صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملکی کی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کیلئے تیاری نہیں جس کا نتیجہ ناقص حکمرانی کی صورت میں سامنے آتا ہے
شکایت میں چار فیس بک اکاؤنٹس اور پیجز کا حوالہ بھی دیا گیا ہے
فیکٹری میں 11 مشینیں نصب تھیں، ایک بڑے گودام میں بھاری مقدار میں خام تمباکو اور تیار سگریٹ موجود تھا
صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے میررضا کے اہل خانہ سے تعزیت کی
ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا
دہشت گردی کے خلاف آپریشن زدہ علاقوں میں مدارس اور مساجد کو تحفظ فراہم کیا جائے، علما کی پریس کانفرنس
یمنی فورسز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 40 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، رپورٹ
بھارتی شہری پر 19 سالہ کالج طالبہ جولیسا روبی سالازار کے مبینہ قتل کے الزام ہے
وزیر پیٹرولیم نے آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کو کل اسلام آباد بلایا ہے
تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس آج ہوگا، آخری فون کال والے اور آخری پیغامات بھیجنے والے افراد سے تفتیش کی جائے گی، ذرائع
جیمور ٹینس سینٹر میں منعقدہ میڈل تقریب میں پاکستان کو سلور میڈلز اور رنرز اپ ٹرافی دی گئی
ایس ایس پی آر آر ایف سید محمد علی کمیٹی کے سیکریٹری مقرر
مائیک ہیسن اتوار کو ملتان پہنچے جہاں وہ 11 سے 18 اگست تک جاری رہنے والے نیشنل چیمپئنز کپ کی نگرانی کریں گے
یہ فیچر ابھی تیاری کے مراحل میں ہے اور باضابطہ طور پر جاری نہیں کیا گیا
پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام سات میچز ڈے نائٹ ہوں گے اور کھیل کا آغاز دوپہر 3 بجے ہوگا
اگر فیکٹریوں کو مطلوبہ خام مال وقت پر نہیں ملے گا تو پیداواری عمل متاثر ہوگا، صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری
پولیس نے شہری کے خلاف تھانہ کرپا میں مقدمہ درج کیا اور ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا
محمد زبیر نے ٹائٹل کے ساتھ 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی انعامی رقم اور کلب چیمپئن شپ کے 1 ہزار پوائنٹس بھی حاصل کیے
ہم نے پہلے دن سے مرحلہ وار انتخابات کی مخالفت کی، پنجاب پولیس کو جان بوجھ کر بلایا گیا، چوہدری یاسین، جاوید بڈھانوی
دفاعی معاہدے سے پاکستان کا وقار دنیا میں بلند ہوا، یہ معاہدہ مسلم امہ کے لیے تاریخی لمحہ ہے، وفاقی وزیر
نوبیاہتا جوڑا اور شادی میں شریک مہمان بھی چرچ کے باہر موجود ہزاروں افراد کا ہجوم دیکھ کر حیران رہ گئے
کسی بھی صوبے کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے لیے آئینی ترمیم درکار ہوتی ہے صرف ایک نوٹی فکیشن نہیں، شفیع جان
2 اضلاع کی 4 نشستوں پر ہر ووٹ سیاسی نقشہ بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
پولیس کے مطابق معاملہ بظاہر مبینہ طور پر قتل کے بعد خودکشی کا لگتا ہے
پولیس حکام کے مطابق واقعہ تھانہ منکیرہ کی حدود وگ صدر میں پیش آیا
یہ دعویٰ مسلمہ حقائق کے منافی اور عالمی توجہ اصل مسئلے سے ہٹانے کی کوشش ہے، پاکستانی وزارت اطلاعات کو نشریات
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور چوری شدہ رقم برآمد کر لی گئی ہے، پولیس
ایک ہی شہر میں دو مختلف تعلیمی پالیسیاں ناقابلِ قبول ہیں، فرقان چوہدری
امیر العظیم ان کے دیرینہ دوست اور عزیز بھائی تھے جن کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، حنیف عباسی
برآمد شدہ سامان میں 29 کیمرے، 5 کیمرہ لینس، 10 فٹنس بینڈز سمیت دیگر الیکٹرانک اشیاء شامل
ملزمہ کے شوہر نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کے رنج میں بچوں کو پھینکا گیا، ابتدائی تحقیقات
جن لوگوں نے کور اپ کیا ہے، ان کو بھی بے نقاب ہونا ہوگا، وزیر دفاع
وزیر اعلیٰ سندھ ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم واپس دلوائیں، فیصل ایدھی کا مطالبہ
اسپیشلائزڈ یونٹس اب غزہ شہر کے دوسرے علاقے میں منتقل ہو گئے ہیں
ڈرامہ میں 70 کی دہائی کی سماجی زندگی، انسانی رشتوں اور گھریلو فضا کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے
مرونل اور یشاسوی جیسوال کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں دونوں کو ممبئی کے ایک کیفے سے باہر نکلتے ہوئے دیکھ کر پھیلی تھیں
معاہدہ علاقے کے دیگر ممالک کے لیے بھی کھلا ہے جو اختلافات کو پرامن ذرائع سے حل کرنے کے خواہاں ہیں، نائب وزیراعظم
شمالی کوریا پہلے ہی روس کے ساتھ جنگ میں براہِ راست فوجی تعاون کر چکا ہے
محلے کے دکاندار عاشق نے بچیوں کو ورغلا پھسلا کر دوکان کے اندر ہی زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی ، پولیس
حادثے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا جو سول اسپتال میں زیر علاج ہے
سابق صدر گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن راجہ امتیاز کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں کسی قسم کی ہڑتال نہیں، تمام اڈے کھلے ہیں
ملزم بچی کو درسگاہ چھوڑنے کے بہانے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا، پولیس
عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی
17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے جہاں وہ جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
گیلری کا مقصد سید وارث شاہ کی ادبی وصوفیانہ خدمات، شیخوپورہ کے تاریخی ورثے، پنجاب کی ثقافتی روایات کو متعارف کروانا ہے
حوثیوں نے فوری طور پر ان دعوؤں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے
ملزم مسجد کی صفائی کرنے کے بہانے بچی کو واش روم تک لے گیا اور برہنہ کرکے زیادتی کی کوشش کی، والد
میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسلز کی 6 جنرل نشستوں پر مجموعی طور پر 19 امیدوار مدمقابل ہیں
مسافرہ نے ماضی میں اپنے جنسی استحصال اور جسمانی تشدد سے متعلق بھی اہم معلومات فراہم کیں
ملزم نے نے حسین نامی ایجنٹ کو 2 لاکھ 20 ہزار روپے ادا کر کے ویزا حاصل کیا، حکام