US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ بات درست ہے کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ میں یہودی لابی کی جڑیں بہت گہری ہیں اور ہر سطح تک پھیلی ہوئی ہیں
سیاسی جماعتوں کی اپنی بھی داخلی کمزوریوں کے باعث انسانی حقوق کی تحریکیں بھی کمزور ہوگئی ہیں
گمان ہے کہ ڈاکٹر میورڈ کی یہ سچی کہانی‘ آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے
اگر پاکستان نے ایسا نہ کیا ہوتا اور عالمی دباؤ کے آگے پاکستان گھٹنے ٹیک دیتا تو وہ ایٹمی صلاحیت حاصل نہیں کرپاتا
ہماری افواج کو اس وقت صر ف ایک بڑے دشمن ہی سے نہیںلڑنا ہے بلکہ اپنے اندر کے دشمنوں سے بھی لڑنا ہے
پہلگام واقعہ کو بنیاد بنا کر بھارتی میڈیا اور حکومت نے پروپیگنڈے کی انتہا کر دی
حکومت فتنۃ الہندوستان کے خلاف ضرب عضب جیسا آپریشن کرنے کی تیاری کر رہی ہے
گورا خواہ کتنا ہی بے ایمان کیوں نہ ہو جائے‘ یہ کم از کم خوراک اور ادویات میں گڑ بڑ نہیں کرے گا
دونوں ممالک کے درمیان اچھے ہمسائے کی طرح رہنے کا ممکنہ اور حقیقت پسندانہ حل موجود ہے
انسانیت نے ایک بار پھر ہار مانی اور سفاکیت نے ایک بار پھر جیت کا اعلان کیا
سندھ میں اس وقت جس تحریک نے جنم لیا ہے، وہ وڈیروں کی زیر قیادت نہیں ہے
دوسری جنگ عظیم پہلی جنگ عظیم سے زیادہ ہولناک ثابت ہوئی
آر ایس ایس وہ انتہا پسند پارٹی ہے جو ہٹلر کی نازی پارٹی سے متاثر ہوکر بنائی گئی تھی
خاکہ نگاری بنیادی طور پر کسی شخصیت یا فرد کا مختصر تعارف ہے
ذہنی صحت کی اہمیت کو تسلیم کیے بغیرکوئی بھی معاشرہ حقیقی ترقی حاصل نہیں کرسکتا
گٹکا، چھالیہ، ماوا اور مین پوری وغیرہ دراصل’’گٹکے‘‘ ہی کی مختلف اشکال ہیں
وٹامن ڈی انسانی ہڈیوں کو مضبوط رکھنے اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
جب بھی کسی تحقیق پر تنقید کی جائے تو پورے علمی شان سے کی جانی چاہیے کسی بھی تحقیرکے بغیر
ساری دنیا کو نظر آرہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ اور عجم کے ان ممالک کو دیدہ دلیری سے نشانہ بنا رہا ہے
نجکاری عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ایسا معلوم دے رہا ہے کہ بجٹ سے متعلق حکومت کے اختیارات محدود ہوکر رہ گئے ہیں
امن وفود کی تشکیل میں بھارت و پاکستان کا کوئی موازنہ نہیں ہے
بلوں کے بلبلے بڑھتے رہیں گے اگر کچھ ’’مک مکے‘‘باہم نہ ہوں گے
پاک افواج بلاشبہ پوری دنیا میں اپنی پیشہ ورانہ مہارت، دلیری اور شجاعت کے لیے مشہور ہیں
بھارت پھر بھی پاکستان کے خلاف جارحیت سے باز نہ آیا تو 10مئی 2025 کی صبح افواجِ پاکستان نے بھارت کو صف شکن جواب دیا
دس مئی کو پاک فوج کی بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر پاکستان میں عوام نے خوشی میں کروڑوں روپے خرچ کرکے جشن منایا
ڈوزیئر میں کہا گیا ہے کہ پاکستان امن کا علم بردار ہے اور اپنی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا
