US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان مشکل وقت میں فلسطینی عوام کے لیے تقویت کا باعث ہے، فلسطینی صدر کے مشیر کا اظہار تشکر
تیز اسپیلز کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
اوورسیز پاکستانی وٹس ایپ نمبر اور آن لائن پورٹل کے ذریعے رجوع کر سکیں گے، اعلامیہ جاری
تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔
شہر کا مرکزی جلوس ایم اے جناح روڈ کی جانب رواں دواں ہے اور شرکاء میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں نعرے بلند کررہے ہیں
غیر اخلاقی پروگرام کو چند روز قبل ترتیب دیا گیا، سوشل میڈیا پر تشہیر سے عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے، مقدمے کا متن
خواجہ سرا کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
خطے کو بڑھتے موسمیاتی خطرات سے محفوظ بنانے کیلیے مشقوں سمیت دیگر مشترکہ اقدامات کرنا ہوں گے، امریکی وفد
صوبے بھر میں تھری جی اور فور جی سروسز آج رات 9 بجے تک معطل رہیں گی، محکمہ داخلہ
آپریشن بنیان مرصوص جیسے واقعات قوموں کی زندگی کو جلا بخشتے ہیں، خواجہ آصف کا یومِ دفاع کی تقریب سے خطاب
معرکہ حق میں پاکستانی فوج نے اپنی صلاحیت، تیاری اور خودمختاری کے دفاع کے عزم کا مظاہرہ کیا، سفیر پاکستان
نجکاری کمیشن نے پاور ڈویژن سے لیسکو، میپکو سمیت بیچ فور میں شامل دیگر کمپنیوں کی تفصیلات طلب کرلیں
مریم نواز کی جانب سے متعارف کرایا گیا ’’پہچان‘‘ پروگرام خواجہ سراؤں کیلئے باعزت روزگار کا ذریعہ بن گیا
چیف آف جنرل اسٹاف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
بھارت سے کسی نئے سیلابی ریلے کی اطلاع نہیں دی گئی،سندھ میں 7 سے 8 لاکھ کیوسک کاریلا داخل ہوگا،عرفان علی کاٹھیا
ملزمان کے خلاف 4 مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا
کور کمانڈر پشاور نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے
کچے کے علاقوں سے 121,769 افراد محفوظ جگہوں کو منتقل ہو چکے ہیں، سینئر صوبائی وزیر
کیپٹن سلمان سرور شہید نے 14 مئی 2013 کو خیبر میں دہستگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
پی ڈی ایم اے نے کمشنرز اور متعلقہ حکام کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردیں
تھیم پارک سوسائٹی کے متاثرین کی عارضی خیمہ بستی میں آباد خاندان کے ہاں آٹھویں بچے کی پیدائش ہوئی
خود کو بحری طاقت میں برتر سمجھنے کے باوجود دشمن کسی مہم جوئی کی جرات نہ کر سکا، وائس ایڈمرل راجہ ربنواز
ہمیں شہدا کی قربانیوں کو نہ صرف یاد رکھنا ہے بلکہ ان کے مشن کو آگے بڑھانا ہے، ارسلان اسلام شیخ
پی ڈی ایم اے اور دیگر محکموں نے بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد و شمار جاری کردیے
پاک فضائیہ نیکسٹ جنریشن فورس بن چکی، ماضی کے آپریشن سے لیکر حالیہ آپریشن بنیان المرصوص تک قوم کو مایوس نہیں کیا
ستمبر 1965 میں بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف جنگ کا محاذ کھول دیا
لاہور پر کئے گئے حملے کو پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا
پاک فوج کی درخواست پر ضروری امدادی سامان نورخان ایئربیس پر پہنچا دیا گیا
ڈاکومینٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئی
نغمے میں تینوں مسلح افواج کی یکجہتی اور وطن سے بے مثال وفا کی عظیم داستان نظر آتی ہے
صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مزار قائد پر پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان کے دستے نے ذمے داریاں سنبھال لیں
پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان کا چاق و چوبند دستہ مزارِ قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھالے گا
تاریخی مقامات کو روشنیوں سے منور کرنے کا مقصد اپنی تاریخ اور تہذیب کو اجاگر کرنا ہے، ڈی جی آثارِ قدیمہ و میوزیم
آن لائن خریدو فروخت کی ویب سائٹ او ایل ایکس پر رابطے کے بعد کار سوار افراد آئی فون موبائل خریدنے آئے تھے
کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر کی شام 6 بجے سے 6 ستمبر کی رات 9 بجے تک سروس معطل رہے گی
شہدا اور غازیوں کی جرات اور قربانیوں نے تاریخ پر یہ لازوال نقش ثبت کیا کہ متحد قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، پاک فوج
رواں سال پاکستان سمیت پوری دنیا میں سالِ رحمت للعالمین ﷺ کے طور پر منایا جا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
دریاؤں اور بیراجوں میں سیلابی پانی کے بہاؤ میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے تاہم حکومت سندھ نظر رکھے ہوئے ہے، صوبائی وزیر
پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں جگ ہنسائی کے بعد بھارتی میڈیا پر ایک اور ڈراما سامنے آیا ہے
ہوا کا کم دباؤ بھارتی ریاست مغربی مدھیا پردیش میں موجود ہے جو راجستھان اور سندھ تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
حادثہ ہمدرد کٹ سے ساکران جانے والے روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے پیش آیا، ایس ایچ او منگھوپیر
مساجد، سرکاری و نجی عمارات، گلیاں اور بازار سج گئے، جگہ جگہ محافل میلاد کا انعقاد، فضائیں درود و سلام سے گونج اٹھیں
شہریوں کی سہولت کے لیے ہر جگہ موبائل فون سگنل جام نہیں کریں گے، جاوید عالم اوڈھو
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی معیار کے مطابق کسی بھی ملک کے کم از کم 25 سے 30 فیصد رقبے پر جنگلات ہونا ضروری ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی نے علیمہ خان کو انڈہ مارے جانے کے واقعے پر ردعمل دیا ہے
وفاقی کابینہ نے صدر مملکت کو قیدیوں کی مختلف جرائم کی سزاؤں میں 100 دن کی کمی کی سفارش کی ہے
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گی، وزیراعظم، اجلاس سے خطاب
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسران کو شو کاز جاری کرتے ہوئے صفائی کا موقع دیا
8 ستمبر کو جوڈیشل کانفرنس میں عوامی سطح پر 6 سوالات کے جواب دیں، موسٹ سینئر جج ہوں اس لیے خط لکھ رہا ہوں، جسٹس منصور
جدید وینٹی لیٹرز اور دیگر سہولیات سے لیس نوابشاہ کا یہ اسپتال 450 بستروں پر مشتمل ہے