صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قم کے بعد علی خامنہ ای کا جسد خاکی عراق کے شہروں نجف اور کربلا لے جایا جائے گا
ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا، پولیس نے گرفتاری کیلیے تلاش شروع کردی
ماہرین کے مطابق ان میں سے ایک انگوٹھی پر قدیم بھارتی رسم الخط ’برہمی‘ میں عبارت کندہ ہے
تھانہ سول لائنز میں شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج، پولیس نے لاپتہ ماں اور بیٹیوں کی تلاش شروع کردی
سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کے نئے انداز کا موازنہ سلمان خان کے مشہور کردار سے کرنا شروع کر دیا
وہ ہمارے امام کو قتل کرگئے اب ہمیں بھی ان کے رہنما ٹرمپ کو قتل کرنا چاہیے
آبنائے ہرمز کی بندش ختم ہونے کے بعد سے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے
اجلاس 20 اور 21 جولائی کو ہوں گے، لاہور، اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں مستقل تعیناتیوں پر غور کیا جائے گا
فروٹ سبزیوں کے جوسز، آئس کریم، ایریٹڈ واٹر، مشروبات، سگریٹ، صابن، ڈٹرجنٹس، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، پرفیوم، کریم و دیگر شامل
انتظامیہ کے مطابق شرپسند عناصر آئرن اینگل کاٹتے ہیں جس کے بعد کھمبا ہوا سے گرتا اور پھر اسے فروخت کیا جاتا ہے
مقدمہ واپس نہ لینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں، مدعی مقدمہ
جی بی میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنایا جائے، بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سبسڈائز گندم کی کمی کا مسئلہ حل کیا جائے، بریفنگ
اسلام آباد، پنڈی، پشاور، نوشہرہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور فیصل آباد کے نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں
کور کمانڈرز کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گروپوں کے افغان طالبان رجیم کے زیر تسلط علاقے استعمال کرنے پر اظہار تشویش
انسانوں کی جانیں بچانے والے ان ریسکیو کتوں کو وینزویلا کے کینائن ہیروز کا اعزاز دیا گیا
ایس بی سی اے، کے ایم سی، فائر بریگیڈ کو ملزم بنایا جائے یا تفتیش دوبارہ کی جائے، درخواست میں استدعا
39 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے تحریر کیا، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شکیل احمد کا اتفاق
سال 2021ء سے 2025ء تک وفاق نے این ایف سی اور وار آن ٹیرر کی مد میں خیبر پختونخوا کو فنڈز فراہم کیے، دستاویز
پبلک سروس کمیشن کا تقرر وزیراعلیٰ کے مشورے سے ہوگا، انتظامی امور میں گورنر، وزیراعلیٰ یا کابینہ کے مشورے پر عمل کرینگے
مسافروں نے گزشتہ ایک سال کے دوران 6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پریمیم چاکلیٹس سے لطف اٹھایا
اپنے پیشہ ورانہ دورے کے سلسلے میں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں موجود عاصم اظہر نے اذان دینے کی سعادت حاصل کی
گورنر سندھ نے سرجانی ٹاؤن میں میگا سینٹر کا افتتاح کیا، 40 لاکھ کی آبادی مستفید ہوگی، تھیلیسیمیا کے کاؤنٹر کا قیام
وائرل تصاویر میں ماہ نور نے باب کٹ ہیئر اسٹائل اختیار کیا ہوا ہے، جس نے ان کی مجموعی شخصیت کو ایک نیا انداز دیا
میگا سینٹر میں 24 گھنٹوں میں دو ہزار سے زائد درخواست گزاروں کو نادرا سہولیات دستیاب ہوں گی، حکام
نواسے کے علاج کے لیے سالانہ تقریباً 2 لاکھ 6 ہزار امریکی ڈالر مالیت کے انجیکشن درکار ہوتے ہیں
وائرل ویڈیو میں شعیب اختر کی آواز اور چہرے کا استعمال کرتے ہوئے وسیم اکرم کی موت کی جھوٹی خبر نشر کی گئی تھی
عدالت نے آئی بی اے کو ایک ماہ کے دوران جوابی پرچے دوبارہ چیک کرنے کا حکم دیا تھا تاحال عمل نہیں ہوا، آئین درخواست
امریکا کے زیر اہتمام ہونے والے فریم ورک معاہدے کے باوجود اسرائیل نے لبنان میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں
مجوزہ سیریز میں 5 ون ڈے میچز کے ساتھ ساتھ ایک ٹیسٹ میچ بھی شامل ہوگا
باس کے خلاف لاہور میں کئی مقدمات درج ہیں جو قتل، چیک ڈس آنر سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیے گئے
صارف کو گیم کی اصل قیمت پر 77.87 ڈالر کی بچت ہوئی، جو تقریباً 97 فیصد رعایت کے برابر ہے
مقدمہ کمانڈنٹ ایئر ہیڈکوارٹر کی مدعیت میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے
عوام، صنعت کاروں، آجر تنظیموں اور مزدور نمائندوں سے 14 روز میں اعتراضات طلب، جائزے کے بعد حتمی نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا
بالوگن کو بوسنیا کے خلاف میچ میں وی اے آر جائزے کے بعد خطرناک فاؤل پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا
بورڈ نے پلیئرز پاور ختم کرنے کے چکر میں ٹیم کی یکجہتی ہی ختم کر دی تھی
اپنے چاہنے والوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے میری صحت اور زندگی کے لیے دعائیں کیں، وسیم اکرم
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
سِوِل حکومت سے دستبرداری کا مطلب مکمل غیر مسلح ہونے پر رضامندی نہیں ہے، حماس
ریاست عوامی مفاد میں زمین حاصل کر سکتی ہے، مگر مناسب معاوضہ دینا ہوگا، عدالت عظمیٰ
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ معطل کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، عطا تارڑ
علی خامنہ ای نے پوری قوم کو یہ سبق دیا کہ ایران کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے عوام اور ان کا اتحاد ہے، بیان
دو لڑکے باہر نکلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں
رونالڈو کے مطابق وہ صرف جذبے کی خاطر کھیلتے ہیں اور انہیں مزید کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے
پانچ براعظموں کے 20 ممالک سے ممتاز سائنس دان پاکستان پہنچ گئے
شہری اضافی رقم وصولی کی شکایت ہیلپ لائن 1373 پر درج کرا سکتے ہیں، ڈی جی ادارہ ماحولیات
مداح ان کے اس عمل کو بے حد سراہ رہے ہیں
رام مندر کا معاملہ نریندر مودی اور بی جے پی کی اہم سیاسی شناخت سے جڑا ہوا ہے
مسلح افراد کچھ مقامی لوگوں کو اغوا کرکے لے گئے، اہل علاقہ کا ایئرپورٹ روڈ پر دھرنا جاری، ٹریفک معطل
امریکی کوچ نے اس فیصلے کو سخت قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ریڈ کارڈ کا مستحق واقعہ نہیں تھا
11 سالہ ملزم حذیفہ کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی