صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا جو معاہدہ ہوا، وہ اپنی ابتدا سے ہی غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار تھا۔
طالبان کو ان افغان شہریوں کو روکنا ہوگا جو پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں
ہندوستان کے ماہر قانون امبیدکر کے سامنے ہندوستان کی تاریخ اور حقیقتیں تھیں
امریکا، چین ،روس، یورپ سب کی نظریں افریقہ کی انھی معدنیات پر ہیں
کانگریس اور لالو پرساد کی آر جے ڈی پارٹی کو بری طرح شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے
آپ سوچیں گے کہ ہم نے سارے حوالے فلمی کیوں دیے تو یہ معاملہ ہی سارافلمی ہے
آبی ماہرین کہہ رہے ہیں کہ ایران میں زیرِ زمین پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں
دائرے میں گھیرے ہوئے بھکاریوں سے بچتے بچاتے گاڑی میں داخل ہو جانا بھی کمال کا تھا
جامعہ کے اس آزاد فکر ماحول کو اجاڑنے کا کام جنرل ضیاالحق نے شروع کیا
ناول میں مصنف یہ سوال کھڑا نہیں کرتا کہ انسان کیسے پیدا ہوتا ہے
مکھن کی ڈلی، شہد اور دودھ کا گرما گرم گلاس ہمارا روز کا معمول ہوا کرتا تھا
ایک پرانی خبر کے مطابق اس اسکول کو تاریخی ورثہ قرار دیا گیا تھا
تعلیم کا ذکر ہمیشہ تربیت کے ہمراہ ہوتا ہے کیونکہ ایک کے بغیر دوسرا بالکل ادھورا سمجھا جاتا ہے
کیلیفورنیا، اوریگن اور نیواڈا میں جنگلاتی آگ اب سیزن کے تابع نہیں رہی
چین اور روس نے اس قرارداد پر نقطہ چینی کی
دنیا اس وقت نہایت تیزی سے ایک تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہے
خیر، اپنے ملک میں جو ہے، وہ اسی طرح رہنے پر اکتفاء کر لیجیے۔ مشکل ضرور ہے مگر آخر زندہ بھی تو رہنا ہے۔
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی درآمد کرتے ہیں خام مال کی اور اس مال کی جس سے وہ اپنی برآمدات بڑھا سکیں۔
جنسی ہراسانی کے قانون کے تحت مجرم کو چار برس تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ سب سے مشہور کیس سابق اسرائیلی صدر موشے کستاف کا ہے
ضلعی انتظامیہ کے ایک پریس نوٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ تمام ٹرک ڈرائیور بلوچستان کی دوسری بندرگاہ پسنی سے واپسی پر اپنے ٹرک خالی رکھیں
روسی حلقوں میں بھی یہ بات کی جا رہی ہے کہ کرینی فوج کا مورال ٹوٹ چکا ہے اور وہ شکست کے دہانے پر ہے
درحقیقت ’’ ٹی ٹی پی پاکستان کا اندرونی مسئلہ‘‘ نہیں بلکہ افغانستان کی ریاستی سرپرستی کا نتیجہ ہے
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خونچکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر ہمیں جہاں بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے وہیں نئے سیاسی اور معاشی امکانات نے ہمار ے لیے ترقی کے نئے دروازے کھولے ہیں
کسی سیاسی پارٹی نے اپنے کسی مخلص اور غریب سیاسی کارکن کو ٹکٹ جاری نہیں کیا
جس طرح ملک میں خیرات مانگنے والوں کا مافیا ہے، اب گھریلو ملازمائوں کا بھی مافیا وجود میں آ چکا ہے
غزہ امن منصوبہ پر چین، روس اور حماس کی طرف سے اٹھائے جانے والے اعتراضات اور تحفظات کو یکسر صرف نظر نہیں کیا جاسکتا
