US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سزائیں بڑھانے کا مقصد یہ ہے کہ ملزمان کی ضمانتیں جلد نہ ہو سکیں، سینیٹر شہادت اعوان
خط میں بانی پی ٹی آئی نے ملک کو درپیش 6 اہم مسائل کی نشاندہی کی، نعیم حیدر
خط کا توجواب ہی نہیں آیا، اس میں کسی نے دلچسپی نہیں دکھائی، رانا احسان افضل
دونوں ادارے نیشنل الیکٹرانک پروکیورمنٹ ڈیٹا بیس کے قیام کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے
مذاکرات میں گورنمنٹ خوش نظر نہیں آتی اگر ہوتی تو معاملات کب کے طے پا جاتے، محمد الیاس
موجودہ حکومت دھاندلی زدہ الیکشن کی پیداوار ہے جو عوام کی نمائندہ نہیں، مولانا فضل الرحمن
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی شراکت داری صرف ہمارے ورکرز کو بیرون ملک بھیجنے تک نہیں ہے، امارات میں پاکستانی سفیر
کشمیری بھائیوں کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی آزادی اور وقار کے لیے ہر ممکن حمایت جاری رکھیں گے، آئی ایس پی آر
دنیا کوبھارت پرزوردینا چاہیے کہ وہ کشمیری عوام کواپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے، یوم یکجہتی کشمیر پرپیغام
نئے الیکشن ہی ملک کو مالی دہشت گردی اور دیگر بحران سے نکالنے کا حل ہے، شاہد خاقان عباسی
چین کے وزیرِ خزانہ ، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر کا استقبال کیا
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادیں محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا کنونشن سے خطاب
تینوں اہلکارتھانہ رغزئی میں تعینات تھے،مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلیے حکمت عملی وضع کر رہے ہیں، ڈی پی او
طلبہ و طالبات صرف حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹس کے ذریعے ہی انٹرنشپ یا اسکالرشپ کے لیے درخواست دیں، ماہرین
انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو میں خاتون کو نوٹ گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
اسکول میں رورانہ بچوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے اور ان کے ذائقے بھی تبدیل ہوتے ہیں
پاکستان کی حکومت اور عوام کے مشکور ہیں جنہوں نے تعاون کیا، ترجمان حماس خالد قدومی
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے سات پولنگ اسٹیشنز پر ہونے والی ری پولنگ ملتوی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کل لاہور کے مال روڈ پر یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کریں گے
واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی جو واٹر کارپوریشن کی تاریخ میں ایک ریکارڈ اضافہ ہے
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھوکی ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد اور فرائض منصبی دیانت داری سے ادا کرنے کی ہدایت
صوبائی حکومت کے احکامات پر اعلامیہ تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کے اجلاس کے بعد اسی ہفتے جاری کر دیا جائے گا
چڑیا گھر میں دو ٹائیگرز کی ایک ہفتے کے اندر ہلاکت نے تشویش پیدا کر دی ہے
اسٹیبلشمنٹ پہلے ہی یہ واضح کرچکی ہے کہ اگر کسی بھی معاملے پر بات کرنی ہے تو سیاست دانوں سے کی جائے، سیکیورٹی ذرائع
ملزمان کو ہوٹلز کی آڑ میں قائم قحبہ خانوں سے حراست میں لیا گیا،،مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کردیا گیا
فیملی ممبران کے ساتھ یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی
ہماری خواتین کارکنوں کو ہراساں کیا گیا، پولیس گردی اور اب جیل گردی کی جا رہی ہے، فیصل چوہدری
یہ ڈیوائسز ڈیٹا لیک اور غیر مجاز ٹریکنگ کا باعث ہیں، اجلاسوں، حساس مقامات پر ان کے استعمال پر پابندی لگائی جائے،مراسلہ
اسلام آباد کو خوبصورتی کے لحاظ سے پاکستان بھر کیلیے ایک مثال بنایا جائےگا، وزیراعظم شہباز شریف
مشق میں 60 سے زائد ممالک اپنے بحری اور فضائی جہازوں اور اسپیشل فورسز کے ساتھ شریک ہونگے، ایدمرل عبدالمنیب
پاکستان آرمی ملکی خود مختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، جنرل عاصم منیر کا کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب
عدالت نے ٹک ٹاکر کو ایک سال تک ہرماہ کے پہلے ہفتے میں جنگلی حیات سے متعلق آگاہی کے لئے ویڈیو بنانے کی سزا دی تھی
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں
فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 49 روپے کے اضافے سے 3314 روپے کی سطح پر آگئی
20 ہزار سے لے کر ایک لاکھ روپے تک ملیں گے، دنیا کا سب سے سستا حج ہم کرارہے ہیں، وزیر مذہبی امور سالک حسین
پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی
5 ججز نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔
ایڈیشنل ججز کی حلف لینے کے بعد پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔
خصوصی طور پر 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ایم این ایز کے خلاف سماعت ہو گی
صوبے میں حکومتی سرپرستی میں غریب جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کروانے کا بھی فیصلہ کیا گیا
دونوں ملکوں میں روابط بڑھانے اور دو طرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی
کرکے کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، پولیس کی جوابی فائرنگ، مزید پولیس نفری جائے وقوع روانہ
چار سال گزرنے کے باوجود بی آر ٹی اسٹیشنز کی دیکھ بحال کے لیے مؤثر نظام نہیں بنایا جا سکا
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی، خرم شیرزمان اوردیگرانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے
عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، بانی پی ٹی آئی نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
اس وقت وفاقی وزیر کی تنخواہ دو لاکھ اور وزیر مملکت کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے، الاؤنسز، گاڑی، دفتر وغیرہ علیحدہ ہیں
اسنو چین کے بغیر گاڑیوں پر لواری ٹنل عبور کرنے پر پابندی بھی عائد
سعودی عرب نے تیل کی درآمد پر ایک سال کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت فراہم کردی، کابینہ اجلاس میں خطاب
پارلیمان کو اختیار نہیں کہ بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی کرے، ترامیم کا کالعدم قرار دیا جائے، عدالتوں میں درخواستیں
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پریونشن آف اسمگلنگ آف مائیگرنٹس بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا