US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جسٹس جمال خان مندوخیل کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں ہال سے باہر جاتے ہوئے بھارتی نیوز چینل کے صحافی نے سوال کیا
تقریب کے مہمان خصوصی وائس چیف آف جنرل اسٹاف تھے اور روسی سینئر فوجی حکام نے بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال
اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر ختم ہونے کے بعد وہ ہال میں وفد کے ساتھ داخل ہوئے
آپریشن بنیان مرصوص نے پاکستان کی ساکھ کو مضبوط کیا اورعالمی سطح پرملک کا وقار بڑھایا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ہم نے اسے ختم کرنے کے لیے دن رات محنت کی، چھ سال میں گردشی قرضہ لازماً ختم ہوجائے گا، اویس لغاری
ملزمان کے قبضے سے 84 لاکھ روپے سے زائد کی پاکستانی کرنسی برآمد
حکومت پنجاب سے باقاعدہ منظوری بعد جلد ٹینڈرز پراسس مکمل کرکے کام شروع کیا جائے گا
ویڈیو میں رونالڈو طیارہ اڑنے اور گرنے کا اشارہ کررہے ہیں
5 مسافر مارشل آرٹس مقابلوں میں شرکت کا جھانسا دے کر روس جا رہے تھے، تعلق لاہور، گجرانوالہ، حافظ آباد، نوشہرہ پنڈی سے
فوڈ اتھارٹی نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
لاہور آئیں آپ کو دکھاتے ہیں پنجاب میں کیا ہو رہا ہے تاکہ آپ بھی سیکھ سکیں، شرجیل میمن کو دعوت
درخواست گزار اور فریق نے جان بوجھ کر سماعت سے انکار کیا اور واک آوٹ کیا، تحریری فیصلہ
خاتون کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے، ایس ایچ او منگھوپیر
ہم دہشتگردی کے خلاف ہیں، کل کا جلسہ بربریت کے خلاف احتجاج ہوگا، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا
بے گھر سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا کب سے جرم بن گیا؟ شازیہ مری کا سوال
وزیر داخلہ کی ہدایت پر قائم خصوصی تحقیقاتی ٹیم تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی
عالمی اداروں سے مدد کی اپیل بلاول نے کی تھی، اپیل کرنے والا کیا خوددار نہیں؟ ایسا کہنا غلط ہے، وزیر اطلاعات سندھ
یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے ڈگری کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
انشاء اللہ اب معاشی ترقی کا سفر تیزی سے جاری رہے گا، وزیراعظم
مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری
فائرنگ ایس ایچ او کے گن مین کی رائفل سے ہوئی، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے
بچوں نے لگتا ہے والد کو بہت ناراض کر دیا ہے ، بہتر ہے بچے والد سے صلح کرلیں، ججز کے ریمارکس
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں پانچ افغان مہاجرین کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا
جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کے حوالے سے تفتیشی افسر کو بھی 14اکتوبر کو طلب کرلیا
جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت سے درخواست دائر کی تھی
سیشن جج نے ڈی آئی جی آپریشن کو آج ہی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
اسکینڈل میں 40 ارب روپے نکالے گئے، ترقیاتی اسکیمیں گراؤنڈ پر موجود نہیں جب کہ پیسے نکالے گئے ہیں، نیب ذرائع
خوارج کو معصوم عوام سے بھتہ وصول کرنے نہیں دیا جائے گا، قبائلی عمائدین
اسلام پورہ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
معاشرے میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی جیسی تنظیموں کا کردار گمراہ کن رہا ہے ، دہشتگرد کا بیان
ڈی جی آئی ایس پی آر سے گفتگو میں ڈِس انفارمیشن اور فیک نیوز کے بارے میں آگاہی ملی، شرکاء
بٹیر کے 15 نیٹنگ گیئرز ضبط، ملزمان کیخلاف مقدمات بھی درج
سپریم کورٹ نے درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
لاہور میں 442 مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کردی گئی، ترجمان سیف سٹیز
سزا پانے والے اہلکار اسلام آباد، کراچی اور لاہور زون میں تعینات تھے
ملزم نے اپنے مالک کے ساڑھے 8 لاکھ روپے ہتھیانے کیلئے جھوٹا ڈرامہ رچایا، پولیس
وورسیز پاکستانیوں کے بچوں کے لیے ایم ڈی کیٹ میں 20 ہزار ڈالر فیس مقرر کرنے کا فیصلہ
بریک فیل ہونے کے باعث مزدا گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی
پاک بھارت سیز فائر اور غزہ جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کی کوششیں قابل تعریف ہیں، شہباز شریف
الحمدللہ، 2025 کامیابیوں سے بھرپور سال ہے اور ہائبرڈ نظام کی پارٹنرشپ کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر دفاع
جاں بحق نوجوان کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
کابینہ میں کچھ وزرا کے قلمبدان تبدیل اور کچھ نئے وزرا شامل کیے جاسکتے ہیں
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 38 سالہ جیٹا ولد چندوکے نام سے یوئی
متوفی بچے کی شناخت 2 سالہ سمیر ولد عامر کے نام سے کی گئی ہے
ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شاٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے
ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کمپنیوں کی نشاندہی پر بڑا انعام ملے گا، خبردار! دوستوں پھر نہ کہنا میں نے اطلاع نہیں دی
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 41 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے جلد ایک نئے منصوبے، پنک ٹیکسیز کا افتتاح کریں گے، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری