US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا نے اس وقت بین الاقوامی سیاست میں ہلچل مچا رکھی ہے اور اس نے بیک وقت خود کوکئی محاذوں پر الجھا لیا ہے
سابقہ وزیراعظم‘اپنے زمانے کے گھڑ سواروں کی بھرپور مدد سے ہی تخت نشین ہوئے تھے۔ ملک میں ‘ دربار میں ایستادہ ہونے کا کوئی اور طریقہ ہے ہی نہیں
بھارت کو ایٹم بم کا تحفہ دینے والے عبدالکلام کا تعلق جنوب سے ہی ہے شمالی بھارت سے نہیں
یوں ترک اور عرب اور عرب بمقابلہ عرب ایک دوسرے سے بدظن ہو کر دوسروں کے ہاتھوں میں کھیلتے رہے
ماضی میں طالبان کو برے طالبان اور اچھے طالبان میں تقسیم کرنے کی پالیسی بنیادی طور پر غلط تھی
2025 کی عالمی شرح نمو 3 فی صد اور 2026 کے لیے ہماری پیش گوئی ہے کہ 3.1 فی صد ہوگئی
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں بھولے تو یوں کہ جیسے کبھی آشنا نہ تھے
دنیا اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں انصاف، انسانیت اور عالمی ضمیر کا سخت امتحان جاری ہے
آج کل تعلیمی اداروں کا ماحول بہت بگڑ گیا ہے۔ نشے کے سگریٹ پینا یونیورسٹیوں میں اور کالجوں میں عام ہے
حد درجہ دکھ اور المیہ یہ ہے کہ تدفین کے لیے قبرستانوں میں جگہ نہیں، چار و ناچار اجتماعی قبروں میں شہدا کو دفن کیا جا رہا ہے
پی ٹی آئی مبینہ طور پر لاہور میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے’’عظیم‘‘ احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتی ہے
یہ قبر گجرات کے ایک گائوں برالا میں ہے۔مشہور ہے کہ اس قبر میں سیدنا آدمؑ کے ایک بیٹے قنبیط مدفون ہیں
سیاسی حکمت عملی کی بجائے طاقت کے انداز میں ہی مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے
اللہ کا قانون ہے کہ ہم جب بھی اس کی بنائی ہوئی کسی بھی چیز میں ردو بدل کرنا چاہیں تو اس میں خراب ہونے کے امکانات بہت واضح ہوتے ہیں
امریکا اور پاکستان کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے موڑکی نشاندہی کرتا ہے
مدارس پر نشتر زنی کرنے والوں کو کبھی حوصلہ نہیں ہوا کہ وہ عصری تعلیم اور دینی تعلیم کے اداروں کا موازنہ زمینی حقایق کی بنیاد پر کریں
خدا نے انسان کو جس غرض وغائت کے لیے احسن تقویم پر پیدا کیا ہے، اس غرض وغائت کی تکمیل صرف اور صرف ماں کرتی ہے
ذوالفقار جونیئر نے ٹریڈ یونینز کے رہنماؤں کے علاوہ سول سوسائٹی کے اراکین سے قریبی رابطے قائم کیے
خودکشی کے رجحان کو روکنے کے لیے معاشرتی رویوں میں بھی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے
ہماری زمین زرخیز ہے، کسان محنتی ہیں لیکن پھر بھی ہم نے فوڈ گروپ کی درآمدات پر 8 ارب 15 کروڑ ڈالرز خرچ کر دیے
یہ پہلی دفعہ ہے کہ راہول گاندھی مودی پر حاوی نظر آرہے ہیں۔ سیاست ان کے کنٹرول میں نظر آرہی ہے
عالمی میڈیا میں پاکستان کا بیانیہ چھا گیا ہے اور بھارت کا دہشت گردی کا شور عالمی سطح پر مسترد کر دیا گیا ہے
دوسری رول ماڈل ممتا بیزجی ہیں جنھوں نے تیسری بار مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ بن کر ریکارڈ قائم کر دیا ہے
