صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا کے مختلف خطوں میں چاہے وہ غزہ ہو یا یوکرین جنگوں کا چہرہ بدل چکا ہے۔
وفاقی حکومت نے ایران، اسرائیل و امریکا جنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دراصل منی بجٹ نافذ کردیا ہے۔
پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
سیاست،جمہوریت،آئین اور قانون کی حکمرانی یا اداروں کی بالادستی کی جنگ میں ایک بڑا کردار رائے عامہ بنانے والے افراد اور اداروں کا ہوتا ہے ۔
منصوبے کے تحت جنگ بندی کے فوراً بعد آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل کھولنے کا امکان ہے۔
سعودی عرب ،قطر اور ترکیہ نے جو مذاکرات کا راستہ نکالا تھا لیکن کوئی بڑا بریک تھرو نہیں ہوسکا تھا۔
دنیا کے بیشتر ممالک میں مذکورہ بالا قسم کے قوانین موجود ہیں تاہم اس کے باوجودعالمی سطح پر بزرگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے بچوں کے بجائے اولڈ ہومز میں رہتی ہے۔
آبنائے ہرمز کی اومانی سائیڈ پر جزیرہ نما مسندم اب بھی حرکت میں ہے یعنی وہ سال بہ سال ایرانی سائیڈ کی جانب کھسک رہا ہے۔
میئرکراچی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو کراچی میں جاری میرے کام نظر نہیں آرہے، یہ دونوں جماعتیں کہیں نظر نہیں آتی ہیں ۔
زندگی کو آگے بڑھانا انسان اور جانور دونوں میں یکساں ہے لیکن آخر انسان اشرف المخلوقات ہے
حبیب جالب صاحب کی یہ نظم ذرا طویل ہے، اسی باعث اس نظم دستور کے چند اشعار پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ منگل کا دن ایران کی تباہی کا دن ہوگا
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا
اسرائیل کسی بھی مسلم ملک کا ہمدرد نہیں بلکہ وہ اپنی چال بازیوں سے مسلمان ممالک کو آپس میں لڑانے کا خواہشمند ہے
نیویارک پوسٹ نے، اٹھارہ مارچ 2026ء، کو ایک حیرت انگیز تحقیقاتی رپورٹ شائع کی ہے۔ یہ انٹرنیٹ پر موجود ہے، کوئی بھی اسے پڑھ سکتا ہے۔
وزیراعظم نے قوم سے اپنے خطاب میں پٹرول پر لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی نئی قیمت 378 فی لیٹر مقرر کردی ہے
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ جنگ کے ایک مہینے میں عرب ملکوں کو 186ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی 48 گھنٹوں کی دھمکی نے عالمی سیاست میں ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔
جنگی تباہی کا سب سے بڑا ماحولیاتی اثر انفراسٹرکچر کی تباہی ہے۔
یہ جنگ عالمی سیاست میں نئی صف بندیوں کو بھی جنم دے رہی ہے
اکثر سننے میں آتا ہے کہ لوگ اب بہت مختلف ہو گئے ہیں، ایک دوسرے کو ملتے نہیں
یہ انسانی فطرت ہے کہ انسان زیادہ دیر تک ایک ہی چیز کو بار بار دیکھ کر اکتا جاتا ہے
ایک طویل عرصے سے اسرائیل ایران کے اہم مناصب پر فائز اشخاص کو نشانہ بناتا رہا ہے
ایران کی اہم تجارتی گزرگاہ چاہ بہار بندرگاہ میں بھارت کی نمایاں سرمایہ کاری موجود ہے
برطانیہ اور یورپ میں صنعتی انقلاب کے ساتھ معاشرے میں بنیادی تبدیلیاں ہونی شروع ہوگئیں۔ پہلی دفعہ متوسط اور مزدور طبقہ وجود میں آیا۔
۔ امریکا، ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں غیر یقینی کا وہ مہیب سایہ پڑ چکا ہے جس کے اثرات اب پاکستان کے گلی کوچوں میں نمودار ہوچکے ہیں
تیس مارچ کو پارلیمنٹ میں اس قانون کے لیے فائنل ووٹنگ ہوئی۔اجلاس کی خاتون صدر منظوری کا اعلان کرتے ہوئے مارے خوشی کے رو پڑیں
ریاستی قیادت کا اصل امتحان یہ ہے کہ ایک بہتر اور محفوظ دنیا کا خواب دیکھنے کی بصیرت ہو
سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران میں بہت بڑی تباہی پر اب ایران کو دانشمندی دکھانا چاہیے وہ اپنی طاقت تو دکھاچکا
تم نے تو محض بس خواب دیکھے ہیں ہم نے تو ان کے عذاب دیکھے ہیں
ہمارا عہد الفاظ کے سحر اور اصطلاحات کے طلسم میں مبتلا ہے۔
امریکن شاعر اور فلاسفر رالف والڈو ایمرسن سائنس کو منظم علم کا درجہ دیتا تھا اور کہا کرتا تھا کہ انسان کے معلوم کرنے کا اشتیاق ہی سائنس کی بنیاد رہا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دراصل ایک چین ری ایکشن کو جنم دیتا ہے۔
ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن
سرکاری گاڑیاں بھی عیدکے بعد تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں تہوار کی مناسبت سے زیادہ نظر آئیں۔
’’افغانستان بطورِ ہمسایہ ملک چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مسائل کو بات چیت اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جائے۔
ترے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے بندہ وصاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے
28فروری 2026 کو امریکا و اسرائیل کے غیر علانیہ ایران پر حملے سے شروع ہونے والی جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے۔
صدر ٹرمپ بڑی تیزی سے اپنے بیانات، فیصلے اور اقدامات کو تبدیل کرنے اور حیران کن مطالبات کرنے اور اچانک موقف بدلنے میں ’’یکتائے زمانہ‘‘ ہیں۔
حالیہ بیانات میں امریکی صدر کی جانب سے یہ دعویٰ کہ ایران جنگ بندی کا خواہاں ہے
نچلی سطح تک اختیارات کے بلدیاتی ادارے شہروں کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
آبنائے ہرمز صرف ایک سمندری راستہ نہیں بلکہ دنیا کی توانائی کی شہ رگ ہے۔
عمران کرکٹ اسٹیڈیم۔ کیا ذہنیت ہے، کیا شرافت ہے کیا انسانیت ہے بلکہ کیا ڈھٹائی ہے۔
کراچی میں حادثات روز کا معمول اور روزانہ ہی سات اضلاع پر مشتمل کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات کی خبریں میڈیا پر آتی ہیں مگر حادثات کم نہیں ہورہے
گلو کار علی ظفر گلوکارہ میشا شفیع سے ہتک عزت کا دعویٰ جیت گئے ہیں۔
چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران سے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے فوری خاتمے اور جلد از جلد امن مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان اس پورے منظرنامے میں ایک اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے
بھائی بہن ہونے کی صورت میں ماں کا حصہ 1/3کی بجائے 1/6 کردیا گیا ہے
کچھ دوستوں کی رائے ہے کہ بات معافی پر ختم ہو جانی چاہیے تھی
مظاہروں میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے