صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں سال شہر میں کتوں کے کاٹنے سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی
ایم کیو ایم اور پی پی نے ملکر بجٹ پیش کیا جس میں کراچی کا حصہ ماردیا گیا، سیف الدین ایڈووکیٹ
غیر یقینی صورتحال کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، مقامی شہری
زرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے 7 لاکھ 50 ہزار نئے قرض لینے والے افراد کو مالی سہولت فراہم کرنے کا ہدف مقرر
لانچ "العرفان" کے ذریعے افراد کو غیر قانونی سمندری راستوں سے بیرون ملک منتقل کیا جاتا تھا، حکام
حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ہے جس میں سے 8,054 ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص ہوں گے
ہلاک ہونے والے خارجی کمانڈر سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے قتل سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں انتہائی مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا، آگ پر قابو پالیا گیا
بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کے لیے ماہرین قانون پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
پی ڈی ایم اے کی متعلقہ محکموں کو تیار رہنے کی ہدایت، عوام کے لیے حفاظتی تدابیر جاری
جاں بحق افراد میں 2 مرد اور دو بچے شامل جبکہ زخمیوں میں4 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں
جون کے ابتدائی 13 روز کے دوران ہوائی فائرنگ اور نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولیوں کے نتیجے میں 28 افراد زخمی ہوئے
منصوبے سے بجلی کے بلوں میں کراچی کے دونوں کیمپسز میں پورے ایک سال کے دورن کوئی بڑی کمی واقع نہیں ہو سکی
زرعی ادویات، جراثیم کش مصنوعات ، پلاسٹک کی گھریلو اشیا، کچن ویئر،اسٹوریج آئٹمز پر ٹیکس لاگو کرنے کی بھی تجویز تجویز
تاجر برادری عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں جماعت اسلامی کا ساتھ دے، امیر جماعت اسلامی
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاشی ٹیم نے موجودہ معاشی حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے
حالیہ کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے پر پہنچ گئی، نوٹی فکیشن جاری
وزیراعظم شہباز شریف نے امن معاہدے سے متعلق بڑی پیشرفت کا اعلان کرتے ہوئے ٹرمپ، عباس عراقچی سمیت دیگر کو ٹیگ کیا
بجٹ میں صدر مملکت کے ذاتی دفتر کے لیے 13 کروڑ اضافے کے ساتھ 1 ارب 83 کروڑ روپے کی تجویز دی گئی ہے
ایم کیو ایم نے کراچی کیلیے مختص ترقیاتی فنڈز کو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر قرار دے دیا، گورنر شپ کا بھی مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنانے کے لیے پی پی پی کو ووٹ دے گی تاہم اپوزیشن میں بیٹھے گی، وزیراعظم
وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور آئی ایم ایف سے بجٹ کی تیاری میں معاونت اور ساتھ دینے پر اظہار تشکر
بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، نواز شریف کی ہدایات
حکومت سے کوئی توقع نہیں، بجٹ میں عوام کے لیے کسی قسم کا ریلیف نظر نہیں آ رہا، بیرسٹر گوہر
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے، شیخ وقاص اکرم
درآمدی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہے
مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی اور اشتعال انگیز مواد برآمد ہوا
فنانس بل 2026 کے ساتھ سالانہ بجٹ کھاتے بھی سینیٹ میں پیش کیے گئے
ایل پی جی پر پٹرولیم لیوی کا ہدف 3 ارب 45 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، وزیر خزانہ
حکومت نے آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلقہ خدمات کے شعبے اور فری لانسرز کو اثاثہ قرار دیا ہے
بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر عائد 9 فیصد سرچارج بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بلاول بھٹو کو نائب وزیراعظم، وزیر قانون اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے منایا جس کے بعد وہ بجٹ اجلاس میں شرکت کیلیے آئے
خارجی نے خود کُش حملے کی نیت سے جمعہ کی نماز کے دوران مسجد کی طرف بڑھنے کی کوشش کی
آئندہ بجٹ میں برآمدات کے فروغ، ٹیرف اصلاحات اور روزگار کے نئے مواقعوں کے لیے مختلف اقدامات تجویز کیے گئے
اکنامک سروے کے مطابق عوام 6 سال پہلےکےمقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں، دودھ اور گوشت کم مقدار میں استعمال کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میرے سامنے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوئی بات نہیں کی، مشیر داخلہ
دھماکے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس
گوادر کا مغربی خلیج اب تیل سے مکمل طور پر پاک ہے، محمد معظم خان
امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی
لڑکی اپنے والدین کے گھر موجود تھی، ملزم دروازہ توڑ کر اندر گھسا اور فائرنگ کردی
سرجنز کی ٹیم نے چہرے کی گرافٹنگ اور ناک کی معمولی پلاسٹک سرجری مکمل کرلی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مکینیکل خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے جا گری
مایوسی اور محرومی کے اظہار کے طور پر نوجوان نے اپنی ڈگریاں جلانے کا فیصلہ کیا
عام شہری کے لیے ذاتی گھر کا خواب حقیقت بنانا حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے
ادریس ٹیکسٹائل ملز پر ڈیوٹی فری درآمدی کپاس کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف ہوا، کسٹمز حکام
کیش وین طارق روڈ سے ایک نجی بینک میں رقم پہنچانے کے لیے روانہ ہوئی تھی
ویڈیو یرغمالیوں کو جہاز کے اوپر لاکر بنائی گئی، پس منظر میں سمندر بھی نظر آرہا ہے
پاکستان کی آبادی میں تیز رفتار اضافہ معاشی ترقی کے لیے مواقع پیدا کرتا ہے
زخمیوں میں جاں بحق بچی کے والدین اور دو موٹر وے اہلکار شامل ہیں
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی مختلف تجاویز زیر غور ہیں