صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایمرجنسی کی مدت کوئی بھی ہو سکتی ہے جب کہ گورنر راج زیادہ سے زیادہ 6ماہ چل سکتا ہے
حقیقی نام سید اختر علی، والد محترم کا نام رحمت علی البتہ جب سید اختر علی نے ادبی دنیا میں قدم رکھا تو پھر اپنا قلمی نام و تخلص حمید اختر رکھ لیا
امریکی صدر کی ایران کے خلاف مزید کارروائی کی دھمکی کو سمجھنے کے لیے اس کے سیاسی پس منظر کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
ناامیدی بڑھ گئی ہے اس قدر آرزو کی آرزو ہونے لگی
مولانا مفتی محمودؒ کی حیاتِ مستعار کا سیاسی، ملی اور جہادی سفر بھی تدریسی خدمات کی طرح تابندہ و درخشاں ہے
خیبر پختو نخوا میں گورنر راج سمیت ایمرجنسی کی صورت میں جو کچھ ہوا وہ نوشتہ دیوار تھا۔
کمیونسٹ پارٹی نے مزدوروں، کسانوں، طالب علموں اور دانشوروں کو منظم کرنے کے لیے علیحدہ علیحدہ تنظیمیں قائم کیں
گورنر راج کی ذمے داری پی ٹی آئی سے زیادہ کے پی حکومت پر ڈالی جا رہی ہے ،اگر تھوڑا مزید تحمل دکھایا جاتا تو بہتر ہوتا، اب نتیجہ کا انتظار رہے گا۔
تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا نے لوگوں کو سڑکوں پر لانے اور ان کو احتجاج پر اکسانے کی بہت کوشش کی ہے
بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں اور انجینئرز یا آئی ٹی ماہرین کو بہت ہی بہترین مواقع ملے ہوئے ہیں
آبنائے ہرمز کی اہمیت کو محض ایک سمندری گزرگاہ کی حیثیت سے دیکھنا صورت حال کی سنگینی کو کم کرکے پیش کرنے کے مترادف ہوگا
تحریکِ پاکستان کی کال یقیناً ایک رحمتِ خداوندی تھی، وہ نویدِ الٰہی تھی، وہ ایک خدائی تحفہ تھا کہ لے لو آزادی جتنے لے سکتے ہو، بچالو جتنے مسلمانوں کو بچاسکتے ہو
بلوچستان اور خیبر پختونخواہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں۔داخلی یا خارجی دونوں عوامل ہمیں اس جنگ میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔
ہمیں یہ خوشی ضرور منانی چاہیے کہ غزہ کے انسانی المیے سے متعلق تحقیق اور بین الاقوامی قانون کے دفاع سے وابستہ ایک شخصیت کو عالمی اعزاز ملا ہے
سیاں بھئے کوتوال تو پھر ڈر کاہے گا
کرائم کی بیٹ کور کرنے والے ایک رپورٹر کا کہنا ہے کہ مختصر دورانیہ کے اغواء کی وارداتوں کا شکار ہونے والے بہت کم افراد پولیس کو رپورٹ کرتے ہیں
حکومتیں جب بھی کوئی غیر معمولی فیصلہ کرتی ہیں تو اس پر مختلف حلقوں میں بحث شروع ہو جاتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں منظور کیے جانے والے وژن عزم استحکام کا ذکر اسی وسیع تناظر میں اہمیت رکھتا ہے۔
وفاق نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگا دیا ہے۔ جس کے بعد، کے پی میں تحریک انصاف کا تیرہ سالہ دور اقتدار ختم ہو گیا ہے
مارچ 2000ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا کے نام سے ایک ایسے نئے ادارے کی بنیاد رکھی تھی
سی آئی اے کی مشاہداتی رپورٹ کے مطابق خانہ جنگی ہو نہ ہو مگر اس کا مصالحہ تیار ہے۔سماج میں انتہاپسندی انتہائی حدوں کو چھو رہی ہے
سندھ حکومت کچے کے ڈاکوؤں کی گرفتاری پر بڑے بڑے انعام مقرر کر چکی ہے تو کراچی کے ان ڈاکوؤں کے لیے بھی کچھ کرنا چاہیے
1970 کی دہائی میں یہ رجحان اتنا بڑا تھا کہ باقاعدہ اس پر 1979ء میں ایک فلم بھی بنائی گئی، جو بہت مقبول ہوئی
