US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت سے جڑے لوگ اس عمل کو برین ڈرین کی بجائے برین ایکسپورٹ کہہ رہے ہیں
پاکستان اور اسرائیل کے بعد اب آرمینیا اور آزربائیجان نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کر دیا ہے
بھارت نیپال کے حالات سے خوش نہیں۔ بھارت اس تبدیلی کا سارا الزام پاکستان پر لگا رہا ہے
دوحہ قطر میں حماس قیادت کا اجلاس جاری تھا جب اس پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حملہ کر دیا
پاکستان کے بنیادی قدرتی وسائل قابل کاشت زمین اور پانی ہیں
ہم وطنوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے میں آج تک ناکام چلے آ رہے ہیں
ہم اسلامی ملک نہیں مسلمان ملک ہیں چناں چہ یہاں دوسرے مذہب کے لوگ محفوظ ہیں
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیاری سلطانی بھی عیاری
لاپتہ ہونے والے سیاسی کارکنوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنے لگیں اور حالات بدستور خراب ہوتے چلے گئے
پی ٹی آئی مخالف کہہ رہے ہیں کہ یہ مکافات عمل ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی حکومت نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں
آخر یہ کب تک چلے گا؟ بربادی دونوں طرف عام آدمی کی ہے، اگر دونوں ممالک میں امن و آشتی قائم ہو جائے تو دونوں ملکوں میں تجارت بڑھے گی
چند ہزار کسان نہیں غیر حتمی تخمینے کے مطابق 25 لاکھ افراد متاثر ہوئے
قطر حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے اور امریکا کا سیکیورٹی پارٹنر ہے
یہ قافلۂ عزم و استقلال غزہ کا محاصرہ توڑ کر مظلومین تک پہنچنے کی کوشش کرے گا تاکہ انھیں خوراک اور ادویات پہنچا سکے
سرکاری کاغذات کسان کے دکھ کو نہیں جانتے لیکن کیا یہ ذمے داری مقامی افسران کی نہیں کہ وہ حقیقت کو اوپر تک پہنچائیں؟
دریا کو بہنے دو یہ صرف ایک جملہ نہیں یہ ہمارے اجتماعی بقا کا نعرہ ہے
اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مقتدر قوتوں نے سیلاب کی تباہی کی ساری ذمے داری کالاباغ ڈیم کی عدم تعمیر پر عائد کی
خدا نے اس کی محنت میں برکت ڈالی اور کچھ ہی عرصے میں امیر ہوگیا
محمد علی صاحب سے میری ملاقات ان کی رحلت سے کچھ سال پہلے سینئر صحافی پرویز حمید صاحب کی معرفت ہوئی
اسرائیل معاشی طور پر بھی اس بات پر انحصار کرتا ہے کہ امریکا ہمیشہ اس کے ساتھ کھڑا ہے
’’بیٹا شیر کے یہ بال ہی تعویز ہیں‘ تمہیں اب مزید کسی کاغذ یا عبارت کی ضرورت نہیں‘ تمہارا کام ہو چکا ہے‘‘
معزز شخصیات ہائبرڈ نظام کو آمریت قرار دیں تو ان کا حق ہے
پچھلے کم ازکم سو برس کی تمام جنگوں میں غزہ جتنے رقبے میں اتنی تعداد میں انسان کہیں اور نہیں مارے گئے۔
ہماری تباہی کے یہ دس سال بہت ہی بھیانک تھے ، وہ دن ہے اور آج کا دن ہم ابھی تک اس کے اثرات سے باہر نہیں نکل پائے
میں سمجھتا ہوں ججز آئین وقانون کے پابند ہوتے ہیں۔ آئین سازی اور قانون سازی ان کا کام نہیںہوتا
سیاسی جماعتوں اور ان کی حکمران قیادت نے پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام کو ایک ایسی تجربہ گاہ بنادیا ہے
پاکستان میں حالیہ برسوں میں سیلاب ایک بڑھتا ہوا خطرہ بن چکا ہے
یہ وہ وقت تھا جب ٹیلیفون تاروں سے بندھے ہوئے تھے اور لوگ آزاد تھے۔
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر بین الاقوامی سیرت کانفرنس ایک پرانی اور مستحسن روایت ہے
حضرت میاں میر ؒ نے جہانگیر کے ساتھ عدل اور انصاف کو برپا کرنے کی باتیں کیں۔ بعض قوانین اور سزاؤں پر پابندی کا حکم دیا
قدیم مصری عمودی عمارتیں بنانے کے سائنسی قوانین سے یکسر ناواقف تھے
یورپین یونین نے بھی 35کروڑ ڈالرز کی امداد ہمارے سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کی ہے۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 98ارب روپے بنتی ہے
کراچی کے بعض تھانے اہم اور سونے کی چڑیا یا سونے کا انڈہ دینے والی مرغی شمار ہوتے ہیں
سوویت یونین کی تحلیل کے بعد امریکا دنیا کی واحد سپرپاور بن کر اپنا ورلڈ آرڈر نافذ کرکے دنیا کو اپنا تابع بنانے کی راہ پر گامزن ہے
اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہور میں مزید بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ ملتان کو سیلاب کے خطرات لاحق ہیں
پھر کھڑی فصلوں کا نقصان وہ الگ، اس کے علاوہ گھروں میں خوراک کے ذخائر تلف ہو گئے
فلسطینی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کے جواز کے طور پر دو ہزار چودہ کے فارن ریلشنز آتھرائزیشن ایکٹ کا سہارا لیا گیا
اے غضنفر دیکھ لی احباب کی فکرِ رسا بس اسی پر ادعائے فہم استادانہ تھا
کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا آنکھ ساقی کی گرے نام ہو پیمانے کا
وہ دولت کی لالچ میں کسی بھی برے کام کو کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ یہ انسان کش قوم ہے
یہ دن صرف ایک مذہبی یا تہذیبی تقریب نہیں بلکہ انسانیت کی تاریخ میں ایک عظیم انقلاب کی یاد ہے
میں سوچتی ہوں ان ارکان اسمبلی میں ایسا کیا خاص جوہر ہوتا ہے کہ یہ خود کو دوسروں سے برتر سمجھنے لگتے ہیں
یہ بلا شبہ ایک بڑی آفت ہے لیکن اس کا سارا ملبہ قدرت یا ہندوستانی آبی جاحیت پر ڈالنا قرینِ انصاف نہیں ہو گا
مون سون میں بھارت دریائے راوی میں اچانک پانی چھوڑ دے تو سب سے پہلے شکرگڑھ اور نارووال ہی میں تباہی ہوتی ہے
چینی ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار پاکستان ہے۔ چین کو اپنے ہتھیاروں کے لیے بڑی منڈیوں کی تلاش ہے
ماضی میں امریکا کا حد سے بڑھتا ہوا بھارت پر انحصار پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرتا رہا ہے اور امریکا ہمیں سنجیدگی سے نہیں لیتا تھا
کشمیر کا تنازع دونوں ممالک کے درمیان بنیادی اور سب سے بڑا اور گمبھیر مسئلہ ہے
چین عالمی سیاست میں شراکت داری، تعاون، اور امن کو فروغ دینے کا خواہاں ہے
تادم تحریرملک بھر میں سیلاب متاثرین کی تعداد کروڑوں تک پہنچ چکی ہے جب کہ20 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں
میرا خیال ہے آپ کو جس دن اپنی ذات کا یہ اندھا پن نظر آ جائے گا آپ کو اس دن پورے سسٹم کا اندھا پن بھی دکھائی دینے لگے گا