کوئی یہ نہیں دیکھتا نہ سوچتا ہے کہ ہماری زمین ہمارا کھیت ہمارا موسم اس کے لیے سازگار ہے یا نہیں
مزدور کو جو دیہاڑی مل رہی ہے اس کی قوت خرید کم نہ ہو جائے۔ تنخواہ دار پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہ لاد دیا جائے
چینی کی قیمت میں کمی تو کیا ہوگی مگر کراچی میں چینی کی قیمت 190 روپے کلو سے بڑھ کر دو سو روپے کو بھی کراس کر سکتی ہے
علم انسان کو انسان بناتا ہے اورتعلیم انسان کو صرف نوکر بننا، نوکر ہونا اورنوکری کرنا سکھاتی ہے
پاکستان میں اسمگلنگ اور بلیک منی ایک اہم مسئلہ ہے، اور اس کا ملکی معیشت پر اثر پڑتا ہے
بددیانتی، جھوٹ، فراڈ اور دھوکہ دہی کا زہر ہماری رگوں میں خون کی طرح دوڑنے لگا ہے
یاد رکھیے آزادیِ صحافت صرف صحافی کا مسئلہ نہیں یہ جمہوریت کا بنیادی ستون ہے
بلوچستان میں تعلیمی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور یہ بلوچستان کی پسماندگی کی ایک بڑی وجہ بن چکی ہے
سہیل خان کی کہانی بھی عجیب ہے۔ وہ آجکل اپنی خدمت خلق کے جذبہ کی قیمت ادا کر رہے ہیں
بھارت کے جانب سے جنگی جارحیت کا پاکستانی افواج جس برق رفتاری سے جواب دیا اور اپنے اہداف کو کامیابی سے حاصل کیا
پاک فوج کی دشمن پرکامیابی نے جہاں ہم وطنوں کے دل جیتے ہیں، وہیں پاکستانی قوم کا امن پسند بیانیہ دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے
پاکستان نے چین کو وار انڈسٹری کا چیمپیئن بنا دیا اور دنیا نے پہلی مرتبہ چین کے ہتھیاروں کو سیریس لینا شروع کیا
پاکستان کو معاشی عدم توازن اور پالیسیوں کے نفاذ کی وجہ سے کافی جدوجہد کرنا پڑی ہے
مسلمانوں کا دشمن نریندر مودی جو اب دنیا میں سرینڈر مودی کے نام سے بدنام ہو چکا ہے
یہ درست ہے کہ اس شکست نے مودی کو بہت کمزور کیا ہے۔ کمزور مودی زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے
جمہوری معاشروں میں متبادل آوازوں کو سنا جاتا ہے اور مختلف خیالات کے باوجود باہمی رشتوں کا احترام کیا جاتا ہے
بھارت نے پانی روکا تو پاکستان کے ردعمل کے نتائج سالوں اور دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے
پاکستان کو اللہ نے اس کڑے امتحان میں کامیابی عطا کی، اس پر ہمیں غرور سے بچتے ہوئے باری تعالی کا شکر ادا کرنا ہے
شیر اتنے بے خوف ہو گئے کہ انھوں نے دن میں بھی لوگوں پر حملہ کرنا شروع کر دیا
تسلیم کرنا پڑے گا کہ جب سے مریم نواز شریف نے پنجاب کی زمامِ اقتدار سنبھالی ہے ، وہ ایک دن بھی آرام سے نہیں بیٹھیں
افسوس کی بات ہے اپنی سیاسی دشمنی کو ملک کی دشمنی بنا دیا گیا
اگر آپ ماضی کی تاریخ دیکھیں تو کشیدگی میں اضافے کا آغاز ہمیشہ بھارت کی جانب سے ہوتا رہا ہے
فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر جیٹ ہے‘ یہ 1986 میں بنا اور آج تک کسی جنگ میں تباہ نہیں ہوا
پاک بھارت حالیہ چار روزہ جنگ میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے تجزیات سامنے آرہے ہیں