US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ ایک ایسی لہر جو خبر کے تصور، اس کے ماخذ اور اس کی سچائی کو نئے معنی دے رہی ہے
رائیونڈ لاہور میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کے حسبِ سابق اس مرتبہ بھی دو سیشن ہیں
اِن ادبی، جمالیاتی، اظہاری سانچوں کا دائرہ کار محض غزلیہ ہیئت کی نعت گوئی تک محدود نہیں
طبقاتی تقسیم کے تناظر میں پاکستانی شہری تین گروہوں میں منقسم ہیں
جدید تحقیقات کے مطابق ڈپریشن دو طرح کا ہوتا ہے
افسوس کی بات یہ ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پیغام آج کے نوجوانوں تک پہنچ نہیں پا رہا ہے
اداریہ نویس کے لیے ضروری ہے کہ وہ معاملہ فہم، دور اندیش اور متوازن شخصیت کا مالک ہو
ہم کل بھی کمیونسٹ فکر اور فلسفے کے ساتھ تھے اور ھم آج بھی اسی فکر و فلسفہ کے ساتھ ہیں
جنات بھی امریکا سے متاثر ہیں، لیکن انھیں تو ویزے کی سہولت نہیں چاہیے
امریکا کی تو پوری معیشت کی بنیاد ہی جنگ پر ہے، بس فرق اتنا ہے جنگ دیگر ممالک میں ہوں
آگے بڑھیے۔ اپنی غذا کی مقدار پر خود قابو حاصل کیجیے۔ کھانے کی زیادتی یا کمی ‘ دونوں خطرناک عوامل ہیں
مفت تعلیم کا آسرا دے کر غریب لوگوں کو ترغیب دی جاسکتی ہے کہ ان کے اخراجات نہیں بڑھیں گے
فوجیوں نے گھر والوں میں سے کسی کو نہیں بتایا کہ بچے کا جرم کیا ہے۔اوفر کیمپ سے محمد ابراہیم کو تھانے میں منتقل کیا گیا
پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملازمتوں میں میرٹ کے تصور کو ختم کیا۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کی افادیت ختم ہوچکی ہے
کتنے شیریں تیرے لب کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
امریکا میں تاثر عام ہے کہ صدر جھوٹ بولنے میں بلا کی مہارت رکھتے ہیں اور اس پر نادم بھی نہیں ہوتے
پاکستان کے لیے سرحد پار دہشت گردی کا مسئلہ قومی سلامتی سے براہ راست منسلک ہے
عبدالرحمن کی میں عبدالرحمنیا یہی میرا سونا چاندی یہی میری دنیا
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آغاز ہی سے آئین کی تشکیل کا عمل زبوں حالی کا شکار رہا
اعجاز ملاح نے بھی اعتراف کیا ہے کہ (سمندر میں ماہی گیری کرتے ہُوئے گرفتاری کے بعد) بھارت نے اُسے پاکستان کے خلاف جاسوسی کرنے پر مجبور کیا تھا۔
پاکستان نے صرف افغانوں کو ہی شناختی کارڈ نہیں دئے بلکہ برما کے تمام روہنگیا مسلمانوں کو یہ سہولت دی ہوئی تھی
مقامی مضبوط برادریاں اپنے مضبوط حلقہ کی طاقت کی بنیاد پر سیاسی جماعتوں کو مجبور کرتی ہیں کہ وہ ان کے ایجنڈے کے ساتھ خود کو جوڑیں
کنگ میکر کے لیے ایک اور مشکل دن اس وقت آیا جب ایف ایس سی کے بعد اْس نے میڈیکل کالج میں داخلہ لینا چاہا
عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ نے پاکستان کے لیے ایک سنگین خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے اصل پاکستان افغان وار میں ختم ہو گیا تھا اور اس کی جگہ ایک ایسے پاکستان نے جنم لے لیا تھا
اب بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ ان کی اور ان کے ساتھیوں کی رہائی یا پارٹی پر جو مشکلات ہیں، وہ سڑکوں پر آئے بغیر ممکن نہیں
