US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اتحاد ایئر ویز کی پرواز نے 10سال بعد باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جو ملکی ہوا بازی کے لئے اہم سنگ میل ہے
تباہ کن سیلاب کے بعد آٹے اور گندم کی قیمتیں بڑھ گئیں، وکیل درخواست گزار
گزشتہ ہفتے بھی بازارِ حصص میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا
کیس کی سماعت کے خلاف حکم امتناع درخواست مسترد، چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کر دی
رپورٹ میں بتایا جائے کہ پرائیویٹ اسکولوں نے کتنے حق دار بچوں کو مفت تعلیم دی، حکم نامہ
شہباز شریف اور عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات خوش گوار اور تعمیری دکھائی دی
امتیاز میر کے انتقال کی خبر سن کر دل افسردہ ہے، کامران خان ٹیسوری
ماہرین امور خارجہ کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
چاول پاکستان کی دوسری بڑی برآمدی جنس ہے اورگزشتہ سال ملکی جی ڈی پی میں 0.6 فیصد حصہ تھا، چیئرمین سینیٹ
یہ پروگرام خاص طور پر ان قیدیوں کے لیے ہے جن کی سزا آئندہ چند ماہ میں مکمل ہونے والی ہے، سیکریٹری سیاحت، ڈاکٹر احسان
اتوار کو شہر میں گرم ومرطوب دن رہا اور پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
اینکر اور صحافی امتیاز میر گزشتہ اتوار کو ملیر میں ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے اورنجی اسپتال مین زیر علاج تھے
ہم انسانیت سے محبت اور عوامی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں، وفاقی وزیر
ماہرین کے مطابق آج سے دو دہائی قبل سمندری کچھوؤں کی سات اقسام پائی جاتی تھیں جو اب صرف 2 رہ گئی
اقوام متحدہ کے تمام فورمز پربہترین انداز میں پاکستان کامقدمہ پیش کیا اور دنیا نے اُسے بغور سنا بھی ہے، ڈپٹی وزیراعظم
مہم محکمۂ جنگلات سندھ و بلوچستان اور انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این) کے تعاون سے شروع کی گئی ہے
یہ پیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ پر مبنی ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن لیا
ملزم نے پسند کی شادی کرنے والی بہن پر فائرنگ کی، دوسری بہن بچانے آئی تو اس پر بھی فائرنگ کردی، پولیس
فائرنگ کا واقعہ خاندانی رنجش کا شاخسانہ ہے، ایس ایچ او اقبال مارکیٹ
دو پروازوں کے ذریعے 300 خیمے اور 9 ہزار کمبل چین سے نور خان ایئر بیس پہنچا دیے گئے
گرفتار ملزمان میں اے ایس آئی ارشد اور کانسٹیبل مجاہد شامل ہیں، اہلکار اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات ہیں، ترجمان
شادی کی تقریب کیلیفورنیا کے علاقے ہوپ رینچ میں منعقد ہوئی جس میں تقریباً 170 مہمان شریک ہوئے
پاک بھارت فائنل صرف ایک کھیل نہیں بلکہ پوری قوم کے خوابوں، دعاؤں اور جذبات کی ترجمانی ہے، ایم پی اے
درجنوں بٹیر اور دیگر جانوروں کو ریسکیو کرکے آزاد کرایا گیا، ترجمان وائلڈ لائف
پنجاب کے دیہی علاقوں میں شدید سیلاب کے باوجود حکومت نے مثالی کام کیا، جرمن سفیر
کارکن مخالفین کی باتوں پر کان نہ دھریں، ان کا کام ہی تنقید کرنا ہے، مخالفین نے بغضِ عمران خان کی عینک لگا رکھی ہے
احسانی تاجک خودکش بمباروں کو پاکستان لانے اور تربیت دینے کا ذمہ دار تھا
اتحاد، محنت اور مثبت سوچ ہی کامیابی کی ضمانت ہیں، کور کمانڈر گوجرانوالہ کا طلبا سے معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی گفتگو
دورے کے دوران پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دی گئی
پاکستان اور امریکا کے درمیان بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے،چیئرمین پاکستان علما کونسل
انتہاء پسند مودی کی ریاستی سرپرستی میں عالمی سطح پردہشت گردی کے شواہد سامنے آ گئے
واضح رہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون سسٹم ختم ہو چکا ہے
باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہوگئے
موٹروے سائیڈ پر حافظ والا میں 23ہزار فٹ ڈسٹری بیوٹری ٹریک کی تعمیر و مرمت مکمل کر لی گئی
پاکستان کے مدلل بیان پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا جبکہ بھارتی مندوب کو شدید پریشانی کی حالت میں فون سنتے دیکھا گیا
ملاقات میں پاک-ترکیہ تعلقات، سفارت کاری، سرمایہ کاری، تجارتی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی
سپیزنڈ کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک اور پل بحال نہ ہونے کے باعث ٹرین معطل تھی
معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر کے 30 سالہ تنویر کو قتل کر دیا
بچے کی تلاش کے لیے سیف سٹی کیمروں جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی گئ
ریلیف، بحالی کی کارروائیاں تیز، نقصانات کا تخمینہ جلد مکمل کریں، شہباز شریف
کونسل کے صدر اور نائب صدر سمیت عہدیدار فارغ، اختیارات وزارت صحت کو منتقل
حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کی 106 اہم شاہراہوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے، میئر کراچی
پاکستان مراکش تعلقات کومزید گہرا کرنے اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیاگیا
پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں آٹا کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے، ڈیلرز
بانی کی رہائی کی تحریک میں عبرتناک ناکامی کی طرح خیبرپختونخوا میں جلسہ کرنے میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، وفاقی وزیر
لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب، اقوام متحدہ کے اجلاس کو شہباز شریف نے کامیاب قرار دیا
عمارت سے 8 افراد کو زندہ ریسکیو کیا گیا جن میں سے 6 زخمی ہوئے