کہ یہ ہماری صحت کے لیے محفوظ ہے؟
سنر نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کی تمام توجہ یو ایس اوپن کی تیاری پر ہے
ذاتی معالجین کو بانی تک رسائی نہ دیکر عوام کو طیش دلایا جارہا ہے، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
حیران کن طور پر نارائن نے اپنا تیسرا اور چوتھا اوور میڈن کروایا جو ٹی ٹوئنٹی میں ناقابل یقین کارنامہ تصور کیا جاتا ہے
امریکی حکام کے مطابق اس تعاون میں خاص طور پر بحری سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات شامل ہیں
گرفتار ملزمان نے 20 جولائی 2026 کو شہری نسیم عباس کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، ترجمان ایسٹ پولیس
نو علاقوں اور 33 صوبوں میں تقریباً 586,000 افراد متاثر ہوئے ہیں
انہوں نے کہا ہے کہ اپنے بیٹے سے ملاقات کے لیے وہ ہر ممکن راستہ اختیار کریں گے۔
ٹیمیں آگ پر قابو پانے اور اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے زمینی اور فضائی آپریشن کر رہی ہیں
قیدیوں سے موبائل فونز برآمدگی اور جیل میں استعمال پر غفلت برتنے والے 5 جیل ملازمین معطل
صدر کے اختیار کا معاملہ بعد میں دیکھیں گے ابھی وفاقی حکومت بتائے کہ 15 دن گزارنے کے بعد کیا کیا ہے؟ جسٹس ارباب
یمنی حکومتی فورسز اور طبی ذرائع کے مطابق حملوں میں بندرگاہ، شہری تنصیبات اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
سرفراز خان نے 2025 کے رانجی ٹرافی سیزن میں ممبئی کی جانب سے 7 میچوں میں 429 رنز اسکور کیے تھے
آج اہم اجلاس طلب کرلیا گیا، نئی تحقیقاتی ٹیم مقتول کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کرے گی
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
وفاقی حکومت کو دو ماہ میں درخواست گزاروں کے کیس کا تعین کرنے کی ہدایت
ہزاروں کی تعداد میں مداح فٹبالر کی شادی دیکھنے کے منتظر ہیں
حزب اللہ نے دلیل دی کہ نقشے نے مذاکراتی راستے کو نقصان پہنچایا
گیند کو دیکھ کر ایک گاڑی کے ڈرائیور نے اچانک بریک لگایا جس کے نتیجے میں پیچھے سے آنے والی گاڑی اس سے ٹکرا گئی
متاثرین میں سے دس کا تعلق بنگلہ دیش کے شمالی ضلع نوگاؤں سے تھا
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کو فرضی نہیں حقیقی معنوں غیرمسلح ہونے کی شرط رکھی گئی ہے
کمانڈ کے مطابق امریکی اہلکار خطے میں تعینات جنگی بحری جہازوں کے ذریعے سمندری سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے درجہ حرارت ڈیرہ اسماعیل خان میں 39 ریکارڈ ہوا
انہوں نے سلمان خان سے اس وقت یہ بھی کہا کہ وہ دھرمیندر کے بعد ایسے اداکار ہیں جنہیں قدرت نے بہترین شخصیت اور کرشمہ عطا کیا ہے۔
افغانستان سے جون اور جولائی2026 کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 9 ڈرونز حملے کیے گئے
پاکستان میں جاری سیاسی بحرانوں کا خاتمہ اب قومی مطالبہ بن چکا ہے، لیاقت بلوچ
مقامی مشران اور عوام نے دور افتادہ علاقے میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
افغان طالبان نے 150 سے زائد کمپنیوں کو 205 کان کنی معاہدے دیے
جی پی آئی مقامی زمینداروں کی خوشحالی، زرعی پیداوار اور معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے
تقریباً ایک دہائی قبل کیمرون کے فارورڈ ڈیڈیرک جوئل تاگو بھی اسی میدان میں گول کے بعد اسی سرنگ میں جا گرے تھے
سیاسی مبصرین کے مطابق کرس مرفی کا بیان امریکا کے اندر ایران جنگ کے حوالے سے بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم کی عکاسی کرتا ہے
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہے
امیتابھ بچن نے اس موقع پر اپنی ایک پرانی سوشل میڈیا پوسٹ کا بھی حوالہ دیا
نغمے کے ذریعے بلوچ عوام کی پاکستان سے سچی محبت اور گہرے تعلق کو انتہائی خوبصورت انداز میں اجاگر کیا گیا ہے
زلزلے کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا، پی ایم ڈی
جشنِ آزادی کی تیاریاں نوجوانوں میں قومی جذبہ اجاگر کرتے ہوئے انہیں مثبت سرگرمیوں سے جوڑ رہی ہیں
مقتول کی شناخت حسنین کے نام سے ہوئی، گزشتہ رات بچے کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں درج کیا گیا تھا، پولیس
گلگت بلتستان کےعوام کا پاکستان سے یہ مضبوط رشتہ آج بھی محبت، وفاداری اور لازوال قومی وابستگی کی روشن علامت ہے
دہشتگردوں کے خلاف پنجگور کے علاقے سرکینی، چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی، سیکیورٹی ذرائع
تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تجویز جمع کرادی
وکٹوریہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے ہر رات 12 بج کر 30 منٹ پر بند کردیا جاتا ہے
ناشتہ بچوں کی جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی صلاحیتوں اور نفسیاتی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے
وقت کے ساتھ بعض یادیں مٹنے کے بجائے دماغ میں ایسی حالت اختیار کر لیتی ہیں جہاں انہیں فوری طور پر یاد نہیں کیا جا سکتا