US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مودی اور شی جن پنگ کی تصویر جب ایک ساتھ میڈیا پر ابھری تو ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں
قومی اسمبلی کی اس اسٹینڈنگ کمیٹی میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے اراکین نے اس تجویزکی مخالفت کی
ایک اوردریا کاسامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر میں یہ بات طے ہے کہ کسی بھی نئے ملک کو مکمل اتفاق رائے سے ہی ممبر بنایا جائے گا
چین اور روس شنگھائی تعاون تنظیم کو استعمال کرتے ہوئے ایک ملٹی پولر ورلڈ آرڈر بنانے کے خواہاں ہیں
پروفیسر غنی جاوید واقعی پروفیسر بھی تھے‘ غنی بھی تھے اور جاوید بھی ‘دنیا میں ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں
ملک میں آبی ذخائر کی شدید کمی اور نئے ڈیموں کی اشد ضرورت ہے کیونکہ سیلابوں میں بڑی مقدار میں پانی ضایع ہوتا آ رہا ہے
فورنزک آرکیٹیکچر کی تازہ رپورٹ میں مصنوعی قحط کے پیٹرن کو جانچنے کے لیے جیو لوکیشنز ، مصدقہ وڈیوز اور سیٹلائیٹ تصاویر سے مدد لی گئی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہونے والے نقصان کے بعد یہ بحث بھی چل رہی ہے کہ سیلاب سے نبٹنے کے لیے کیا حکمت عملی بنائی جائے
روس امریکا جنگ تاحال جاری ہے۔ عالمی مبصرین و تجزیہ نگار پیوٹن ٹرمپ ملاقات کو ناکامی سے تعبیر کر رہے ہیں
اب حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں اس کی بھاری قیمت عوام اور حکمرانی کے نظام کو دینی پڑرہی ہے
پاکستان نے دنیا کو بارہا یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ایک ذمے دار ایٹمی ریاست ہے جو جنگ کی نہیں، امن کی خواہاں ہے
پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (PCRWR) کی تحقیق کے مطابق اس سوال کا جواب چھوٹے ڈیم فراہم کر سکتے ہیں
مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کی ایک بھیانک واردات کے بعد‘ ہندوستان نے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا
مئی 2025 کی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو جس عبرت ناک شکست سے دوچار کیا تھا وہ اس کے زخم آج تک چاٹ رہا ہے
ایک بات تو یہ سمجھنی ہوگی کہ دہشت گردی صوبائی مسئلہ نہیں، یہ ایک قومی مسئلہ ہے
پرابو سوبیانتو کے بیان آنے تک مگر بہت دیر ہو چکی تھی۔ نذرِ آتش ہونے والی عمارت میں کئی لوگ جَل مرے
پاکستان اْن ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی سے بدترین طور پر متاثر ہو رہے ہیں
یہ سیلابی پانی کچھ دنوں میں بستیاں اجاڑکر سمندر میں جاگرے گا اورہم اسے محفوظ بناکر اپنی زراعت کی استعمال سے بھی محروم رہ جائیں گے
آرمینیا اور جارجیا وغیرہ بھی پاکستان کے لیے بہت فائدے مند ہو سکتے ہیں
پاکستان سے پہلے ملک کی سیاسی اور صحافتی افق پر دو اخبارات کی اجارہ داری تھی
ابا کے جانے کے بعد وہ اور اماں ایسی بیمار ہوئیں کہ دونوں بستر سے جا لگیں
برازیل کے ایمازون اور پاکستان کے سندھ و بلوچستان یہ دونوں خطے ایک دوسرے کا عکس ہیں
