US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اب رفتہ رفتہ جنگی طبل کی آوازیں مدھم ہو رہی ہیں اور سفارت کاری کی راہیں دوبارہ ہموار ہونے لگی ہیں
بارہ دن جنگی ماحول بنانے میں لگے اور چار دن یہ جنگ جاری رہی
یہ ’’ہونی‘‘ یا اس ’’ہونی‘‘ کی دھمکی بی جے پی اور نریندر مودی کی سیاست کا اٹوٹ انگ رہا ہے
مودی اور نیتن یاہو جب ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو اس طرح بغل گیر ہوتے ہیں جیسے برسوں سے بچھڑے دو سگے بھائی
میرے نزدیک انسان میں احساس کی قوت ہی ہے جو اسے انسان ہونے کا شرف عطا کرتی ہے
درختوں پر لال پیلے پھولوں کی بہار سخت چلچلاتی دھوپ میں بھی خوب صورت دکھائی دے رہی تھی
پاک بھارت کشیدگی اب اس نکتے پر آچکی ہے جہاں بارود کی بو نہیں، پانی کی روانی خطرہ بن گئی ہے
اولاد کے لیے والدین سے بہتر دوست کوئی نہیں ہوسکتا ہے
سوشل میڈیا انسان کی جذباتی، سماجی اور ذہنی کیفیت پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے
ہمارے اسپتالوں سے مریض شفایاب ہوکر بھی گھروں کو واپس آتے ہیں اور ’’مر‘‘ کر بھی
فلسطین سیاسی، معاشی اور فوجی لحاظ سے ہر طرح ایک اہمیت رکھنے والی جگہ کا نام ہے
دراصل‘ ذکر‘ انسان کو خاموش طبع بنا دیتا ہے۔ انسان محفل میں موجود تو ہوتا ہے۔ مگر حقیقت میں‘ وہ موجود نہیں ہوتا
پی ٹی آئی ملک کی ایک سیاسی جماعت ہے پاکستان کی بھارت کی طرح دشمن نہیں ہے
اقوامِ متحدہ کے ریکارڈ کے مطابق دنیا میں اس وقت اگر کہیں سب سے سنگین مصنوعی قحط ہے تو وہ غزہ میں ہے
اب دونوں ممالک کے سفارت کار کسی غیر جانبدار مقام پر مذاکرات کریں گے
پاکستان میں بلیو اکانومی سے جڑا ماہی گیری کا شعبہ ہے
پانی سے سگ گزیدہ ڈرے جس طرح اسد ڈرتا ہوں آئینے سے کہ مردم گزیدہ ہوں
عسکری تجزیہ کاروں نے پاکستان کی اس کامیابی کو ایک ’’بڑی اسٹرٹیجک فتح‘‘ قرار دیا ہے
یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے محبت کر کے بھی دیکھا محبت میں بھی دھوکا ہے
جنگ چھوٹی ہو یا بڑی آگ اور خون اگلتی ہے۔ بستیوں کو تاراج اور انسانوں کو محتاج و لاچار کردیتی ہے
اﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ 10مئی کو ہمیں اپنے ازلی دشمن ، ہندوتوا کے حامل بھارت اور مقتدر بی جے پی ، کے مقابل فتح نصیب ہُوئی
حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر بھی قوم کے نئے ہیرو بن کر ابھرے ہیں
پاکستان کا بھارت پر حملہ اتنا جامع،تند و تیز اور بھرپور تھا کہ دشمن کے ہوش ٹھکانے آ گئے
دنیا بھر کی جامعات سیاسی، معاشی اور معاشرتی بحران میں اس کے حل میں علمی و فکری بنیادوں پر کردار ادا کرتی ہیں
سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کی بڑی غلطی ہے
پاکستان نے ان کا کمیونی کیشن سسٹم بھی جام کر دیا‘ اس کے بعد ایل او سی کا محاذ گرم ہو گیا
سب کچھ ہے کچھ نہیں یہ حالت بھی خوب ہے بدمعاشیوں کا نام سیاست بھی خوب ہے
علوم کے بارے میں نظریات اس وقت تبدیل ہوتے ہیں جب پرانے علوم کو چیلنج کیا جاتا ہے
پنجاب کے عوام کی خوش نصیبی کہ انھیں خادم اعلیٰ کے بعد مریم نواز کی صورت میں ایک متحرک وزیر اعلیٰ نصیب ہوئی
پاک افواج نے محض چند گھنٹوں میں ہی دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت میں پہلگام کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد پہلی دفعہ سفارتی محاذ پر کامیابی حاصل کی
’آپریشن سندور‘ ایک اور ایسا فوجی منصوبہ تھا، جس نے مودی حکومت کو پریشانیوں کی دلدل میں دھکیل دیا
اسی کشاکشِ پیہم سے زندہ ہیں اقوام یہی ہے رازِ تب و تابِ ملتِ عربی
بھارت پاک فوج کے ہاتھوں دندان شکن جواب ملنے کے بعد پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا
جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتیں وہ لفظوں، نظریوں اور پراپیگنڈے سے بھی لڑی جاتی ہیں
پوپ فرانسس فلسطینی عوام کی جدوجہد کے سب سے بڑے حامی تھے
مودی نے سیاسی مقصد کے لیے یہ جنگ شروع کی اور اس جنگ نے ان کے لیے سیاسی مشکلات میں ہی اضافہ کر دیا ہے
قیامِ پاکستان کے ساتھ ہی جس زخم نے سب سے پہلے سر اٹھایا وہ کشمیر تھا
پاکستانی ماہرین نے ’’Soft Kill Induced GPS Errors‘‘ یعنی جی پی ایس نظام میں خلل ڈال کر ان میزائلوں کو ان کے راستے سے ہٹا دیا
بہرحال قصہ مختصر بھارت میں پاکستان دشمنی اور اسلامی دہشت گردی ’’ہاٹ پراڈکٹ‘‘ ہے
سیاسی حکومتیں اور جماعتیں خود ملک میں انتشار پھیلا کر غیر جمہوری قوتوں کو مداخلت کا موقع دیتی رہی ہیں
ایٹم بم کی عمر تو خیر اسی برس ہے۔ اگر حساب لگالیں تو پچھلے ایک ہزار برس کی جنگوں میں کم از کم ایک ارب انسان قتل ہوئے
شادی بیاہ کی تقریبات میں ایک سے بڑھ کر ایک ڈش شامل کی جاتی ہے تا کہ لوگ خوب واہ واہ کریں
سیز فائرکا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لے رہے ہیں
پاکستان و بھارت یعنی ایٹمی ممالک کو ایک بڑے جنگی بحران سے نکلنے میں مدد دی ہے
بلاشبہ امریکی صدر کا حالیہ بیان پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی ہے
دشمن کے فضائی ٹھکانوں‘ سپلائی ڈپو‘ آرٹلری پوسٹوں اور آپریشنل سینٹرز کو حد درجہ کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
جنگ بند ہونے کے بعد پاکستان کے لیے سب سے سنگین مسئلہ بھارت سے آنے والے پانی کی بحالی ہے
بھارت کی مسلسل دراندازیوں ، زیادتیوں اور حملوں کے باوصف پاکستان اور افواجِ پاکستان نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا
الحمدللہ ہماری دلیر افواج نے بھارت کی اشتعال انگیزی کا ایسا جواب دیا کہ ساری دنیا حیران رہ گئی