US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم مالکان کا 25 ہزار آن لائن جوا پر لگا کر ہار گیا تھا، ترجمان پولیس
صدر ڈویژن اور کینٹ ڈویژن میں نئے ٹریفک سیکٹرز بنائے گئے ہیں
ایویشن ایریا میں آوارہ کتے کے ٹیکسی کرتے طیارے کے قریب آنے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا،پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی
سعودی عرب کی نئی ایرلائن کے پاکستان آنے سے مسافروں کو براہ راست سفری سہولت میسر آئے گی، ایئرلائن ذرائع
وزیر خزانہ کی سربراہی میں بننے والے بورڈ میں نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے ارکان شامل ہوں گے۔
پولیس نے واقعے کی روزنامچہ رپورٹ تیارکرلی, پولیس کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں 5 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
کالعدم بی ایل اے بیرونی قوتوں کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے معصوم زندگیوں سے کھیل رہی ہے، سیکیورٹی ذرائع
اسکول کے پرنسپل شاہین بیگ نے پاک فوج کے احسن اقدام کو سراہا
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
بھارت، غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر پر قبضے کو مستحکم کرنے کے لیے ایسے متعدد اقدامات اٹھا رہا ہے،شہباز شریف
پاکستان نے ہر مشکل وقت میں افغانستان کا ساتھ دیا، اس کے باوجود افغانستان میں پاکستان مخالف جذبات پائے جاتے ہیں
گیس لیکیج کی صورت میں بجلی کا بٹن یا آگ جلانے سے دھماکہ ہو سکتا ہے
اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی، شازیہ مری
نادرا میگا سینٹر 5اسٹارچورنگی، نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی(سائٹ) میں شہریوں کو پاسپورٹ کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔
ننکانہ صاحب میں تیز رفتار بس الٹنے سے 7 افراد زخمی ہوئے
فارم 47 کے مطابق امداد علی جتک نے کامیابی حاصل کرلی ہے
سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے زیادہ محسوس ہو رہی ہے
راولپنڈی میں مرغی کا گوشت سب سے مہنگا فروخت ہورہا ہے
وزیراعلیٰ نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
آج لاہور میں بھی بارش ہونے کے امکانات ہیں، بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا,محکمہ موسمیات
مشتبہ گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس موبائل وین درخت سے ٹکرا گئی، سی آئی اے انچارج ایاز کھوڑو
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا سنگ بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو نے 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں آنکھ کھولی
سرکاری زرائع کے مطابق حملہ آوروں کے ساتھ سہولت کار بھی ملوث ہیں
اسکول جانے والے بچوں کو فل استین کے ساتھ ساتھ گرم سوئیٹر کے ساتھ سر کو بھی ڈھانپ کر بھجیں، ماہرین کا مشورہ
واقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے
مرنے والوں میں چار بھائی اور 1 بہن ہے، والدین اسپتال گئے ہوئے تھے
حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات صرف سیاسی تناؤ کم کرنے کیلیے کررہی ہے، ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت ایس ایس اپنے اہل خانہ کے ہمراہ وہاں سے گزر رہے تھے
جو طلبہ نتائج سے مطمئن نہیں ہیں وہ اسکروٹنی فارم جلد از جلد بورڈ آفس میں واقع بینک بوتھ میں جمع کروادیں، چیئرمین بورڈ
جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تقرری کا معاملہ عدالت میں ہے، پیر تک حل نہ ہوا تو تعینات کردوں گا، مراد علی شاہ
باپ کا تعلق سندھ سے ہے،عدالت کا آئی بی،ایف آئی اے کی جے آئی ٹی بنانے کا حکم، نادرا اور آئی جی سندھ سے مدد کی ہدایت
بگن بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر، پولیس اہلکار اور ایف سی کے جوان زخمی ہوئے تھے
وزیراعلیٰ نے علاقہ عمائدین اور مکینوں سے بھی تعاون کی اپیل کردی
بھاری ٹیکس کے باعث سیکٹر شدید متاثر ہو چکا، اس سے وابستہ دیگر صنعتیں بھی گراوٹ کا شکار ہیں، صدر ایف پی سی سی آئی
کرم میں امن معاہدے کے باوجود ڈپٹی کمشنر پر حملہ قابل مذمت ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
مذاکراتی ٹیم سڑک کھلوانے کے لیے مذاکرات کررہی تھی کہ شرپسندوں نے فائرنگ کردی
پی ٹی آئی نے پہلی میٹنگ میں وعدہ کیا تھا کہ اپنے مطالبات تحریری شکل میں ہمارے سامنے رکھے گی، رہنما مسلم لیگ (ن)
مراد علی شاہ کا ریسکیو 1122 کے ہائی وے ریسکیو آپریشنز کی افتتاح تقریب سے خطاب
آئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالر اس کے 2 ذیلی ادارے دیں گے۔
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ملزمان سادہ لوح شہریوں سے بیرون ملک بھیجنے کے نام پر لاکھوں روپے بٹور کر روپوش تھے
فائرنگ کرنے والے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی شروع کردی
ایچ ای سی جعلی دستاویزات پر عمران تاج کیخلاف مقدمہ درج کرواسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ملک میں انٹرنیٹ کے حوالے سے ڈی گریڈیشن نہیں ہے ، اعلامیہ
ڈپٹی کمشنر کی حالت خطرے سے باہر ہے، اہلسنت اور اہل تشیع دونوں فریقین سے پُرامن رہنے کی اپیل ہے، ترجمان کے پی حکومت
کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کا تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے، سعدیہ جاوید کا فاروق ستار کو جواب
ان کی ٹانگ کی بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی تشخیص ہوئی تھی، پاکستانی ڈاکٹر نے آپریشن کرکے کلاٹ نکال دیا
امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، شہباز شریف
6 کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے 101.120 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی، ترجمان اے این ایف
چنگیز خان نے درسگاہیں نذر آتش کرکے لوگوں کو غلام بنایا تھا، سندھ حکومت بھی یہی کررہی ہے، رہنما ایم کیو ایم