سندھ طاس معاہدہ جو پانی کی تقسیم کے حوالے سے دنیا کا بہترین معاہدہ سمجھا جاتا ہے
اس بیانیے کے مطابق پاکستان دوسروں کے کردہ گناہوں کے سبب سیلابی اذیت کا شکار ہوا
بنگالی مسلمان آزاد تو ہو گئے مگر انتہا پسند ہندو اسے ناکام بنانے کے لیے سرگرم ہو گئے
چینی سفارت کاری کے میدان کے منجھے ہوئے کھلاڑی ہے
کربلا ہمیں درس دیتی ہے کہ ہم غزہ کے عوام کی ثابت قدمی کو سلام پیش کریں
گزشتہ کچھ برسوں میں بنگلہ دیش نے معاشی میدان میں حیران کن ترقی کی ہے
مسلمانوں کی قربانی و ایثارکی داستانیں کتابوں میں بکھری نظر آتی ہیں
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے سب سے پہلا بل میں نے اسمبلی میں پیش کیا تھا
ضرورت اس امرکی ہے کہ ہم ان آنے والی تباہیوں کے اسباب کو سمجھیں
اب تک ہم نے کلاؤڈ برسٹ کی تعریف محض کتابوں میں ہی پڑھی تھی
رانا اعظم نے اپنی اس مذکورہ کتاب کو بارہ حصوں میں تقسیم کیا ہے
ویسے تو اس کتاب کاہر باب ‘ ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے ۔مگر ان معاملات کوآپ کے سامنے رکھوںگا جوآپ کی دلچسپی کا باعث بن سکے
گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کے لیے خطرہ ہے
غزہ کے بہت سے صحافی اور کیمرہ جرنلسٹ کلیدی مغربی ذرایع ابلاغ کے لیے کام کرتے ہوئے شہید یا زخمی ہوئے
کراچی کی حکومتوں کو ممبئی کے بارش کے تجربے سے نمٹنے کے اقدامات سے سبق سیکھنا چاہیے
حالیہ بارشوں اور سیلاب اورکلاؤڈ برسٹ کے باعث ہزاروں افراد کی شہادت کے علاوہ لاکھوں مویشی سیلاب میں بہہ گئے ہیں
اس موضوع پر ان کا مکمل بیان میری دستاویزی فلم ’کریش 1988‘ میں موجود ہیں، جو ایکسپریس نیوز پر نشر ہو چکی ہے۔
اس صورتحال کو ہمیں محض ایک وقتی آفت یا قدرتی حادثے کے طور پر نہیں لینا چاہیے بلکہ یہ ایک سنگین وارننگ ہے
ممتاز ان دنوں آل انڈیا ریڈیو کے پروگرام ’’ نشان‘‘ میں حصہ لیتی تھی اور بے بی ممتاز کہلاتی تھی
یہ ادارے دکھاوے کی سماعتیں کرتے ہیں جہاں کبھی عوام کی نہیں سنی جاتی اور فیصلہ ہمیشہ صارفین کے خلاف ہی آتا ہے
ہمیں تو مگر دلچسپی یہ ہے کہ ’’تیانجن‘‘ میں شہباز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات ہو گی یا نہیں ؟ دونوں ’’تیانجن‘‘ میں موجود ہوں گے
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں اور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں
بھارتی فضائیہ نے پہلا حملہ2مئی کو کرنے کی کوشش کی لیکن پاک فضائیہ کو الرٹ پا کر سارے طیارے جلدی سے سری نگر ایئر بیس پر اتار دیے
ایسے لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی یہ فیصلہ کرچکے ہیں کہ ہر صورت مزاحمت ہی کی طرف بڑھنا ہوگا
بھارت کی یہ روش، چاہے کسی بھی سیکیورٹی واقعے کا ردعمل ہو، بین الاقوامی معیارات کی خلاف ورزی ہے
خدمت خلق فاونڈیشن، خدائی خدمت گار اور دوسرے کئی مقامی فلاحی اداروں کے رضا کار دن رات امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
آپ ﷺ نے تعلیم کے ساتھ شعور و آگاہی کی تحریک شروع کی‘ ہر مسلمان پر تعلیم حاصل کرنا فرض قرار دیا