نیویارک کے میئر کے لیے ایک بھارتی نژاد مسلمان ظہرین ممدانی کامیاب ہوئے ہیں
پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے سخت مؤقف برقرار رکھنا چاہیے۔اصولاً ٹی ٹی پی والوں کا پاکستان سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے
پیپلز پارٹی کی وفاقی اور سندھ حکومتوں میں سندھ کے لوگوں کو سرکاری ملازمتوں سے کھل کر نوازا اور فنڈز بھی دل کھول کر خرچ کیے تھے
قرض ایک ایسا منحوس چکر ہے جس میں رہ کر کوئی قوم فلاح و بہبود حاصل نہیں کر سکتی ہے
یہ امر قابلِ غور ہے کہ پاکستان کے پاس پہلے ہی پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں
اسد زبیر اپنے شہید والد کی شہادت کے چند ماہ بعد پیدا ہوا۔ وہ بیس سال کی عمر میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے طور پر پولیس سروس میں شامل ہوا
’’ ذرا اوچھا سا لگا مجھے…ٹانک کے بجائے ناٹک کہو تو زیادہ بہتر ہے۔ ‘‘
وقت آ گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں اپنے عوام کی خوشحالی کو اسلحے کے انبار سے زیادہ اہم سمجھیں
سندھ حکومت نے نجی اداروں کو پابند کیا ہے کہ 10فیصد نشستیں غریب طلبہ کے لیے میرٹ کی بنیاد پر مختص کی جائیں گی
ان دہشت گردوں کو افغان طالبان کی مکمل حمایت حاصل رہتی ہے۔ وہ اس سارے کاروبار کے بڑے سہولت کار اور بیفشریز ہیں
اپنی آئینی برطرفی کے بعد سابق وزیر اعظم نے جنرل باجوہ کو دوبارہ اقتدار دلانے کے لیے کئی پیشکشیں بھی کی تھیں
ترجمان پاک فوج نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ فوج سیاست میں نہیں الجھنا چاہتی
فلم کے دوران وہ قہقہہ لگاتا ہے جس کے ساتھ ہی درد ختم ہو جاتا ہے‘ اس نے مزید نوٹ کیا دس منٹ کے قہقہوں کے بعد اسے دو گھنٹے تک درد نہیں ہوتا
6 نومبر کو استنبول میں ہونے والے پاک افغان مذاکرات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے
امریکی حکومت نے اسرائیلی انکوائری کے نتائج پر حسبِ معمول چپ سادھ لی
حکومتی عہدیداروں کے دعوؤں کے برعکس حقیقت یہ ہے کہ معاشی صورت حال میں بہتری کی جو باتیں سرکاری طور پر ہو رہی ہیں
اصولًا مساجد اور مدارس کا انتظام ریاست کے پاس ہونا چاہیے مگر اس کے لیے متعلقہ افراد کی اہلیت اور قرآن و حدیث پر عبور ضروری ہے
جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اور اہم پہلو یہ ہے کہ اسرائیلی افواج کا مکمل انخلا لازمی ہے
خیر اندر کی گہری باتوں میں الجھے بغیر یہ بات تو صاف ہوگئی کہ اس ملک میں ہمیشہ اقلیت ہی حکومت کرتی رہی ہے
بہ افرنگی بتان دل باختم من ز تابِ دیریان بگدا ختم من
اب آتے ہیں سرسوں کے آئل کی طرف جو ایشیاء میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتاہے لیکن اس پر بہت زیادہ ریسرچ نہیں ہوئی ہے
جیل کی سختیاں اور صعوبتیں جَلد ہی اُنہیں مُک مکا کرنے کی طرف راغب کر دیں گی اور وہ ’’ڈِیل‘‘ یا ’’ این آر او‘‘ لے کر جیل سے باہر آ جائیں گے
فلم کا نام ہے آخری خط۔ یہ سلطنتِ عثمانیہ کی فضائیہ کے ایک بہادر پائلٹ صالح کی سرفروشی اور محبت کی کہانی ہے
تباہ حال سڑکوں پر بے دردی سے جرمانے شہریوں پر ظلم کی انتہا ہے