صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس دوستی، محبت، یگانگت، بھائی چارے اور ایثار کو دشمنوں کی نظر لگ گئی
آج کی یہ کہانی ایک ایسے پرندے کی ہے جو کبھی نیلے آسمان پر سب سے اونچا اڑتا تھا
میثاق جمہوریت میں قائد حزب اختلاف کے ادارے کو مستحکم کیا گیا تھا
اس مرحلے میں ان دو عضویات دل اور پھیپھڑوں کی کارکردگی کا ذکر ضروری ہے
سیاست کو اس رخ پر لے جانا ہوگا کہ دشمن ہمارے اندرونی سیاسی اختلافات سے فائدہ نہ اٹھا سکے
جسٹس جہانگیری جج بنے ہیں کیونکہ وہ وکیل تھے اور ان کے پاس وکالت کا لائسنس تھا
انور مسعود صاحب کا حُسنِ بیان اور ان کی حیران کن یادداشت بھی ربّ ِ کریم کا خصوصی عطیہ ہے
مستقبل کی نسلیں ماضی کی تلخیوں کے ساتھ نہیں جی سکتیں،انھیں امید، تعاون اور ترقی کے نئے راستے چاہئیں
ہمارے ملک میں سزا مجرم کو نہیں، غریب کی قسمت میں ہوتی ہے، یہاں حادثے نہیں ہوتے بلکہ معصوم لوگوں کا قتل معمول بن جاتا ہے
تنویر نے اندازہ لگایا کہ بچے کی لاش پانی میں بہتی ہوئی کس سمت گئی ہوگی۔ اس نے فورا سرسید یونیورسٹی کے قریب برساتی نالہ کا معائنہ کیا۔ اس کو بچے کا پیٹ نظر آگیا
شیخ وقاص اکرم اس خط میں مزید لکھتے ہیں کہ کیا کوئی پاکستانی یا کوئی سیاسی جماعت یہ سوچ بھی سکتی ہے کہ اس کا بیانیہ وطن عزیز کے خلاف ہو
ٹکراؤ کی ایک بڑی وجہ دہشت گردی اور سیکیورٹی کے بدترین حالات سمیت افغانستان یا کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف فوجی آپریشن کی مخالفت ہے
بات دراصل نظام بدلنے سے پہلے خود کو بدلنے کی ہے۔ دنیا بھر میں اچھے نظام رائج ہیں لیکن جاپان کی قوم مثالی قوم کہلاتی ہے
یاسر ابو شباب کا نام گزشتہ برس اچانک سے میڈیا میں سامنے آیا۔مگر غزہ کے لوگ اور اسرائیلی حکام اسے بطور جرائم پیشہ پہلے سے جانتے تھے
کراچی میں جماعت اسلامی کے بعض ٹاؤن چیئرمینوں نے ایسے گٹروں کے ڈھکن بنوائے جو لوہے کے نہیں ہیں
یہ سارا منظر نامہ لکھنے کا مقصد اپنے ان نادان دوستوں کو بتانا ہے کہ ملک میں کوئی سیاسی بحران نہیں ہے۔
پاکستان کے لیے اس صورتحال سے نمٹنا ایک پیچیدہ سفارتی چیلنج ہے
رومن سلطنت کا رقبہ بھی محیر العقول تھا۔ عروج کے زمانے میں بیس ملین مربع میل پر محیط تھی
ہمارے دماغ میں بہت سے نیورو ٹرانسمیٹر پیدا ہوتے ہیں ۔ ایسے کیمیکل پیدا ہوتے ہیں جو دماغ کے مختلف کام کرتے ہیں
اگر ’’وہ ایک شخص‘‘ ، اُس کی پارٹی اور اُس کے سوشل میڈیا واریئرز اداروں کے خلاف مبینہ زبان درازیاںسے کام نہ لیتے تو شاید یہ انتباہی لمحہ بھی نہ آتا
اپنی تہذیب اور مسائل سے آگاہی فارسی کے شعور کے بغیر ممکن نہیں
حال ہی میں تین سالہ معصوم بچے کی گلشن اقبال ٹاؤن میں کھلے گٹر میں گرنے سے ہلاکت کا ذمے دار میئر کراچی کو قرار دے کر مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا
تعلیم اور معلم کی یہ رسوائی اب ’’اسکول ایجوکیشن‘‘ سے بڑھ کر اعلیٰ تعلیمی اداروں تک پہنچ گئی ہے
قانون اپنی پوری طاقت کے ساتھ حرکت میں آئے گا، اور ہر وہ ہاتھ جو پاکستانی لہو سے رنگا ہوا ہے
نجی وفود نے بھی کابل جا کر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے لیکن معاملہ پھر بھی حل نہ ہو سکا
پاکستان کے کاروباری طبقے کو اپنے کاروبار اپنے ملک میں کرنے چاہیے
وہ دور ایسا تھا جب سرخا ہونا جرم تھا اور انقلاب لفظ نہیں، الزام سمجھا جاتا تھا
اس وقت مسلم لیگ (ن) کو لیڈ شہباز شریف نہیں، بلکہ نواز شریف کر رہے ہیں
ایم کیو ایم نے اپنے قیام کے وقت سے ہی مہاجروں کو حقوق دلانے کا نعرہ لگایا
آئی ایم ایف نے چھ اہم شعبوں کی نشاندہی کی ہے جہاں پاکستان کا نظام مسلسل ناکامی کا شکار ہے
ان کی پنجابی شاعری میں صوفیانہ رنگ نمایاں دکھائی دیتا
شہلا رضا آج کل ہاکی کے میدان میں اپنی ذمے داریوں میں مصروف عمل ہیں
طوفان اقصیٰ نے اسرائیل کے سیکیورٹی بھرم کو خاک میں ملا دیا
یہ بد دعائیں عرش کو ہلا دیتی ہیں،کاش کوئی سمجھے
نالوں پر تجاوزات اور ان پر بنے غیر سائنسی ڈھانچے شہری انفرا اسٹرکچر کا منہ چڑا رہے ہیں
جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ریفربشڈ اور نئی کوچز کی فراہمی کا عمل ٹرینوں میں جاری ہے
آج بھی ہزاروں اردو بولنے والے ایسے ہیں جو تعصب اور نسل پرستی کے بیانیے کو مسترد کرتے ہیں
ا ٹھ کے خورشید کا سامان ِسفر تازہ کریں نفس سوختہ شام و سحر تازہ کریں
اب اگر عوام ان سوالات کے جوابات دے گی تو حکومت کو شکایت ہوگی اور ہوسکتا ہے کہ معاملات فوجداری یا تکنیکی بھی ہوجائے
تیل اور گیس کے زیادہ تر پلانٹس بھی بارانی یا نیم بارانی علاقوں میں ہیں اور انھیں بھی کافی پانی درکار ہوتا ہے۔
انگریز حکومت کے دور میں ریلوے مزدوروں کے حالات کار انتہائی خراب تھے
مکہ و مدینہ ہر مسلمان کے لیے باعث تقدس مقامات ہیں جہاں دنیا بھر کے مسلمان حج و عمرے کے لیے جانا سعادت سمجھتے ہیں
اس کالم میں اگرچہ معیشت کا نوحہ بیان کیا گیا ہے لیکن امید کی شمعیں ابھی بھی روشن ہیں
دونوں ممالک نے ان ایم او یوز کے ذریعے نہ صرف اقتصادی بلکہ سماجی اور ثقافتی تعاون کے نئے در وا کیے ہیں۔
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے یوں ہی تھم کے رہ گئی ہے میری رات ڈھلتے ڈھلتے
حصول روزگار اب ترقی یافتہ ممالک میں مسئلہ بنا ہوا ہے اور پاکستان جیسے غریب اور پس ماندہ ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے
گولی چلانے کے ماہرافغان شہری ، رحمن اللہ لکنوال، کے اِس ہلاکت خیز حملے کی بازگشت امریکا بھر میں سنائی دے رہی ہے
جو آنے والا پل اس کو کس نے دیکھا جوجانے والا پل کس نے اس کو روکا ہے
تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران انھوں نے ایرانی انتظامیہ کو امریکا کا ایک پیغام پہنچانے کی کوشش کی
ہمیں بنیادی طور پر ہائر ایجوکیشن کی سطح پر نئے جدید ماڈل اور دنیا کی بہترین جامعات کے نظام سے سبق سیکھنا ہوگا