صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں اور مختلف محکموں سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی، شہباز شریف
تینوں اضلاع اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور کوہی پالس کی تقسیم کے حوالے سے اسسمنٹ کروانے کا فیصلہ
متاثرہ علاقے میں رہنے والی کرسچن کمیونٹی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور
گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر مشاورت جاری ہے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی
رضامندی کےمجرم کو زبردستی کی دفعات پر سزا دی جاسکتی ہے؟جو جرم ہوگا اتنی سزا دیں گے،جتنا جرم اتنی سزا، جسٹس جمال مندوخیل
بار کے صدر نعیم گجر اور پراسیکیوٹر رانا عثمان کے درمیان کمرہ عدالت میں شدید تلخ کلامی ہوئی
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی 12 اور 13 جنوری کو وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے اہم اور تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں
صوبے کے تقریباً تمام اضلاع میں نئی پالیسی کا اطلاق کیا جائے گا
مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے بالائی علاقوں میں پہنچے گا اور 20 جنوری سے اس سلسلہ کی شدت میں اضافہ ہوگا
اس سے قبل، 10 جنوری کو اسکولز میں ایک ہفتے کے لیے چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی
بالائی اور پہاڑی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پی ٹی آئی کے دو ممبران جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں مسلسل غیر حاضر ہو رہے ہیں، ذرائع
اس موقع پر ان کے ہمراہ بحرین کی وزیرِ مملکت برائے ہاؤسنگ اینڈ اربن پلاننگ، آمنہ بنت احمد الرمیحی موجود تھیں
ناقص میٹریل سے بنائی گئی سڑک مون سون بارشوں میں بہہ گئی تھی
14 سالہ طالبہ کے ساتھ پیش آنے والا ظلم ناقابلِ برداشت ہے، مجرم کو مثال بنایا جائے گا، حنا پرویز بٹ
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے
گھریلو مصنوعات کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل میں اس سال پاکستانی قالینوں کا قومی پویلین قائم کیا گیا ہے
ڈیبایچ اور اسٹور کی ادویات اور لیبارٹری کے سازو سامان کھلے آسمان تلے رکھا گیا تھا
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی
گاڑی کی چیکنگ پر 30 کاٹن برآمد ہوئے جن میں مختلف قسم کی ادویات تھیں
فوج ہم سے ہیں اور ہم فوج سے ہیں، طلبہ
پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا
جو لوگ اس وقت نظام پر مسلط ہیں انہیں عوام کے ساتھ بیٹھنا ہوگا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان مشکل حالات میں حکومت یمن اور یمنی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، سفیر
پراعتماد ہیں کہ ایران جلد حالات پر قابو پا لے گا، امید ہے امریکا جلد پاکستان کے لیے ویزے بحال کرے گا، ترجمان
شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے
عدالت نے کیس کی سماعت 2 فروری تک کیلئے ملتوی کردی
این سی سی آئی اے کی جانب سے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی
لڑکی کی لاش کو مبینہ طور پر بے حرمتی کے بعد قریبی کھیتوں میں پھینک دیا گیا تھا
دوسرے واقعے میں سینٹرل جیل چیکنگ پوائنٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا
ڈاکٹر کے مطابق فیٹس ان فیٹو کے اس کیس میں بچے کے کئی اعضا بن چکے تھے لیکن پانچ سال تک اس کی تشخیص نہیں ہو سکی تھی
بے گناہی ثابت کرنے کے لیے موقع نہ دینا ناانصافی کے مترادف ہے، عدالت عظمیٰ
ایران میں پھنسے طالبعلموں کے ورثاء نے وفاقی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے
میرے گاؤں کا پڑوسی جو سعودی عرب میں مقیم ہے اس کے نمبر سے واٹس ایپ پر میسج موصول ہوا تھا، درخواست گزار
مشکوک مسافر کو روک کر جسمانی تلاشی لی جس پر 7ہزار امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے
وزیر اعظم کو بھجوائی گئی سمری پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، ذرائع
مقدمہ فنڈنگ کا ہے لیکن رقم کتنی ہے کسی کو پتہ نہیں، وکلا صفائی
مقتولہ کی بیٹی سمیعہ 7 ماہ قبل خاوند سے ناراض ہوکر اپنے گھر آگئی تھی، پولیس
رواں برس کی پاسپورٹس کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کی ہے
سول ایوی ایشن کا ائیرآپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن یورپ اور برطانیہ میں فلائٹ آپریشن کے لیے اہم سنگ میل ہوگا
موٹروے ایم نائن پر کراچی سے ڈی ایچ اے سٹی تک شدید دُھند کے باعث حدِ نگاہ شدید متاثر ہوئی
مؤثر نظام کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی
حکومتی وژن اور ریگولیٹری پیش رفت پاکستان کی بٹ کوائن اور ڈیجیٹل معیشت کو ترقی کی نئی سمت دے رہی ہیں
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری جبکہ قلات میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
دھند میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کو محفوظ سفری اوقات قرار دیا گیا ہے، ترجمان موٹر وے
پراجیکٹ کے 80 لاکھ کے بجائے اکاؤنٹ میں صرف 6188 روپے بقایا پڑے ہیں
مستعفی ہونے کے بعد جو چاہیں کریں، بیرسٹر صلاح الدین، بار میں مزاحمت کرتے، وکلا دھڑا
غیرملکی شراب، بیئر، ممنوعہ کھلونے، سگریٹس، اجینوموتو، پان پراگ، شیشہ فلیورز، چھالیہ شامل