صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ناسا کے دو حصے ہیں‘ پہلا حصہ ہیوسٹن میں ہے اور دوسرا فلوریڈا کے شہر کیپ کنورل میں واقع ہے۔
اسلام ایسی کسی تفریحی سرگرمی سے قطعا نہیں روکتا جو معاشرے کے لیے کسی بھی لحاظ سے مضر نہ ہو۔
ن لیگ کی اپنی مخالف سیاسی جماعتوں پر برتری میں نواز شریف اور شہباز شریف کی جوڑی بھی ایک فیکٹر ہے۔
کمیٹی کی سفارشات پر وزیراعظم کی منظوری کے بعد عملدرآمد کیا جائے گا، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس
پریانکا ہالی ووڈ سے انڈیا پہنچی ہیں جہاں انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر ایک شاندار پارٹی کا اہتمام کیا
اسنیپ ڈریگن پودے یورپ اور امریکا میں مشہور ہیں جن کے پھول کی پنکھڑیاں انسانی کھوپڑی کی صورت اختیار کرلیتی ہیں
بل کے تحت پہلی سے پانچویں تک ناظرہ لازمی ہوگا جبکہ چھٹی سے 12 ویں تک قرآن پاک کا آسان ترجمہ پڑھایا جائے گا
رینجرز عدالتوں اور اسمبلی کی سیکیورٹی کی بھی پابند ہے، سندھ حکومت کا نوٹی فکیشن
ہیلی کاپٹر میں 7 پولیس اہلکار، ایک جج، فوج کا ایک اعلیٰ افسر اور عملے کے 3 ارکان بھی سوارتھے، ترک حکام
آئی جی خیبر پختونخوا نے اہلکار کے خلاف 24 گھنٹے میں انکوائری کرنے کا حکم دے دیا
اس جینیاتی خرابی کے شکار افراد اپنی پوری خواہش کے باوجود رات کو جلدی سونے اور صبح جلدی اٹھنے سے قاصر رہتے ہیں
وزارت داخلہ نے فیس بک انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے جس پر پہلی بار پیشرفت ہوئی ہے
یقین دلاتا ہوں اس بار بھی شائقین کو اچھی فلم دیکھنے کا موقع ملے گا، ڈائریکٹرنبیل قریشی
میاں بیوی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، اداکارہ اپنی والدہ کے گھر شفٹ ہوگئیں۔
دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈ میں شمولیت قابل فخر ہے، فخر زمان
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے ان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، پولیس
ارون جیٹلی ہردوار جانے کیلئے ہیلی کاپٹر پر بیٹھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہوئے
قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، سابق کپتان
مزار پر سیکیورٹی انتظامات تسلی بخش ہیں، نہال ہاشمی کی مزار قائد پر کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ایشیاء کا سویٹرز لینڈ کہلانے والے سوات میں سیاحت کی بحالی نہ وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور نہ صوبائی حکومت کی
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
دسمبر کا مہینہ شادیوں کے انعقاد کے لحاظ سے سب سے بھاری مہینہ بن چکا ہے
اگر ہیگنگ کے پس پردہ روس یا کوئی اور ملوث تھا تو وائٹ ہاؤس نے اس وقت ایکشن کیوں نہیں لیا،نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ
آئندہ کسی بھی فلم کو سائن کرنے کیلئے کترینہ نے سلمان سے لازماً مشورہ کرنے کی ٹھان لی۔
تمام دفاترکے ملازمین کی ترقیوں کے زیرالتوا کیسز،انکوائریوں ودیگرامورکی تفصیلات طلب
دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کے لئے جرمنی اورعالمی برادری کے ساتھ ہیں، مشیرخارجہ کا جرمن وزیر خارجہ کو خط
سیدھی سی بات ہے کہ سانحہ کوئٹہ بہت بڑا حادثہ تھا اور اس حادثے کی تحقیقات کی نظرثانی ہونی چاہیے
خاتون کی دماغی حالت جاننے کے لیے انہیں نفسیاتی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو گارڈ آف آنر پیش کیا
ایف سی اہلکاروں کی 50 فیصد تنخواہ اگلے ماہ جب کہ باقی 30 جون کے بعد بڑھائی جائے گی، چوہدری نثار
پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط، ان کی فلموں پر ہاؤس فل رہتا ہے
بھارتی جارحیت کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا جائیگا، گلوکار عمر جیسوال کی پریس کانفرنس
کسی اور ملک میں ایسا ہوتا تو عالمی برادری کبھی بھی چپ نہ رہتی ، یہاں خاموش ہے۔
3 سال بعد انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت عمدہ کارکردگی سے یادگار بن گئی
کترینہ کیف گزشتہ کئی ماہ سے اپنے فیشن برانڈ کو مارکیٹ میں متعارف کرانے کے لیے کام کررہی ہیں
بیٹے کو ڈانٹا تھا جس کی وجہ وہ دلبرداشتہ ہوگیا اور اس نے کمرا بند کرکے پنکھے سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی، والد
برطانیہ کی سرزمین پاکستان کی سالمیت کے خلاف استعمال ہورہی ہے حکومت فوراً برطانوی ہائی کمشنر سے احتجاج کرے، خورشید شاہ
فاروق ستار آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ذرائع
فورسز کی فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 8 ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے، آئی ایس پی آر
آزادی سے پہلے متحدہ ہندوستان میں ہمارے لوگ کتنے پڑھے لکھے، باشعور اور تعلیم یافتہ تھے
نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے، شہباز، پاکستان کے ساتھ قدم ملا کر چلیں گے، چینی نائب وزیرخارجہ
فلموں کی کہانی، میوزک اور لوکیشنز کے علاوہ جدید ٹیکنالوجی نے پاکستانی فلم کوانٹرنیشنل معیار پرپہنچا دیاہے، اداکارہ
ای عدالت کا قیام ایک اچھا فیصلہ ہے اورنیب کاقانون گواہان کےآن لائن بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے،جسٹس سہیل ناصر
مکی آرتھر کے پاکستان پہنچنے کے بعد دورہ انگلینڈ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔
بلدیاتی انتخابات میں جھڑپوں کے دوران مرنے والوں میں 2 بچے اور 2 امیدوار بھی شامل ہیں
فیس بک نے لائیو ویڈیو نقشہ متعارف کرادیا ہے جو بتاتا ہے کہ دنیا بھر میں کونسی لائیو اسٹریمنگ جاری ہے۔
50 ہزار ریال جرمانہ، 6 ماہ قید ہوگی، ٹورآپریٹرز کو بھی سزائیں ہوں گی، سعودی وزارت حج
ہر سال 22 اپریل دنیا بھر میں یوم ارتھ بہ الفاظ دیگر یوم ارض کے طور پر منایا جاتا ہے
نفاذ اردو کے احکامات کے بعد خود اعلیٰ عدالتوں کے نوٹیفیکیشن بھی انگریزی میں ہی جاری ہوتے ہیں۔
ڈمپل گرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے۔