شیخ حسینہ پر الزام تھا کہ انھوں نے طلبہ کا احتجاج دبانے کے لیے سیدھی گولیاں مارنے کا حکم دیا تھا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس فیصلے کے بارے میں سعودی ولی عہد کے اعزاز میں وائٹ ہائوس میں عشائیہ کے دوران بتایا
نہ رہا رخ جنون وفا یہ رسن یہ دار کرو گے کیا جنھیں جرم عشق پر ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے
پاکستان جس کی برآمدات اکثر 10 سے 12 فی صد سالانہ اضافے کی راہ پر اکثر چلی جاتی ہے
آج یہی مدارس تشنگان علوم نبوی کو علم کی دولت کے ساتھ اعمال صالحہ اور اخلاق فاضلہ کے ساتھ ان کی کردار سازی میں مصروف ہیں
پہلی بات یہ سمجھنے کی ہے کہ سلامتی کونسل میں بڑے ممالک اپنا ووٹ اپنے اپنے ملکی مفاد میں استعمال کرتے ہیں
اللہ کی سب نعمتوں کے ہونے کے باوجود ملکِ عزیز کو قرضوں میں جکڑ دیا، سود کی لعنت میں مفلوج کر دیا
یہ سختی صرف برطانیہ تک محدود نہیں۔ یورپ میں فرانس، جرمنی، اسپین، پرتگال، ناروے اور سویڈن نے بھی امیگریشن قوانین سخت کیے ہیں
اسرائیل، جو گزشتہ کئی مہینوں سے غزہ پر شدید بمباری اور زمینی کارروائیوں میں مصروف ہے
عدلیہ میں شامل ہونے سے پہلے وہ ہمارے ہی نہیں پورے گائوں بلکہ پورے علاقے کے بھاجی (بھائی جان) تھے
لندن ایک عجیب سا شہر ہے۔ یہاں انسان کو اجنبیت محسوس نہیں ہوتی۔ آپ چاہے دس برس بعد آئیں یا دس بار آئیں لندن آپ کا استقبال کھلے بازوؤں سے کرتا ہے
یہ سوچ کر بھی روح کانپ جاتی ہے کہ حسن ناصرکی والدہ پر کیا گزری ہوگی، پہلے تو کڑیل جوان بیٹے کی موت کا صدمہ اور اس کے بعد وہ نہ بیٹے کو آخری بار دیکھ سکیں
تحریک انصاف کی حکومت برسر اقتدار آگئی۔ تحریک انصاف کے بانی ہمیشہ سے طالبان سے ہمدردی رکھتے ہیں
یہ بھی حقیقت ہے کہ عام آدمی کے مقدمات کی سپریم کورٹ میں باری ہی نہیں آرہی۔ ہزاروں لاکھوں مقدمات زیر التو ہیں
حکومت پنجاب یا ریاستی اداروں کی یہ موثر حکمت عملی ہے جس میں تعلیمی اداروں اور جامعات کو بنیاد بنایا گیا ہے
بلاشبہ مستقبل کا ایک اہم چیلنج ٹیکنالوجی ہے۔ آج ڈیجیٹل نظام ہر شعبے کا لازمی حصہ بن چکا ہے
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے، داعش کیخراسان اور کالعدم ٹی ٹی پی کی سسٹر آرگنائزیشنز بھی پاکستان میں سرگرم ہیں
بلاول بھٹو نے 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے مولانا سے ملاقاتیں کرکے ان کی حمایت حاصل کی تھی جس پر پی ٹی آئی مولانا سے کچھ خفا تھی
ان نشانہ بازوں کا تعلق غزہ میں متحرک تھرٹی فائیو ایربورن انفنٹری ڈویژن کی نائنتھ پلاٹون میں شامل ٹو زیرو ٹو بٹالین کے گھوسٹ یونٹ سے تھا
بھارت طالبان کو پاکستان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتا ہے
اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ، ذرا بند قبا دیکھ
بین الاقوامی سطح پر بھی شکایات مینجمنٹ اور فیڈ بیک چینلز ریلوے کے نظام کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں
دنیا کے بدلتے ہوئے حالات میں کوئی بھی ملک جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