US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طالبان رجیم کا سخت گیر طرزِ حکمرانی اسے عالمی سطح پر تنہا کر چکی ہے
عدنان اشفاق نے صرف ایک منٹ کے دوران 2 گول اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ دائرکار بتدریج پنجاب کے دیگر شہروں تک بڑھائیں گے، مریم نواز شریف
انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی میں درخت کاٹے جا رہے ہیں
متعلقہ محکموں کو الرٹ کردیا گیا، شہریوں اور سیاحوں سے احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کی اپیل
دھماکے میں آئی ای ڈی کا استعمال کیا گیا، گھر اور گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا
زلزلے کی گہرائی انتہائی کم، تقریباً 12 کلومیٹر (7 میل) تھی
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر ہونے والے مباحثے سے خطاب
سرگودھا میں حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، ٹرک میں سوار افراد جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے، ریسکیو حکام
پولیس نے جائے وقوعہ سے ایک پسٹل بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کر لی ہے
لگنے والی آگ پر دن میں قابو پالیا گیا تھا
ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا سامان 17 جنوری کو پاکستان مخالف نعروں، تقاریر اور جلسے جلوسوں میں استعمال ہونا تھا
شہید پولیس اہلکار کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 27 سال ہے جو سائٹ اے ایریا تھانے میں تعینات تھا
جنید صفدر نے مہندی کی تقریب میں گہرے نیوی بلیو رنگ کا روایتی کرتا زیب تن کیا
پارلیمنٹ اور تمام اداروں کا اجلاس بلائیں، آئیں اجتماعی دانش سے ملک کو مسائل سے باہر نکالیں، قائد حزب اختلاف
وزیراعظم شہباز شریف اور صدرمملکت آصف زرداری نے شاہ سلمان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا تھا
ملک میں نئے چارٹر کی ضرورت ہے، جس سے بات چیت کا دروازہ کھل سکتا ہے، اسد قیصر
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے میں یرغمال بنانے کے منصوبے کو ناکام بنایا، آئی ایس پی آر
نٹالی بیکر نے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور پاکستان میں معاشی استحکام اور اقتصادی بہتری کی تعریف کی
نادرا کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع، کراچی، کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں یہ سہولت موجود ہے
ڈرائیور منی ٹرک کو چھوڑ کر فرار، متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل
سپریم کورٹ کے جسٹس شفیع صدیقی نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا
ناکام پالیسی بدلنے کا کہیں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے مشاورت کا کہیں تو الزام لگتا ہے کہ اسمگلروں سے تعلق ہے
ایف آئی اے کے مختلف زونز کی جانب سے ارسال تجاویز پر جلد ہی پالیسی میں تبدیلی کا قوی امکان ہے، ذرائع
میرا کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے
ڈاکٹروں نے ایک گھنٹہ معائنے کے دوران مفصل نوٹس بھی لیں اور مکمل میڈیکل ریکارڈ بھی چیک کیا
دو ماہ سے کسی کی رسائی نہیں، عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جارہی، فلک ناز اور علی ظفر کا سینیٹ میں بیان
پاک فوج نے شدید موسمی حالات اور دشوار گزار راستوں کے باوجود فوری اور مؤثر امدادی کارروائی کی
الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر سماعت مقرر کر دی
عبیر نے کوئی ٹیوشن نہیں لیا بلکہ یوٹیوب، میری رہنمائی سے یہ کامیابی حاصل کی اور کراچی کا پہلا بچہ بن گیا، والد کامران
آج رات جاتی عمرہ میں جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی مہندی کی تقریب رکھی گئی ہے
وزیر مملکت طلال چوہدری اچھی تیاری کے ساتھ آتے ہیں، ہر سوال کا مدلل جواب دیتے ہیں، اسپیکر
جسٹس محسن اختر کیانی نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو دو دن میں رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا تھا
سلمان اکرم راجا کی عبوری ضمانت میں 3 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے
گورنر بلوچستان نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہر گولڈ میڈلسٹ کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا
دونوں گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے
یہ ایک منظم مافیا ہے جو شہریوں کو بلیک میل کرتا ہے، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
سٹی ٹریفک پولیس آفیسرنے روزانہ 12چالان نا کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو جرمانہ کر دیا تھا
خاتون کے ساتھ 15 سالہ دو لڑکے بھی ڈکیتی کی واردات میں شامل تھے، ایف آئی آر
پولیس نے خاتون اور اس کے شوہر کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں
مسلم لیگ ن کے نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی نے حلف اٹھا لیا
صوبائی حکومتیں وفاق کے مقابلے میں مجموعی طور پر صرف 0.85 فیصد پر کھڑی ہیں، خرام شہزاد
جو باپ درندگی کرے وہ والد نہیں مجرم ہے، قانون اسے نہیں چھوڑے گا، چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی
ملزم عثمان 6 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ریمانڈ پر تھا، پولیس
رمضان المبارک کے باعث شیڈول کو 3 مارچ سے آگے بڑھادیا گیا
قومی اتحاد و یکجہتی کی آج پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے، قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات، گفتگو
یہ کارڈ اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے مفت علاج کے لیے جاری کیا گیا ہے
ٹرائل کورٹ کا حق دفاع ختم کرنے کا حکم بھی کالعدم قرار دیا جائے، اپیل میں استدعا
گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم اور اپوزیشن لیڈر کا بام بھی شامل
پی ٹی آئی کا وائس چیئرمین ہوں پارٹی پالیسی سے نہیں ہٹ سکتا، کمرہ عدالت میں گفتگو