صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پروجیکٹ سے قبل این او سی لی گئی تھی اس کے باوجود کام بند کرانے کا عمل درست نہیں، پی آئی ڈی سی ایل
نوتعینات ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور نے کہا کہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ان کی پہلی ترجیح ہے
کوبلیشن کے نئے اور جدید طریقہ کار کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
صدر آصف زرداری نے اُرمچی میں کمیونسٹ پارٹی سیکریٹری سنکیانگ چن شیاوجیانگ سے ملاقات کی جہاں گورنر سنکیانگ بھی موجود تھے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت کے دوران کہا کہ کوئی ادارہ اس قابل نہیں رہا کہ اپنا کام کر سکے
بغیر اجازت کسی کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، پولیس حکام
اس سال حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلئے آخری موقع ہے اور پورٹل آج رات بند ہوجائے گا
این سی سی آئی اے ٹیم کی دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل پہنچی، جیل ذرائع
آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ان ججز کی کوششوں کو سلام کرتے ہیں، علیمہ خان
پی اے سی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی نثار کھوڑو کی صدارت میں سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوا
ٹیسٹ 26 اکتوبر کو ہوگا، پنجاب سے 50,443، سندھ سے 33,160، خیبرپختونخوا سے 39,964 اور بلوچستان سے 10,278 امیدوار رجسٹرڈ
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی متفرق درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت ہوگی
وفاقی دارالحکومت میں پولیس یونیفارم پر لگے کیمروں اور سیف سٹی کیمروں سے نگرانی کی جانے لگی
گڈو بیراج پر 5 لاکھ کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کا بہاؤ موجود ہے
زہریلے کھانے سے 4 بچوں کی حالت خراب ہوئی، 3 بچے پہلے ہی دم توڑ گئے تھے، چوتھی بچی گزشتہ رات انتقال کرگئی
ملزمان رائزر پیس سے براہِ راست گیس حاصل کر کے 15 کلو واٹ کا جنریٹر چلا رہے تھے
مرزا محمد علی کو این سی سی آئی اے عملے نے جیل حکام کے حوالے کیا
پاکستان کو آنے والی دو کیبلز متاثر ہوئی ہیں ، کیبلز کی بحالی میں چار سے پانچ ہفتے لگ سکتے ہیں
گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کا ٹکراؤ پیر کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا
گواہان بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدالت کے روبرو بیانات ریکارڈ کراچکے ہیں
پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کی گرفتاری و مقدمات کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا
ارجنٹائن کی دنیائے فٹبال پر سبقت ختم، دو درجے تنزلی سے اب اس کی تیسری پوزیشن ہے۔
شدید سیلابی صورتحال کے باعث 4ہزار 700 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے
190 ملین پاؤنڈز کیس کی جلد سماعت کے سلسلے میں علیمہ خان کی چیف جسٹس کے چیمبر میں آمد
ٹرین حادثے کی انکوائری کرنے والی ٹیم بھی چکرا کر رہ گئی
پاکستان نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی تاہم کپتان سمیت، سابق کرکٹرز اور شائقین ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
ملزم کے خلاف فحش تصاویر و ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے ثبوت سامنے آگئے
وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی افراد کےلیے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی ہدایت پر عملدرآمد شروع ہوگیا
ملزمان نے ریلوے کیرج شاپس سے سپوکنل شیٹ کے 4 رول ایشو کروا کے 2 رول خرد برد کر لیے تھے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کردیا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی
ٹرانسپورٹ کا مستقبل صاف توانائی اور الیکٹرک گاڑیوں سے جڑا ہے، سینیئر وزیر
ملزمان سے بھاری مالیت کی کرنسی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع، ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
مارے گئے دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، قبضے سے اسلحہ اور گولہ باردو برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے سرکاری دورے پر دل کی گہرائیوں کو چھونے والے استقبال سے بہت متاثر ہوا، شہباز شریف
سیلاب کے باعث بستی کھوکھر اور بستی کھیڑا صفحہ ہستی سے مٹ گئیں
ڈائریکٹر ایف آئی اے اور نادرا لاہور ریجن کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات، تجاویز پیش کی گئیں
علاقہ پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے، زخمی شخص کی شناخت نہیں ہو سکی
پاکستانی توپ خانوں نے بھارتی افواج پر مسلسل گولہ باری جاری رکھتے ہوئے کھیم کرن میں دشمن کے 4 حملوں کو ناکام بنایا
امتحان میں مجموعی کامیابی کا تناسب 54.12 فیصد رہا، طالبات کی کامیابی کی شرح 62.4 اور طلبہ کی 39.87 فیصد رہی
علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں، ضمانت منظور کی جاتی ہے، عدالت
ملکی معیشت، ترقی اور ٹریفک سہولت کے اعتبار سے عوام کے لیے ایک شاہکار پل زیر تعمیر ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ملک کے 90 فیصد عوام فارم 47 سے بنی حکومت سے نفرت کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمن بن عبدالعزیز نے وزیراعظم شہباز شریف کو الوداع کیا
فلڈ ریلیف کیمپس میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں
شہادت کے وقت ارتضیٰ عباس کے والد، لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس، خود ایل او سی پر دشمن کے خلاف صف آراء تھے
متاثرہ راستوں کی بحالی کے لیے اقدامات جاری ہیں، ریسکیو 1122
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے کوئی شخص پکڑا گیا تو فوجداری قوانین کے تحت کارروائی ہوگی، عدالتی حکم
فنِ تعمیر کے 7عالمی فاتحین میں شامل ’’وژن پاکستان‘‘ منصوبے کو ڈی پی اسٹوڈیوز نے ڈیزائن کیا
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دے دی، سماعت 29 ستمبر کو ہوگی