ایک طالبہ حیرت انگیز طور پر ماضی میں پہنچ جاتی ہے، جہاں وہ اپنی ہی تدفین کے منظر میں جاگ اٹھتی ہے۔
افغانستان سے متعلق وزیراعظم کا مؤقف بھی قومی سلامتی کے تناظر میں قابل توجہ ہے۔
چند دنوں پہلے‘ MENAP کے حوالے سے ایک مستند رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ جس میں ہمارے ملک کو ان ممالک کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے جو پورے کرہ ارض میں غریب ترین ہیں۔
عالمی بینک کے مطابق جبوتی، پاکستان، شام اور یمن میں روزانہ تین ڈالر کی آمدن کی بنیاد پر ناپی جانے والی غربت کی شرح 20 فیصد یا اس سے زیادہ ہے
ہماری حکومت کے پاس پانچ سال ہیں ۔ ہم اِن پانچ برسوں میں 25کروڑ نئے درخت اُگانا چاہتے ہیں
حافظ نعیم الرحمن کون ہیں اور کیا ہیں؟ لوگ ان کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں لیکن مجھے ایسا کوئی دعوی نہیں تھا
یہ انسانی تاریخ کا ایسا موڑ ہے جو ریاضی اور طاقت کے ہر روائیتی اصول کو توڑ کر رکھ دیتا ہے
وفاقی حکومت کے قریب بھی اس وقت ملک میں جاری رہنے والی دہشت گردی سب سے بڑا مسئلہ ہے
جنگی مقاصد کے حصول کے نام پر تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کا معمول قائم ہو گیا تو اس کے نتائج کسی ایک ملک تک محدود نہیں رہیں گے
اس بات کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ امریکا کسی بھی وقت ایران پر حملے شروع کر سکتا ہے
یورپ کے ملک اسپین میں پچھلے کئی ہفتوں سے مسلسل مظاہرے ہو رہے ہیں
فرانس کا طالب علم اگر کہتا ہے کہ مجھے بہتر تعلیم دو تو ہمیں اپنے بچے کی آواز بھی سنائی دینی چاہیے
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی محض دو ممالک کا تنازع نہیں
عوام کو خواب غفلت سے بیدار ہونا ہوگا اور حکمرانوں سے وابستہ اپنی خوش فہمیوں کو ایک طرف رکھنا ہوگا
ہزاروں مکتب مدارس ایسے بھی ہیں جہاں سے لاکھوں طلبا و طالبات قرآن پاک حفظ کرکے نکلتے ہیں
زبان شیطان کا موثر ہتھیار ہے جسے جب چاہے جس طرح چاہے چلا دیا جاتا ہے
ہر دہشت گرد حملے کے بعد صرف حملہ آوروں کی شناخت کافی نہیں
پاکستان کی تاریخ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا مقدس اتحاد تاریخ کا ایک اہم باب بن گیا ہے۔
عبداللہ ملک نے ادبی دنیا میں اس وقت قدم رکھا جب وہ کالج میں زیر تعلیم تھے۔ انھوں نے کالج میگزین کے مدیر کے طور پر صحافت کا آغاز کیا
باہم سلوک تھا تو اٹھاتے تھے نرم گرم کاہے کو میر کوئی دبے جب بگڑ گئی
پی ٹی آئی کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ احتجاج ہمارا آئینی حق ہے
بہشت آں جاکہ ازارے نہ باشد کسے راباکسے کارے نہ باشد
قوموں کی زندگی میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں،جب انھیں اپنے مستقبل کی سمت متعین کرنا ہوتی ہے۔
معاشی بحران کی سب سے نمایاں تصویر روزگار کی سکڑتی ہوئی منڈی اور گھریلو بجٹ کی بے بسی میں دیکھی جا سکتی ہے
زرعی اشیا کی اچھی قیمت اس وقت حاصل ہوتی ہے جب بینک میں زرعی پراسسنگ کی سہولیات میسر ہوں
ایک وقت تھا کہ جب دنیا میں اس بات کو اہمیت دی جاتی تھی کہ کیا کہا جارہا ہے؟ بدقسمتی سے اب ایسا نہیں ہے
بلڈ پریشر کے بڑھنے سے ، بعد ازاں، مُلّا عمر اور اُن کے زیر قبضہ افغانستان کا جو حال ہُوا ، ساری دُنیا کے سامنے ہے