جمہوریت وہ نظام ہے جو عوام کو بااختیار بناتا ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے ہاں جمہوریت ہمیشہ آزمائشوں کا شکار رہی
زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ کو اگر چھوٹے کسانوں کے لیے خطرہ بنا دیا جائے تو یہ بدنیتی ہے
طلبہ کی فیسوں میں اضافہ کرنے اور تعلیمی شعبہ جات کو بند کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نظر نہیں آتا
کے پی میں دہشت گردی سے نبٹنے کے لیے سویلین اینڈ آرمڈ آرڈیننس کے تحت فوج کو خصوصی اختیارات دیے گئے تھے
یارب کجاست محرم رازے کہ یک زمان دل شرح آں دہدکہ چہ دید و چہا شنید
حکومت اور انتظامیہ مون سون کی بارشوں میں نقصانات سے بچنے کے لیے کوئی پیشگی انتظامات نہیں کرتی
ماں کی محبت سے جیت نہیں سکتے‘ یہ تصویر ثابت کرتی ہے ماں کی محبت عورت اور مرد کی محبت سے بھی کئی گنا طاقتور ہے
آج کی سیاست میں اخلاقیات نہیں بلکہ صرف سیاسی اور مالی مفادات اولین ترجیح بن چکے ہیں
سب کا حق لے کے بھی محروم نظر آتا ہے اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے
بس پرانے مکانوں کے بدلے نئے مکانات بنا تو دیے ہیں لیکن اِنہیں سیلابوں سے بچانے کے لیے کچھ نہیں کیا
منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید ناامیدی اس کی دیکھا چاہیے
حکومتی مالی وسائل کی بنیاد پر اپنے ذاتی مفادات یا خاندانی یا شخصی حکمرانی کے نظام کو مضبوط بنائیں
غزہ ایک بار پھر تاریخ کے بدترین انسانی بحران سے گزر رہا ہے
ایسے مواقع پر غیر رسمی ملاقاتیں اور تبادلہ خیال اسٹرٹیجک مفاہمت کو جنم دے سکتے ہیں
جنرل ضیا الحق نے مارشل لا لگایا اور ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی۔ مارشل لا اور پھانسی کی سزا دونوں متنازع تھے
اگر آپ مسلمان ممالک کے الجھاؤ کو دیکھیے تو وہ جھوٹ‘ لوٹ مار اور جعلی تاویلوں کے اس گرداب میں ڈوب چکے ہیں
ان لوگوں سے ایجنٹ بڑی رقوم لے کر انھیں زیارت ویزہ کے ذریعے ایران بھیجتے ہیں
بھارتی وزیر اعظم ، اندرا گاندھی، نے اپنے دَورِ اقتدار میں اپنے دونوں صاحبزادگان کو خوب نوازا
غیر آئینی مداخلت کو آئین میں جرم قرار دیا گیا اور اس کا راستہ بھی روکنے کی کوشش ہوئی تھی
9 مئی کے واقعات کی کوئی محب وطن حمایت نہیں کر سکتا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو سے ملاقات مفید رہی،باہمی شراکت داری پر زور دیا گیا
کاش ہم لوگ سری کانت بولا جیسے لیڈر کی تصویر اپنی میزوں پر لگا لیں اور روز اس تصویر کو دیکھیں
مودی نے اپنے دور میں بھارت کا نام روشن کرنے کے بہانے اپنا ہی نام روشن کیا
میں نے نادرا کی بنیادیں رکھتے وقت ریاست کو صرف ایک بیورو کریٹک ڈھانچہ نہیں سمجھا تھا
مردوں کے اس ہجوم میں اس نہتی لڑکی کا سگا بھائی بھی موجود تھا اورگولی مارنے کا حکم دینے والا سردار بھی
لفظ’’جن‘‘ صرف عربی لفظ نہیں بلکہ آریائی زبانوں میں بھی تقریباً انھی معنی میں ہے
1964 میں جب پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن نے اپنی نشریات شروع کیں تو یہ جنوبی ایشیا کا پہلا ٹی وی نیٹ ورک تھا